ورلڈ کپ فائنل کے بعد جھڑپیں، فیفا کا ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کیخلاف سخت ایکشن
فیفا نے ورلڈکپ 2026کے فائنل کے بعد پیش آنے والے واقعات پر ارجنٹینا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مڈفیلڈر لیانڈرو پیریڈیز پر 10 میچز کی پابندی عائد کردی۔ فیفا ڈسپلنری کمیٹی نے پیریڈیز پر 90 ہزار امریکی ڈالر جرمانہ بھی عائد کیا ہے جبکہ ان کے ساتھی کھلاڑی ناہوئل مولینا کو 7 میچز کے لیے […]
ورلڈ کپ فائنل کے بعد جھڑپیں، فیفا کا ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کیخلاف سخت ایکشن Read More »









