Hashmi

اسحاق ڈار

ثالثی کا کردار باعث فخر، امریکا ایران میں چند نکات پر اتفاق ہونا باقی ہے،اسحاق ڈار

انطالیہ:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات میں صرف چند نکات پر اتفاق ہونا باقی ہے، دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کا کردار ادا کرنا پاکستان کے لیے باعث فخر ہے۔ انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں مباحثے کے دوران اظہار خیال کرتے […]

ثالثی کا کردار باعث فخر، امریکا ایران میں چند نکات پر اتفاق ہونا باقی ہے،اسحاق ڈار Read More »

پارلیمانی بورڈ کی سفارشات حتمی نہیں ہونگی، خواجہ فاروق کا حیران کن دعویٰ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے پارلیمانی لیڈر/رکن پارلیمانی بورڈ خواجہ فاروق احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ پارلیمانی بورڈ کی سفارشات حتمی نہیں ہونکی، ٹکٹوں کا فیصلہ مرکزی قیادت کریگی۔ خواجہ فاروق نے تمام کارکنوں،راہنماؤں سے کہ پارلیمانی بورڈ نے 15اپریل سے آمدہ الیکشن 2026ء کے لیے امیدواروں سے درخواستیں لینے کا سلسلہ شروع

پارلیمانی بورڈ کی سفارشات حتمی نہیں ہونگی، خواجہ فاروق کا حیران کن دعویٰ Read More »

میرٹ پامال کرنے پر سابق ڈی پی آئی کالجز آزادکشمیر معطل، انکوائری شروع

اسلام آباد: وزیراعظم آزادکشمیر نےسابق ڈی پی آئی کالجز پروفیسر خواجہ عبدالرحمان حال پروفیسر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مظفرآباد کو معطل کر کے سپیشل سیکرٹری داخلہ چوہدری گفتار کو انکوائری کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیاہے۔ سابق ڈی پی آئی کالجز پروفیسر عبدالرحمان پراپنے دور میں محکمہ تعلیم کالجز کے کلرکوں کی سنیارٹی لسٹ کو نظرانداز

میرٹ پامال کرنے پر سابق ڈی پی آئی کالجز آزادکشمیر معطل، انکوائری شروع Read More »

رشتہ داروں کے طنز کے باوجود والدین نے ثانیہ مرزا کا مستقبل کیسے سنوارا؟

بھارت کی سابقہ ٹیبل ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے والدین نے حال ہی میں ان کے بچپن اور ٹینس کی دنیا میں قدم رکھنے کے سفر سے جڑی یادوں پر روشنی ڈالی اور ان مشکلات کا ذکر کیا جو ان کی بیٹی کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی بننے کی راہ میں رکاوٹ بن سکتی تھیں۔

رشتہ داروں کے طنز کے باوجود والدین نے ثانیہ مرزا کا مستقبل کیسے سنوارا؟ Read More »

میانمار کے صدر کا عام معافی کا اعلان، ہزاروں قیدی رہا،آنگ سان سوچی کی سزا بھی کم کردی

میانمار کے صدر من آنگ ہلینگ نے نوبیل انعام یافتہ معزول رہنما آنگ سان سو چی کی قید میں کمی کردی ہے۔ یہ فیصلہ نئے صدر کی جانب سے دی گئی عام معافی کا حصہ ہے جنہوں نے 5 سال قبل فوجی بغاوت کے ذریعے 80 سالہ رہنما کی حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا۔

میانمار کے صدر کا عام معافی کا اعلان، ہزاروں قیدی رہا،آنگ سان سوچی کی سزا بھی کم کردی Read More »

ایران سے ڈیل اچھی طرح سے جاری، وزیراعظم پاکستان، فیلڈ مارشل کا بہت شکر گزار ہوں، ٹرمپ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ ایران کے ساتھ ڈیل کاعمل اچھی طرح جاری ہے ،آ بنائےہرمز کاروبار کے لیے آزاد ہے ، آج دنیا کے لیے ایک عظیم دن ہو گا ۔ ایریز ونا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مذاکرات ویک اینڈ کے دورن بھی جاری رہیں

ایران سے ڈیل اچھی طرح سے جاری، وزیراعظم پاکستان، فیلڈ مارشل کا بہت شکر گزار ہوں، ٹرمپ Read More »

افغان کرکٹر ہسپتال داخل، شاہد آفریدی میدان میں آگئے، مدد کی پیشکش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق افغان فاسٹ بولر شاپور زدران کی صحت سے متعلق خبر ملنے کے بعد گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مدد کی پیشکش کر دی۔ سابق افغان کرکٹر شاپور زدران کی طبی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل ،گلین میکسویل

افغان کرکٹر ہسپتال داخل، شاہد آفریدی میدان میں آگئے، مدد کی پیشکش Read More »

رائٹرز

جنگ بندی میں توسیع اور امریکا سے ابتدائی ڈیل ہوسکتی ہے،سینئر ایرانی عہدیدار کا اعلان

سینئر ایرانی عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان اہم اختلافات باقی ہیں۔ ایرانی عہدیدار نے بتایا کہ ان اختلافات میں جوہری معاملات اور سنجیدہ مذاکرات کی ضرورت شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:آبنائے ہرمز کونسی 3 شرائط پر کھولی گئی؟ایرانی میڈیا نے تفصیلات بتا دیں ایرانی عہدیدار نے جنگ بندی میں توسیع

جنگ بندی میں توسیع اور امریکا سے ابتدائی ڈیل ہوسکتی ہے،سینئر ایرانی عہدیدار کا اعلان Read More »

پونے ایئرپورٹ پر جدید طیارہ تباہ ،بھارتی فضائیہ کی حادثہ چھپانے کی کوشش

بھارتی فضائیہ کاجدید طیارہ Su-30MKI پونے ہوائی اڈے پر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے بعد پونے ہوائی اڈے پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے اور بھارتی فضائیہ نے جدید طیارے کا حادثہ چھپانے کی بھی کوشش کی ہے۔ بھارتی فضائیہ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ پونے

پونے ایئرپورٹ پر جدید طیارہ تباہ ،بھارتی فضائیہ کی حادثہ چھپانے کی کوشش Read More »

وزیراعظم آزادکشمیر نے پنجاب میں ن لیگ کو سرپرائز دینے کا اعلان کردیا

آزادکشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے پنجاب میں مہاجر نشستوں پر مسلم لیگ ن کو سرپرائز دینے کا اعلان کرتے ہوئے کارکنوں سےکہا ہے کہ وہ پارٹی کا پیغام گھر گھر تک پہنچائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نےوہ کینٹ میں تقریب میں شرکت کی جہاں کا فقیدالمثال استقبال کیا گیا۔ یہ

وزیراعظم آزادکشمیر نے پنجاب میں ن لیگ کو سرپرائز دینے کا اعلان کردیا Read More »