Hashmi

آبنائے ہرمز پر کنٹرول مزید سخت،ایران نے بڑا اقدام اٹھا لیا

تہران: ایران نے آبنائے ہرمز پر کنٹرول مزید سخت کرتے ہوئے ایک نیا کنٹرولڈ میری ٹائم زون قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت گزرنے والے بحری جہازوں کو پیشگی اجازت حاصل کرنا ہوگی۔ ایران کی خلیج فارس اسٹریٹ اتھارٹی نے ایکس پر جاری بیان میں بتایا کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں […]

آبنائے ہرمز پر کنٹرول مزید سخت،ایران نے بڑا اقدام اٹھا لیا Read More »

چوہے بلی کا کھیل ختم، پاکستان و آزاد کشمیر میں ایک ساتھ انتخابات کرائے جائیں، جاوید راٹھور

مظفرآباد: چیئرمین اوورسیز کشمیریز جاوید احمد راٹھور نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں گزشتہ کئی دہائیوں سے جاری سیاسی “چوہے بلی کے کھیل” کو ختم کرنا ناگزیر ہو چکا ہے اور اس کے لیے ضروری ہے کہ پاکستان اور آزاد کشمیر میں انتخابات ایک ہی وقت میں کروائے جائیں تاکہ پری پول دھاندلی، سیاسی

چوہے بلی کا کھیل ختم، پاکستان و آزاد کشمیر میں ایک ساتھ انتخابات کرائے جائیں، جاوید راٹھور Read More »

ٹرمپ

ایران کے جواب کا چند دن تک انتظار کریں گے،ٹرمپ، ایک اور دھمکی بھی دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم ایران کے جواب کا چند دن تک انتظار کریں گے جب تک ایران سے کوئی معاہدہ نہیں ہو جاتا، ایران کو کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا جائے گا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہمیں درست جواب حاصل کرنا ہوگا،

ایران کے جواب کا چند دن تک انتظار کریں گے،ٹرمپ، ایک اور دھمکی بھی دیدی Read More »

لطیف اکبر

انتخابات بروقت ہوں گے، عوام افواہوں پر ہرگز توجہ نہ دیں، قائم مقام صدر آزادکشمیر

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے قائمقام صدر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات آئینی تقاضوں کے مطابق بروقت منعقد ہوں گے ، عوام سوشل میڈیا یا دیگر ذرائع سے پھیلائی جانے والی افواہوں پر ہرگز توجہ نہ دیں۔ ایوانِ صدر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری لطیف اکبرنے

انتخابات بروقت ہوں گے، عوام افواہوں پر ہرگز توجہ نہ دیں، قائم مقام صدر آزادکشمیر Read More »

پرنس رحیم آغا خان پہلے دورے پر پاکستان پہنچ گئے، کہاں کہاں جائیں گے؟

اسماعیلی فرقے کے روحانی پیشوا پرنس شاہ رحیم الحسینی آغا خان پنجم امامت سنبھالنے کے بعد پہلی بار پاکستان پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی آمد پر اسلام آباد کو خیر مقدمی بینروں سے سجا دیا گیا ہے۔ پرنس رحیم آغا خان 6 روزہ سرکاری دورے پر نور خان ایئربیس پہنچے جہاں صدر مملکت آصف

پرنس رحیم آغا خان پہلے دورے پر پاکستان پہنچ گئے، کہاں کہاں جائیں گے؟ Read More »

بارش

گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری، محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتراضلاع میں تیزہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روزاسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کے علاوہ شام/رات میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری بھی متوقع

گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری، محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشگوئی Read More »

ٹرمپ کی دوبارہ حملہ کی دھمکی، ایران کا بھی سخت ردعمل،انتباہ جاری کردیا

ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ جارحیت دوبارہ شروع کی گئی تو جنگ میں جو کچھ سیکھا ہے، اس کی مدد سے مزید حیرت انگیز ردعمل دیا جائیگا۔ سوشل میڈیا پر بیان میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہا کہ ایران کے خلاف جنگ چھیڑنے کے مہینوں بعد امریکی کانگریس

ٹرمپ کی دوبارہ حملہ کی دھمکی، ایران کا بھی سخت ردعمل،انتباہ جاری کردیا Read More »

ای سی سی اجلاس، دانش سکولوں، کشمیری مہاجرین کیلئے اربوں روپے منظور

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے تعلیم، صحت اور قومی ترقی کے متعدد منصوبوں سمیت یوتھ اسکل اور دانش اسکولوں کے لیے 3.9 ارب روپے کی منظوری دے دی جبکہ1989کے کشمیری مہاجرین کا گزار ہ الائونس3500 سے بڑھا کر 6000روپے کردیا گیا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ

ای سی سی اجلاس، دانش سکولوں، کشمیری مہاجرین کیلئے اربوں روپے منظور Read More »

پاکستانی نژاد ڈاکٹر آصف دوسری بار امریکی کمیشن کے رکن مقرر

پاکستانی نژاد امریکن ڈاکٹر آصف محمود کا امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کے رکن کے طور پر مزید 2 برسوں کیلئے تقررکیا گیا ہے۔ ڈاکٹر آصف محمود نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ انکے لیے انتہائی بڑا اعزاز ہے کہ وہ پہلے پاکستانی، پہلے مسلمان اور پہلے ایشیائی ہیں

پاکستانی نژاد ڈاکٹر آصف دوسری بار امریکی کمیشن کے رکن مقرر Read More »

روسی صدر پیوٹن دورہ پر چین پہنچ گئے،آج صدر شی سے اہم ملاقات

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن   دو روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، جہاں وہ چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ اہم مذاکرات کریں گے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن منگل کے روز چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر سرکاری دورے کے لیے بیجنگ پہنچ گئے۔ یہ بھی پڑھیں:روسی صدر کی اپنے استاد سے

روسی صدر پیوٹن دورہ پر چین پہنچ گئے،آج صدر شی سے اہم ملاقات Read More »