Hashmi

ایشین جونیئر اسکواش میں پاکستانی کھلاڑیوں نے دھاک بٹھا دی، بھارت کو شکست

ایشین جونیئر انفرادی اسکواش چیمپئن شپ 2026 میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 طلائی، ایک چاندی اور 3 کانسی کے تمغے اپنے نام کرلئے۔ چین کے شہر پانزیہوا میں منعقدہ 33ویں ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے مختلف کیٹیگریز میں عمدہ کھیل پیش کیا۔ یہ بھی پڑھیں:جرمن جونیئر […]

ایشین جونیئر اسکواش میں پاکستانی کھلاڑیوں نے دھاک بٹھا دی، بھارت کو شکست Read More »

مناسک حج کا آغاز، لاکھوں عازمین خیموں کے شہر منیٰ پہنچنا شروع

مکہ مکرمہ : سعودی عرب میں مناسک حج کا آغاز ہو گیا ، لاکھوں عازمین حج خیموں کے شہر منیٰ پہنچنا شروع ہوگئے۔ منیٰ پہنچنے کا یہ عمل آج دوپہر تک جاری ر ہے گا ۔ عازمین پیر کی رات منیٰ میں قیام کریں گے اور منگل 9 ذی الحج کو حج کے رکن اعظم

مناسک حج کا آغاز، لاکھوں عازمین خیموں کے شہر منیٰ پہنچنا شروع Read More »

ایران کیساتھ معاہدہ فوری ہونے کا امکان نہیں، وائٹ ہاؤس عہدیدار

واشنگٹن:وائٹ ہاؤس کے عہدیدار کا کہنا ہے ایران کے ساتھ جنگ ختم کرنے کا معاہدہ فوری ہونے کا امکان نہیں ہے۔ایرانی قیادت کی جانب سے معاہدے کی منظوری میں کئی روز لگ سکتے ہیں۔ اس سے قبل امریکی صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ ہمارا معاہدہ ابھی مکمل طور پر طے نہیں ہوا، ہمارا معاہدہ

ایران کیساتھ معاہدہ فوری ہونے کا امکان نہیں، وائٹ ہاؤس عہدیدار Read More »

نوازشریف کا دورہ مظفرآباد، تیاریاں جاری،فراز عارف نے کمیٹیاں تشکیل دیدیں

مظفرآباد:حلقہ کوٹلی سے امیدوار اسمبلی ،سابق وزیر حکومت محترمہ نورین عارف ، ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) مظفرآباد انجینئرراجہ فراز عارف کی زیرِ قیادت منعقدہ مشاورتی میٹنگ عظیم الشان عوامی جلسے میں تبدیل ہو گئی۔ اس جلسے میں عوام اور کارکنان کی غیر معمولی شرکت نے پاکستان مسلم لیگ ن کی مقبولیت، مضبوطی اور عوامی

نوازشریف کا دورہ مظفرآباد، تیاریاں جاری،فراز عارف نے کمیٹیاں تشکیل دیدیں Read More »

ٹیسٹ کرکٹ کو کیسے بہتر کیا جا سکتا ہے؟شعیب ملک نے حل پیش کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ کو بہتر بنانے کا حل پیش کر دیا۔ شعیب ملک نے پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کے گرتے ہوئے معیار کی بحالی کے لیے ڈومیسٹک ریڈ بال ڈھانچے میں بڑی اصلاحات پر زور دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:سابق کپتان شعیب ملک نے مریم

ٹیسٹ کرکٹ کو کیسے بہتر کیا جا سکتا ہے؟شعیب ملک نے حل پیش کر دیا Read More »

چین سے7ارب ڈالرز کے معاہدے،وزیراعظم کی سرمایہ کاروں کو مشترکہ منصوبوں کی پیشکش

پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے7 ارب ڈالرز سے زیادہ مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیئے گئےجبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں صنعتیں منتقل کرنے اور مشترکہ منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔ اس

چین سے7ارب ڈالرز کے معاہدے،وزیراعظم کی سرمایہ کاروں کو مشترکہ منصوبوں کی پیشکش Read More »

بلال شاہوانی،مسنگ پرسن سے خودکش بمبار تک،حکومت پر تنقید کرنیوالے آج خاموش کیوں؟

کوئٹہ چمن پھاٹک پر نیوالے خودکش دھماکے میں جہاں کئی معصوم لوگوں کا خون بہایا گیا وہی نام نہادمسنگ پرسنز کا پروپیگنڈا بھی زمین بوس ہوگیا۔ بلال شاہوانی جس کے نام پر نام نہاد انسانی حقوق کے چیمپنئز نے ہفتوں تک حکومت کیخلاف احتجاج کیا اور حکومت پر الزام لگایا کہ بلال شاہوانی کا لاپتہ

بلال شاہوانی،مسنگ پرسن سے خودکش بمبار تک،حکومت پر تنقید کرنیوالے آج خاموش کیوں؟ Read More »

کوئٹہ دھماکہ، بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان کی مذمت، پاکستان سے اظہار یکجہتی

بنگلا دیش کے وزیراعظم اور بنگلادیش نیشنل پارٹی کے چیئرمین طارق رحمان نے کوئٹہ میں ہونیوالے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں طارق رحمان نے کہا کہ کوئٹہ پاکستان میں ہونے والے المناک بم دھماکے سے ہمیں گہرا دکھ ہوا ہے، جس

کوئٹہ دھماکہ، بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان کی مذمت، پاکستان سے اظہار یکجہتی Read More »

سردار قمرالزمان اور راجہ یاسین ون ٹو ون ملاقات نے سیاسی ہلچل مچادی

اسلام آباد:پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما،سابق سینئر وزیر سردار قمرالزمان اور مسلم لیگ (ن )کے رہنما سابق وزیر حکومت راجہ محمد یاسین خان کی ون ٹو ون ملاقات نے وسطی باغ کی سیاست میں ہلچل مچادی ہے۔ ذرائع کے مطابق سردار قمرالزمان اور راجہ محمد یاسین خان کی اسلام آباد میں ہونیوالی ملاقات کئی گھنٹے جاری

سردار قمرالزمان اور راجہ یاسین ون ٹو ون ملاقات نے سیاسی ہلچل مچادی Read More »

دنیا کو جوہری ہتھیار نہ بنانےکا یقین دلانے کیلئے تیار ہیں، ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران عالمی برادری کو یہ یقین دہانی کرانے کیلئے تیار ہے کہ وہ جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کر رہا ہے اور نہ ہم خطے میں بدامنی چاہتے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اسلامی جمہوری ایران براڈکاسٹنگ (آئی آر آئی بی) کے دورے کے موقع

دنیا کو جوہری ہتھیار نہ بنانےکا یقین دلانے کیلئے تیار ہیں، ایرانی صدر Read More »