Hashmi

دھیرکوٹ مین بازار میں خوفناک آتشزدگی، درجنوں دکانیں جل کر خاکستر

ضلع باغ کی تحصیل دھیرکوٹ آزاد کشمیر کے مرکزی بازار میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کے نتیجے میں درجنوں دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں جبکہ تاجروں کو کروڑوں روپے کے مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یہ بھی […]

دھیرکوٹ مین بازار میں خوفناک آتشزدگی، درجنوں دکانیں جل کر خاکستر Read More »

وزیر اعظم

ملک کا دفاع آہنی ہاتھوں میں ، تمام فتنوں کا خاتمہ کریں گے، وزیراعظم، یوم تکبیر پر پیغام

پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے 28سال مکمل ہوگئے۔بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں پاکستان نے 28 مئی 1998 کو بلوچستان کے علاقے چاغی کے مقام پر کامیاب ایٹمی دھماکے کیے جس کے بعد اس دن کو ’یوم تکبیر‘ کے نام سے یاد رکھا جاتا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے یوم تکبیر پر اپنے پیغام میں

ملک کا دفاع آہنی ہاتھوں میں ، تمام فتنوں کا خاتمہ کریں گے، وزیراعظم، یوم تکبیر پر پیغام Read More »

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے روح پرور اجتماعات، ملکی استحکام و خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں

ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ مذہبی عقیدت، جوش و خروش اور روایتی جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ دن کا آغاز ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں، دیہات اور گلی محلوں میں نمازِ عید کے بڑے بڑے اجتماعات سے ہوا جہاں لاکھوں فرزندانِ اسلام نے اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر ادا کیا۔

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے روح پرور اجتماعات، ملکی استحکام و خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں Read More »

ثالثی عدالت

بھارت کی طرف سے پانی کا سیاسی مقاصد کیلئے استعمال، پاکستان کا اظہار تشویش

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ کاری مصدق ملک نے بھارت کی جانب سے مشترکہ آبی وسائل کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی کوششوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام دیرینہ بین الاقوامی معاہدوں خصوصاً سنہ 1960 کے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔

بھارت کی طرف سے پانی کا سیاسی مقاصد کیلئے استعمال، پاکستان کا اظہار تشویش Read More »

مسئلہ کشمیر کو فوری اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے،اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مشرق وسطیٰ کے موجودہ بحران میں کشیدگی کم کرنے اور سفارت کاری کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کے لیے تحمل اور مذاکرات ہی واحد راستہ ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بین الاقوامی امن و سلامتی سے

مسئلہ کشمیر کو فوری اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے،اسحاق ڈار Read More »

وزیراعظم کا ترک صدر سے اہم رابطہ،امن کوششوں پر تبادلہ خیال، عید کی مبارکباد دی

وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے صدر اردوان کو عیدالضحیٰ کی مبارکباد دی، وزیراعظم نے ترکیے کی قیادت اور عوام کو بھی عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی۔ یہ بھی پڑھیں:عید الاضحیٰ کے دنوں میں ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟این ڈی

وزیراعظم کا ترک صدر سے اہم رابطہ،امن کوششوں پر تبادلہ خیال، عید کی مبارکباد دی Read More »

عازمین حج

17 لاکھ 7 ہزار 310عازمین نے حج کی سعادت حاصل کی؟سعودی حکام

ریاض:سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے اعلان کیا ہے کہ حج 2026 میں حجاج کی کل تعداد 17 لاکھ 7 ہزار 310(1.7 ملین) تک پہنچ گئی۔ ایس پی اے کے مطابق بیرون مملکت سے 15 لاکھ 46 ہزار 655 حجاج مختلف راستوں سے سعودی عرب آنے جبکہ داخلی حجاج جن میں شہری اور رہائشی شامل

17 لاکھ 7 ہزار 310عازمین نے حج کی سعادت حاصل کی؟سعودی حکام Read More »

weather

عید الاضحیٰ کے دنوں میں ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟این ڈی ایم اے نے بتا دیا

قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے (این ڈی ایم اے) نے اگلے چھ روز کے موسم سے متعلق پیش گوئی کی ہے جس میں عید کے ایام بھی آتے ہیں۔ منگل کو جاری ہونے والے بیان میں این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر نے متوقع موسمی صورتحال کا جائزہ پیش کیا

عید الاضحیٰ کے دنوں میں ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟این ڈی ایم اے نے بتا دیا Read More »

ٹرمپ

ایران معاملہ، امریکی صدر ٹرمپ نے کابینہ کا اہم اور ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کابینہ کا ایک غیر معمولی اجلاس طلب کیا ہے، جس میں ایران سے مذاکرات، امریکی حکمت عملی سمیت اہم قومی اور عالمی امور پر غور کیا جائے گا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق اجلاس میں تمام کابینہ ارکان شریک ہوں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو

ایران معاملہ، امریکی صدر ٹرمپ نے کابینہ کا اہم اور ہنگامی اجلاس طلب کر لیا Read More »

ایرانی سپریم لیڈر کا عیدالاضحیٰ پر اہم پیغام جاری، امریکا کو بھی انتباہ دیدیا

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ مسلم ممالک اور خطے کی اقوام ایک ایسے تاریخی مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں جہاں امریکی کا غلبہ اور اثر و رسوخ بتدریج کمزور ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل مسلم اُمہ اور نئی اسلامی تہذیب کا ہے، مسلم

ایرانی سپریم لیڈر کا عیدالاضحیٰ پر اہم پیغام جاری، امریکا کو بھی انتباہ دیدیا Read More »