اسلام آباد مذاکرات میں معاہدہ نہ کیا تو پورا ایران تباہ ہو جائے گا،ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران نے اسلام آباد مذاکرات میں معاہدہ نہ کیا تو ہم پورے ایران کے پاور پلانٹس اور پلوں کو نشانہ بنائیں گے اور ایران کو تباہ کردیا جائیگا۔ فاکس نیوز کے مطابق امریکی صدر نے انٹرویو میں بتا یا گیا بتایا کہ خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف […]
اسلام آباد مذاکرات میں معاہدہ نہ کیا تو پورا ایران تباہ ہو جائے گا،ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی Read More »









