Hashmi

نیپال سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں تھا ، امریکی ادارے کی وضاحت سامنے آ گئی

نیپال میں بدھ کی صبح محسوس کئے جانے والے شدید جھٹکے کے بارے میں امریکی جیولوجیکل سروے نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ زلزلہ نہیں تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق صبح 8 بج کر 37 منٹ پر نیپال اور چین کی سرحد کے قریب دارالحکومت کھٹمنڈو کے شمال میںزلزلے کے شدید جھٹکے […]

نیپال سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں تھا ، امریکی ادارے کی وضاحت سامنے آ گئی Read More »

لارڈز ٹیسٹ، کپتان بابر اعظم کی واپسی، محمد رضوان ،سلمان آغا برقرار، سعود شکیل ڈراپ

انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ کیلئے پاکستان نے محمد رضوان اور سلمان علی آغا کو پلیئنگ الیون میں برقرار رکھنے اور سعود شکیل کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ کپتان بابراعظم کی واپسی ہوگئی ہے۔ ہیڈنگلے لیڈز میں انگلینڈ کے ہاتھوں اننگز اور 103رنز سے شکست کے بعد قومی ٹیم کے سینئر کھلاڑی

لارڈز ٹیسٹ، کپتان بابر اعظم کی واپسی، محمد رضوان ،سلمان آغا برقرار، سعود شکیل ڈراپ Read More »

نیپال میں سیلاب کئی دیہات بہا لے گیا،157ہلاک، سیکڑوں لاپتہ ،غیر ملکی سیاح بھی شامل

نیپال اور چین کے تبت کے درمیان ہمالیائی سرحدی علاقے میں مٹی، چٹانوں اور پانی کے بڑے ریلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں نیپال میں درجنوں افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں سیاح اور مقامی افراد لاپتا ہوگئے۔ حکام کے مطابق اب تک 157 لاشیں برآمد کی جاچکی ہیں تاہم ہلاکتوں

نیپال میں سیلاب کئی دیہات بہا لے گیا،157ہلاک، سیکڑوں لاپتہ ،غیر ملکی سیاح بھی شامل Read More »

حکومت سازی

وزیراعظم آزادکشمیر کا انتخاب جمعہ کو ہوگا، اجلاس ایک روز کیلئے ملتوی

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر میں وزیراعظم کے انتخاب کا عمل ایک روز کیلئے ملتوی کردیا گیا۔ اسمبلی اجلاس اسپیکر چوہدری طارق فاروق نے قواعد و ضوابط کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرتے ہوئے ایک روز کیلئے آگے کردیا۔ وزیراعظم کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی بھی اب جمعہ کو جمع ہوں گے۔ جمعہ کے روز

وزیراعظم آزادکشمیر کا انتخاب جمعہ کو ہوگا، اجلاس ایک روز کیلئے ملتوی Read More »

انگلش کپتان جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ کا سب سے زیادہ کیچز کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ جو روٹ نے ہیڈنگلے میں پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز کرنے والے فیلڈر(وکٹ کیپر کے علاوہ) کا

انگلش کپتان جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا Read More »

سرجری کی دنیا میں انقلاب، روبوٹ سرجنز نے پہلا آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا

سرجری کی دنیا میں انقلاب آگیا، امریکی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان ڈیاگو میں دو روبوٹس نے پہلی بار ایک جانور کا آپریشن کرتے ہوئے اس کی خراب تلّی کامیابی سے باہر نکال دی۔ آپریشن کے دوران دور بیٹھے ڈاکٹر بذریعہ ریموٹ انھیں کنٹرول کر رہے تھے، مگر سارا آپریشن روبوٹس ہی نے انجام دیا، اب

سرجری کی دنیا میں انقلاب، روبوٹ سرجنز نے پہلا آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا Read More »

مسئلہ کشمیر

ایران صحیح معاہدہ کیلئے تیار نہیں، ہرمز پر ہمارا مکمل کنٹرول ہے،ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنے اس موقف کا اظہار کیا ہے کہ ایران اختلافات برقرار رہنے کے باوجود معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔ جوائنٹ بیس اینڈریوز سے جنوبی کیرولائنا کے شہر مرٹل بیچ روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ وہ معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، لیکن

ایران صحیح معاہدہ کیلئے تیار نہیں، ہرمز پر ہمارا مکمل کنٹرول ہے،ٹرمپ Read More »

افتخار گیلانی کو قائد ایوان بنانے کی بازگشت، طارق فاروق کا ردعمل آگیا

اسلام آباد( عامر اقبال ہاشمی سے)پاکستان مسلم لیگ(ن) آزادکشمیر کے سیکرٹری جنرل چوہدری طارق فاروق کا ٹیکنوکریٹ کی نشست کے امیدوار بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیراعظم آزادکشمیر بنائے جانے سے متعلق افواہوں پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔ چوہدری طارق فاروق کا سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کہنا ہے کہ کچھ عناصر اپنے مذموم مقاصد

افتخار گیلانی کو قائد ایوان بنانے کی بازگشت، طارق فاروق کا ردعمل آگیا Read More »

پیٹرول

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کے ڈیلرز مارجن میں بڑا اضافہ کر دیا

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن میں ایک روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول پر ڈیلرز مارجن 8 روپے 64 پیسے سے بڑھا کر 9 روپے 98 پیسے فی لیٹر کردیا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر بھی ڈیلرز مارجن 8 روپے 64 پیسے سے

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کے ڈیلرز مارجن میں بڑا اضافہ کر دیا Read More »

ملائیشیا سے سزا یافتہ افراد کی منتقلی کیلئے بڑی پیشرفت، معاہدہ طے

ملائیشیا کے وزیر داخلہ سیف الدین نصر الدین نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ ملائیشیا کے وزیر داخلہ نے اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں:اسلامی یونیورسٹی ملائیشیا

ملائیشیا سے سزا یافتہ افراد کی منتقلی کیلئے بڑی پیشرفت، معاہدہ طے Read More »