کشمیر ڈیجیٹل

road block

وردی کے نشے میں مست پولیس اہلکار کی بزرگ خاتون سے دست درازی،تاجروں نے گڑھی دوپٹہ روڈ بند کردی

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل )گڑھی دوپٹہ پولیس کا اہلکار وردی کے نشے میں مست ہو کر دچھور میراں کی بزرگ خاتون مریضہ کے ساتھ دست درازی اتر آیا۔ معمولی تلخ کلامی پر گڑھی دوپٹہ پولیس اہلکار یونس چوہدری بزرگ خواتین اور اسکے ساتھ بیٹے کو سربازار روڈ پر گھسیٹا اور سر سے چادر بھی اتار […]

وردی کے نشے میں مست پولیس اہلکار کی بزرگ خاتون سے دست درازی،تاجروں نے گڑھی دوپٹہ روڈ بند کردی Read More »

gulaam ullah awan

ایکشن کمیٹی کی طرف سے مودی کے کسی اقدام کی مذمت نہیں کی گئی، سیاسی ناکامی ہے کہ ریاست میں جتھے موجود ہیں،غلام اللہ اعوان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل )عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام یوم شہداء کی تقریب میں میں پانچ سے آٹھ ہزار لوگ تھے زیادہ تر لوگ راولا کوٹ پونچھ سے آئے ہوئے تھے سرکاری ذرائع کے مطابق چار سے چھ ہزار لوگ تھے جبکہ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطابق پچیس سے پینتیس ہزار لوگ موجود تھے ۔

ایکشن کمیٹی کی طرف سے مودی کے کسی اقدام کی مذمت نہیں کی گئی، سیاسی ناکامی ہے کہ ریاست میں جتھے موجود ہیں،غلام اللہ اعوان Read More »

faisal rahthor

حکومت مدت پوری کریگی،آئندہ الیکشن میں مقابلہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان ہوگا،فیصل راٹھور

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور وزیر لوکل گورنمنٹ فیصل ممتازراٹھور نے کہا ہے کہ بھارت کے آپریشن سندور کا جس طرح پاکستانی افواج نے جواب دیا اس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ بھارت کی اب اتنی جلدی جرات نہیں ہوگی کہ وہ کوئی ایڈونچر کرے ،پاکستانی افواج

حکومت مدت پوری کریگی،آئندہ الیکشن میں مقابلہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان ہوگا،فیصل راٹھور Read More »

کشمیر ڈیجیٹل کی خبر پر ایکشن، وزیراعظم کا پانی بحران کے ذمہ دارافسران کیخلاف کارروائی کا حکم

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل) کشمیر ڈیجیٹل کی خبر پر ایکشن، وزیراعظم چوہدری انوارلحق کی ہانی فراہمی میں کوتاہی کے ذمہ دار آفیسران کے خلاف کارروائی کی ہدایت ،کشمیر ڈیجیٹل نے دو روز قبل گوجرہ ٹامی میں پانی کی عدم دستیابی پر مقامی لوگوں نے احتجاج ریکارڈ کروایا تھا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت محکمہ

کشمیر ڈیجیٹل کی خبر پر ایکشن، وزیراعظم کا پانی بحران کے ذمہ دارافسران کیخلاف کارروائی کا حکم Read More »

Indian Space Research Organization

بھارت کو ایک اور ناکامی، انتہائی اہم ریڈار سیٹلائٹ لانچ کے کچھ وقت بعد تباہ

بھارت کوپے درپے ناکامیوں کا سامنا ہے ،انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن کا ایک نیا ارتھ آبزرویشن سیٹلائٹ مدار میں بھیجنے کا مشن ناکام ہوگیا ہے ۔ پرواز کے تیسرے مرحلے میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے لانچ وہیکل مشن مکمل نہ کر سکا، بھارتی حکام نے مشن کی ناکامی کی تصدیق کر دی۔ عرب نیوز

