سردار قمرالزمان اور راجہ یاسین ون ٹو ون ملاقات نے سیاسی ہلچل مچادی
اسلام آباد:پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما،سابق سینئر وزیر سردار قمرالزمان اور مسلم لیگ (ن )کے رہنما سابق وزیر حکومت راجہ محمد یاسین خان کی ون ٹو ون ملاقات نے وسطی باغ کی سیاست میں ہلچل مچادی ہے۔ ذرائع کے مطابق سردار قمرالزمان اور راجہ محمد یاسین خان کی اسلام آباد میں ہونیوالی ملاقات کئی گھنٹے جاری […]
سردار قمرالزمان اور راجہ یاسین ون ٹو ون ملاقات نے سیاسی ہلچل مچادی Read More »









