Hashmi

آبنائے ہرمز کونسی 3 شرائط پر کھولی گئی؟ایرانی میڈیا نے تفصیلات بتا دیں

ایران نے تین سخت شرائط کے تحت آبنائے ہرمز کو صرف عالمی تجارتی جہازوں کی آمد و رفت کے لیے کھولا ہے اور خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے بحری ناکہ بندی جاری رکھی تو اسے جنگ بندی کی خلاف ورزی تصور کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کیا جا سکتا ہے۔ ایرانی […]

آبنائے ہرمز کونسی 3 شرائط پر کھولی گئی؟ایرانی میڈیا نے تفصیلات بتا دیں Read More »

بینکوں کے مہنگے ایس ایم ایس چارجز پر سینیٹ کمیٹی برہم، بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اہم اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس میں بینکوں کی جانب سے وصول کیے جانے والے مہنگے ایس ایم ایس چارجز پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس

بینکوں کے مہنگے ایس ایم ایس چارجز پر سینیٹ کمیٹی برہم، بڑا اقدام اٹھا لیا Read More »

flights

ایندھن ختم، یورپ میں بڑے فضائی لاک ڈاؤن کا خطرہ منڈلانے لگا

آبنائے ہرمز کی بند ش ، یورپ کے پاس صرف 6 ہفتوں کا جیٹ فیول رہ گیا جس کے باعث متعدد پروازیں منسوخ ہونے کا خدشہ ہے ۔ اس صورتحال نے ماہرین اور حکام کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہےجبکہ آئندہ ہفتوں میں پروازوں کی منسوخی کے خدشات بھی شدت اختیار کر رہے ہیں۔

ایندھن ختم، یورپ میں بڑے فضائی لاک ڈاؤن کا خطرہ منڈلانے لگا Read More »

کہاں کہاں غذائی بحران آنے والا ہے؟ اقوام متحدہ کی بڑی وارننگ جاری

اقوامِ متحدہ نے سنگین وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آبنائے ہُرمز میں رکاوٹ برقرار رہی تو دنیا کو بڑے غذائی بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جس کے اثرات کئی براعظموں تک پھیل سکتے ہیں۔ عالمی ماہرین کے مطابق یہ صورتحال نہ صرف توانائی بلکہ زرعی پیداوار کو بھی شدید متاثر

کہاں کہاں غذائی بحران آنے والا ہے؟ اقوام متحدہ کی بڑی وارننگ جاری Read More »

ٹرمپ

ایرانی اچھے فائٹر، جنگ جلد ختم ہونے جا رہی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کیخلاف جنگ نہیں چاہتا تھا مجبوراً جانا پڑا،اب یہ جنگ جلد ختم ہونے جا رہی ہے، ایران ذہین لوگ ہیں اور اچھے فائٹر ہیں۔ لاس ویگاس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ کے پاس دنیا کی بہترین فوج اور مضبوط

ایرانی اچھے فائٹر، جنگ جلد ختم ہونے جا رہی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

موبائل فونز پر کتنے فیصد ٹیکس لیا جا رہا ہے؟حکام کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اہم اجلاس سید نوید قمر کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں موبائل فونز پر عائد بھاری ڈیوٹیز اور ٹیکسوں کے ڈھانچے کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران چیئرمین ایف بی آر (FBR) راشد محمود لنگڑیال اور ٹیکس پالیسی حکام نے بریفنگ دیتے

موبائل فونز پر کتنے فیصد ٹیکس لیا جا رہا ہے؟حکام کا حیران کن انکشاف Read More »

پی ایس ایل ،گلین میکسویل نے اہم سنگ میل عبور کر لیا

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے حیدر آباد کنگزمین کے آل راؤنڈر گلین میکسویل نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں ایک شاندار سنگ میل عبور کر کے تاریخ رقم کردی ہے۔ آل راؤنڈر گلین میکسویل نے حیدرآباد کنگزمین ار راولپنڈیز کے درمیان جمعرات کو نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے دوران

پی ایس ایل ،گلین میکسویل نے اہم سنگ میل عبور کر لیا Read More »

سپریم کورٹ آزادکشمیر کامضر صحت اشیاء کیخلاف کریک ڈائون جاری رکھنے کا حکم

مظفرآباد: چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے فل بینچ نے آزاد کشمیر میں فوڈ سیفٹی سے متعلقہ اہم مقدمہ شاہد زمان بنام آزاد حکومت وغیرہ میں سماعت کی۔ چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے ہمراہ سینئر

سپریم کورٹ آزادکشمیر کامضر صحت اشیاء کیخلاف کریک ڈائون جاری رکھنے کا حکم Read More »

مذاکرات صرف پاکستان میں ہی ہونگے،ایرانی سفیر کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ مذاکرات صرف پاکستان میں ہوں گے کہیں اور نہیں، ہم پاکستان پر اعتماد کرتے ہیں، امریکا پر نہیں۔ اسلام آباد میں پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں خطاب کرتے ہوئے رضا امیری مقدم نے کہا کہ امریکا قابلِ بھروسہ ملک نہیں، ایران

مذاکرات صرف پاکستان میں ہی ہونگے،ایرانی سفیر کا اعلان Read More »

لبنان جنگ بندی ثالثی،ایرانی سپیکر کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اظہار تشکر

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے لبنان جنگ بندی میں ثالثی کا کردار ادا کرنے پر ریاست پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اظہار تشکر کیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے لبنان جنگ بندی کو حزب اللہ کی ثابت قدمی اور اتحاد کا نتیجہ قرار دیا۔

لبنان جنگ بندی ثالثی،ایرانی سپیکر کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اظہار تشکر Read More »