بھارت کو ایک اور ناکامی، انتہائی اہم ریڈار سیٹلائٹ لانچ کے کچھ وقت بعد تباہ Read More »

azad kashmir sco

مشکل حالات میں قابلِ تحسین کردار ، وادی لیپہ میں ایس سی او کی مثالی سروس

وادی لیپہ (جی ایم بخاری)جہاں وادی لیپہ حالیہ دنوں میں شدید فائرنگ، گولہ باری اور غیر یقینی صورتحال کا سامنا کر رہی ہے ، وہیں ایک ایسا ادارہ بھی ہے جس نے خاموشی سے مگر غیر معمولی ذمہ داری کا مظاہرہ کیا اور وہ ہے ایس سی او ۔ اگرچہ ماضی میں ایس سی او

مشکل حالات میں قابلِ تحسین کردار ، وادی لیپہ میں ایس سی او کی مثالی سروس Read More »

account hacked

وزارت اقتصادی امور کا آفیشل ایکس اکاؤنٹ ہیک،وزیر شزا فاطمہ کی تصدیق

پاکستان کی وزارت اقتصادی امور کا آفیشل ایکس اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا ہے ،جمعہ کی صبح پاکستان کے اقتصادی امور کے ایکس اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ  کی گئی جس میں کہا گیا تھا کہ پاکستانی حکومت بین الاقوامی شراکت داروں سے بھارت کے ساتھ کشیدگی کو کم کرنے کے لیے قرضوں اور مدد کی

وزارت اقتصادی امور کا آفیشل ایکس اکاؤنٹ ہیک،وزیر شزا فاطمہ کی تصدیق Read More »

modhi

فاروڈ کہوٹہ،کوٹلی اور آزاد کشمیر کے دیگر علاقے پرامن ، بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹ بے نقاب

فاروڈ کہوٹہ، کوٹلی ( کشمیر ڈیجیٹل )جھوٹ میں بھارتی میڈیا کا کوئی ثانی نہیں ہے ،پہلگام واقعہ کو بنیاد بنا کر بھارت نے پروپیگنڈہ کرنے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے جو رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا ۔ جس طرح بھارت تواتر کے ساتھ جھوٹے اور من گھڑت قصے کہانیاں بیان کر رہا ہے

فاروڈ کہوٹہ،کوٹلی اور آزاد کشمیر کے دیگر علاقے پرامن ، بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹ بے نقاب Read More »

bilawal

مودی سرکار خوف کا شکار،بلاول بھٹو کا ایکس اکائونٹ بھی بلاک کردیا

مودی حکومت نے پہلگام کے جھوٹے فلیگ آپریشن کے بعد گھبراہٹ میں بلاول بھٹو زرداری کا ہندوستان میں ایکس اکاؤنٹ بلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مودی حکومت نے بھارت میں پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو ایکس کا اکاؤنٹ بھی بلاک کر دیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر شیری رحمان

مودی سرکار خوف کا شکار،بلاول بھٹو کا ایکس اکائونٹ بھی بلاک کردیا Read More »

kashmiri talking kashmir digital

پاک فوج اور عوام متحد ہیں ،کوئی بھی ایڈونچر کیا گیا تو منہ توڑ جواب ملے گا، کشمیری عوام پرعزم

مظفر آباد،سدہنوتی، لیپہ ( کشمیر ڈیجیٹل )بھارت نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کر کے بغیر کسی ثبوت کے الزام پاکستان پر لگا دیا ،اس کے بعد سے بھارت کی طر ف سے ہر روز نئی چال چلی جارہی ہے لیکن ہندوستان ہر جگہ رسوا ہورہا ہے ۔ بھارتی سرکار اور میڈیا دونوں ایک ساتھ ہر جگہ

پاک فوج اور عوام متحد ہیں ،کوئی بھی ایڈونچر کیا گیا تو منہ توڑ جواب ملے گا، کشمیری عوام پرعزم Read More »