Hashmi

نیا عمرہ سیزن،سعودی عرب نے ویزوں کا اجرا شروع کر دیا

سعودی عرب نے نئے عمرہ سیزن کے لیے ویزا درخواستوں کا اجرا شروع کر دیا ہے۔ وزارتِ حج و عمرہ کے مطابق رواں سال کے حج سیزن کے اختتام کے بعد دنیا بھر سے آنے والے عمرہ زائرین کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ اتوار سے شروع ہوچکا ہے۔ وزارتِ حج و عمرہ نے بتایا […]

نیا عمرہ سیزن،سعودی عرب نے ویزوں کا اجرا شروع کر دیا Read More »

اوقات کار

اسلام آباد میں دکانیں، بازار، شاپنگ مالز رات 9بجے تک کھلے رہیں گے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس میں کاروبار بند کرنے کے اوقات میں توسیع کا فیصلہ کیاگیاہے،کمیٹی کے فیصلے کے مطابق دکانیں، بازار، شاپنگ مالز اور عمومی ریٹیل کاروبار رات 9:00 بجے تک کھلے رہیں گے۔ ترجمان کے مطابق نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے وزارتِ خارجہ میں کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی اور

اسلام آباد میں دکانیں، بازار، شاپنگ مالز رات 9بجے تک کھلے رہیں گے Read More »

ایکشن کمیٹی کی بعض تجاویز کشمیرکاز کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہیں، دانیال عزیز

اسلام آباد: کشمیری مہاجرین کے تحفظ کے لیے قائم تنظیم “حکم “کے رہنماء، سابق وفاقی وزیردانیال عزیز نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر میں جاری سیاسی کشیدگی اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی بعض تجاویز نہ صرف کشمیری مہاجرین کے حقوق پر حملہ ہیں بلکہ کشمیر کاز کو بھی نقصان پہنچانے کے مترادف

ایکشن کمیٹی کی بعض تجاویز کشمیرکاز کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہیں، دانیال عزیز Read More »

گلگت سے راولپنڈی آنیوالی کار حادثے کا شکار،مظفرآباد کے شہری سمیت6افراد جاں بحق

گلگت سے راولپنڈی آنیوالی کارلوئر کوہستان کا علاقہ تھانہ پٹن کے حدود میں تریس بانڈہ کے مقام پر حادثے کا شکار ہو کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ شاہراہ قراقرم پرایک اور المناک حادثہ پیش آیا ہے، کوہستان لوئر کے علاقے تریس بانڈہ کے مقام

گلگت سے راولپنڈی آنیوالی کار حادثے کا شکار،مظفرآباد کے شہری سمیت6افراد جاں بحق Read More »

دوسرا ون ڈے،پاکستان کو 41 رنز سے شکست، آسٹریلیا نے سیریز برابر کردی

آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 41 رنز سے ہرادیا، 232 رنز کے ہدف کے جواب میں قومی ٹیم 190 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میں مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 231 رنز بنا کر گرین شرٹس

دوسرا ون ڈے،پاکستان کو 41 رنز سے شکست، آسٹریلیا نے سیریز برابر کردی Read More »

کاکروچ جنتا پارٹی کے سربراہ کا دہلی میں احتجاج کا اعلان

انڈیا میں وائرل ہونے والی طنزیہ کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دِپکے نے اعلان کیا ہے کہ وہ نئی دہلی میں احتجاج کی قیادت کریں گے تاکہ اس سوشل میڈیا مہم کو سڑکوں تک لایا جا سکے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کاکروچ جنتا پارٹی جو وزیرِاعظم نریندر مودی کی ہندو

کاکروچ جنتا پارٹی کے سربراہ کا دہلی میں احتجاج کا اعلان Read More »

مظفرآباد کوٹلہ کے اسد حمید ریڈ کراس سوسائٹی آزاد کشمیر کے وائس چیئرمین مقرر

حلقہ کوٹلہ مظفرآباد سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت، متحرک اور نوجوان سیاسی و سماجی رہنما چوہدری اسد حمید نایابی کو بین الاقوامی شہرت یافتہ فلاحی ادارے پاکستان ریڈ کراس سوسائٹی آزاد کشمیر کا وائس چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔ ان کی یہ اہم تقرری نہ صرف ان کی مسلسل محنت، خلوصِ نیت اور عوامی

مظفرآباد کوٹلہ کے اسد حمید ریڈ کراس سوسائٹی آزاد کشمیر کے وائس چیئرمین مقرر Read More »

نواز شریف

نوازشریف آج گلگت بلتستان کا دورہ کرینگے،انتخابات میں کس کا پلڑا بھاری ہے؟

سابق وزیراعظم نواز شریف آج 2 جون کو انتخابی سرگرمیوں کے سلسلے میں گلگت بلتستان پہنچیں گے، چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے نواز شریف کے دورے کی منظوری دے دی ہے۔ الیکشن کمیشن نے نواز شریف کے انتخابی دورے کے لیے عدم اعتراض سرٹیفکیٹ جاری کر دیا، نواز شریف کا دورہ انتخابی ضابطہ اخلاق

نوازشریف آج گلگت بلتستان کا دورہ کرینگے،انتخابات میں کس کا پلڑا بھاری ہے؟ Read More »

اعلان

کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیاں، آئی سی سی نے منظوری دیدی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیوں کی منظوری دے دی ہے، ٹیسٹ میچز میں خراب روشنی کے باعث کھیل کے ضیاع کو کم کرنے کے لیے سرخ گیند کی جگہ گلابی گیند استعمال کرنے کے تجرباتی منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ فیصلے کے تحت دونوں ٹیموں کی پیشگی

کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیاں، آئی سی سی نے منظوری دیدی Read More »

احسن اقبال

سالانہ ترقیاتی پروگرام ، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کیلئے153ارب مختص کئے جائیں گے، احسن اقبال

اسلام آباد :وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کا بڑا مالیاتی حصہ قرضوں کی ادائیگی پر خرچ ہو رہا ہے جس کے باعث ترقیاتی بجٹ شدید دباؤ کا شکار ہے،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے لیے 153 ارب روپے مختص کیے جائیں گے۔ سالانہ پلان کوآرڈینیشن

سالانہ ترقیاتی پروگرام ، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کیلئے153ارب مختص کئے جائیں گے، احسن اقبال Read More »