Hashmi

انگلش کپتان جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا بڑا ورلڈ ریکارڈ برابر کر دیا

لیڈز: انگلش کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بیٹر اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے بھارت کے سابق لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا اہم ٹیسٹ ریکارڈ برابر کر دیا۔ انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے جمعرات کو ٹیسٹ کرکٹ میں ریکارڈز بنانے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے بھارت کے سابق عظیم بیٹر سچن ٹنڈولکر […]

انگلش کپتان جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا بڑا ورلڈ ریکارڈ برابر کر دیا Read More »

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ہسپتال سے واپس جیل منتقل کردیا گیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال سے واپس اڈیالا جیل منتقل کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کا کہنا ہے جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کو واپس اڈیالا جیل منتقل کردیا گیا ہے،انہیں اسپتال سے اڈیالہ جیل انتہائی سخت سکیورٹی میں لایا گیا۔ یہ

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ہسپتال سے واپس جیل منتقل کردیا گیا Read More »

ایران کیخلاف امریکی پابندیوں کا اثر،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں 2.20 ڈالر یعنی 2.4 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 93.82 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری امریکی

ایران کیخلاف امریکی پابندیوں کا اثر،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ Read More »

ڈیفنس فورسز ایکٹ ،چیف آف ڈیفنس فورسز کے اختیارات کیا ہونگے؟

قومی اسمبلی اور سینیٹ نے ڈیفنس فورسز آف پاکستان ایکٹ 2026 منظور کر لیا ہے جس کا مقصد وفاقی کابینہ کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز کے عہدے اور چیف آف ڈیفنس فورسز ہیڈ کوارٹرز کے حوالے سے متعلقہ انتظامی امور کا تعین کرنا ہے۔ قومی اسمبلی میں پیش کئے گئے ڈیفنس فورسز آف پاکستان

ڈیفنس فورسز ایکٹ ،چیف آف ڈیفنس فورسز کے اختیارات کیا ہونگے؟ Read More »

مالی مسائل حل نہ ہوئے تو بنگلا دیش پریمیئر لیگ منعقد نہیں کرینگے، تمیم اقبال

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے صدر تمیم اقبال نے کہا ہے کہ جب تک بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) سے متعلق مالی مسائل حل نہیں ہوجاتے بورڈ اس ٹورنامنٹ کے انعقاد میں جلد بازی نہیں کریگا۔ شیر بنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تمیم اقبال نے انکشاف کیا کہ

مالی مسائل حل نہ ہوئے تو بنگلا دیش پریمیئر لیگ منعقد نہیں کرینگے، تمیم اقبال Read More »

انتخابی

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا میدان سجنے کو تیار،15جنوری 2027 تک کرانے پر اتفاق

صوبائی حکومت اور الیکشن کمیشن نے 15 دسمبر 2026 سے 15 جنوری 2027 کے دوران پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر اتفاق کرلیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف الیکشن کمشنر جناب سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ مقرر

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا میدان سجنے کو تیار،15جنوری 2027 تک کرانے پر اتفاق Read More »

ایاز صادق

سپیکر ایاز صادق سے پیپلز پارٹی وفد کی ملاقات،اندرونی کہانی سامنے آگئی

پیپلز پارٹی کے وفد کی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ پیپلز پارٹی کے وفد سے ہونے والی ملاقات میں حکومتی وفد میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور رانا ثناء اللہ بھی شامل تھے ۔ یہ بھی پڑھیں:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا

سپیکر ایاز صادق سے پیپلز پارٹی وفد کی ملاقات،اندرونی کہانی سامنے آگئی Read More »

لیڈز ٹیسٹ، پاکستان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں،انگلینڈ کی 195رنز کی برتری

لیڈز ٹیسٹ کے دوسرے دن انگلینڈ کی میچ پرگرفت مضبوط ہوگئی، انگلینڈ نے 8 وکٹ پر 366 رنز بناکر پاکستان کے خلاف 195 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ ٹیسٹ کے دوسرے دن گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے میچ تاخیر سے شروع ہوا۔ انگلینڈ نے 2 وکٹ پر 112 رنز سے آغاز کیا۔ یہ بھی

لیڈز ٹیسٹ، پاکستان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں،انگلینڈ کی 195رنز کی برتری Read More »

بانی پی ٹی آئی کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کردیا گیا، سخت سکیورٹی انتظامات

بانی پی ٹی آئی عمران خان سخت سکیورٹی حصار میں اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس بانی پی ٹی آئی کو لے کر اسلام آباد کے لیے روانہ ہوئی ۔ بانی پی ٹی آئی کو سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے روانہ کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:عمران خان کی ہسپتال منتقلی:

بانی پی ٹی آئی کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کردیا گیا، سخت سکیورٹی انتظامات Read More »

بی این پی کے فخرالاسلام عالمگیر بنگلا دیش کے نئے صدر منتخب ہو گئے

بنگلادیشی ارکانِ پارلیمنٹ نے حکمران جماعت بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سینئر رہنما مرزا فخرالاسلام عالمگیر کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا ہے۔ 78 سالہ عالمگیر اگرچہ ایک بڑی حد تک رسمی نوعیت کے عہدے پر فائز ہوں گے تاہم اب وہ سربراہِ مملکت اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کی

بی این پی کے فخرالاسلام عالمگیر بنگلا دیش کے نئے صدر منتخب ہو گئے Read More »