Hashmi

مفت موبائل فون سم کی آڑ میں بڑا فراڈ بے نقاب، پی ٹی اے کا انتباہ جاری

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں مفت موبائل فون سم کی آڑ میں جعلی سموں کے اجرا کے بڑھتے ہوئے غیرقانونی کاروبار کا انکشاف کرتے ہوئے شہریوں کے لیے اہم ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ انتباہ میں شہریوں کو خبردار کیا […]

مفت موبائل فون سم کی آڑ میں بڑا فراڈ بے نقاب، پی ٹی اے کا انتباہ جاری Read More »

امریکا سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی لیکن اہم نکات پر اختلافات ہیں،باقر قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری سفارتی رابطوں میں کچھ معاملات پر اتفاق ضرور ہوا ہے تاہم کئی اہم نکات پر اب بھی اختلافات موجود ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے اپنے بیان میں کہا کہ

امریکا سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی لیکن اہم نکات پر اختلافات ہیں،باقر قالیباف Read More »

معاشی اشاریے توقعات سے زیادہ تیزی سے بہتری کی جانب گامزن، گورنر اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہےکہ پاکستان کے اہم معاشی اشاریے مالی سال کے آغاز پر کی گئی توقعات سے زیادہ تیزی سے بہتر ہوئے ہیں، اگرچہ مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع نے نئے خطرات پیدا کیے ہیں اور معاشی منظرنامے کے حوالے سے غیر یقینی صورت حال بڑھا دی ہے تاہم

معاشی اشاریے توقعات سے زیادہ تیزی سے بہتری کی جانب گامزن، گورنر اسٹیٹ بینک Read More »

واشنگٹن ،ٹرمپ کی زیر صدارت ایران کی صورتحال پر سچویشن روم میں اہم اجلاس

واشنگٹن: ایران کی صورتحال پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت سچویشن روم میں اہم اجلاس ہوا جس میں صدر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایرانی حکام سے فون پر بات کی۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی صورتحال پر سچویشن روم میں اہم اجلاس کی صدارت کی ہے۔

واشنگٹن ،ٹرمپ کی زیر صدارت ایران کی صورتحال پر سچویشن روم میں اہم اجلاس Read More »

پی ایس ایل کی سب سے مہنگی فرنچائز راولپنڈیز پلے آف کی دوڑ سے باہر ہو گئی

کراچی: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )کی سب سے مہنگی فرنچائزراولپنڈیز ایک میچ بھی نہ جیت سکی اور مسلسل 7 شکست کھانے کے بعد پلے آف کی دوڑ سے بھی باہر ہو گئی ہے۔ لاہور قلندرز نے راولپنڈیز کو 32 رنز سے شکست دیدی،نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایونٹ کے 27 ویں میچ میں

پی ایس ایل کی سب سے مہنگی فرنچائز راولپنڈیز پلے آف کی دوڑ سے باہر ہو گئی Read More »

تجارتی جہازوں پر فائرنگ،بھارت نے ایرانی سفیر کو طلب کر لیا

آبنائے ہرمز میں بھارتی تیل بردار اور تجارتی بحری جہازوں پر حملے اور انہیں روکے جانے کے واقعے پر بھارت نے سخت احتجاج کرتے ہوئے نئی دہلی میں تعینات ایرانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرلیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے بھارت کے 2 بڑے تیل بردار بحری جہازوں

تجارتی جہازوں پر فائرنگ،بھارت نے ایرانی سفیر کو طلب کر لیا Read More »

نیلم میں شدید بارش، شیخ بیلہ میں 30گاڑیاں پھنس گئیں، انتظامیہ کا فوری اقدام

نیلم میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے اور اس دوران شیخ بیلہ کے مقام پر لینڈسلائیڈنگ کے باعث 30سے زائد گاڑیاں  پھنس گئیں جس پر انتظامیہ نے فوری اقدام اٹھائے ہوئے گاڑیوں اور مسافروں کو ریسکیو کر لیا۔ انتظامیہ کی جانب سے سیاحوں کیلئے مفت رہائش کا بندوبست کردیا گیا جبکہ لینڈسلائیڈنگ کے باعث شاہراہ

نیلم میں شدید بارش، شیخ بیلہ میں 30گاڑیاں پھنس گئیں، انتظامیہ کا فوری اقدام Read More »

آئی پی ایل چھوڑ کر پی ایس ایل کیوں جوائن کی؟ معین علی نے بتا دیا

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے شیڈول میں تصادم نے ایک بار پھر غیر ملکی کرکٹرز کو مشکل انتخاب پر مجبور کر دیا ہے جہاں اکثر کھلاڑی ایک ہی ٹی 20لیگ کا انتخاب کرتے ہیں۔ ایسی ہی ایک مثال سابق انگلش آل راؤنڈر معین علی کی ہےجنہوں

آئی پی ایل چھوڑ کر پی ایس ایل کیوں جوائن کی؟ معین علی نے بتا دیا Read More »

اسلام آباد، راولپنڈی،آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی،مظفرآبادآزادکشمیر،پختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز گرم چشمہ سے 47 کلومیٹر دور تھا جبکہ اس کی شدید 5.4ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے سے فی الحال کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں لیکن زلزلہ اس

اسلام آباد، راولپنڈی،آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے Read More »

حجاز مقدس کی جانب سفر کا آغاز، حج فلائٹ آپریشن شروع ہوگیا

پاکستان میں سرکاری حج اسکیم کے تحت حج فلائٹ آپریشن کا آغاز آج سے ہوگیا ہے۔ پہلے مرحلے میں کراچی سے پرواز عازمینِ حج کو لے کر روانہ ہوگئی ہے۔ لاہور، سیالکوٹ اور ملتان سےبھی عازمین آج حجاز مقدس کی طرف روانہ ہوں گے، کراچی ایئرپورٹ پر گورنر سندھ سید نہال ہاشمی عازمین حج کو

حجاز مقدس کی جانب سفر کا آغاز، حج فلائٹ آپریشن شروع ہوگیا Read More »