کشمیر ڈیجیٹل

fadral cabnet

وفاقی وزراکی تنخواہ 2 لاکھ 18 ہزار سے بڑھا کر5 لاکھ 19 ہزار کر دی گئی

 وفاقی حکومت نے وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں کو قومی اسمبلی کے ارکان کے برابر کر دیا ہے ،صدر آصف علی زرداری نے اس سلسلے میں تنخواہوں اور مراعات کے ایکٹ 1975” میں ترمیم کے لیے ایک آرڈیننس جاری کیا ہے ۔ ایک سرکاری بیان کے مطابق اس آرڈیننس کے تحت وفاقی وزراء […]

وفاقی وزراکی تنخواہ 2 لاکھ 18 ہزار سے بڑھا کر5 لاکھ 19 ہزار کر دی گئی Read More »

kashmiri people

پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں، بھارت نے ایڈونچر کیا تو منہ توڑ جواب دینگے،کشمیری عوام پرعزم

مظفر آباد،حویلی ( حنا محبوب اعوان ،عمربٹ، کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث کشمیری عوام کا جذبہ مزید بڑھ رہا ہے اور وہ بھارت کو  ایڈونچر کی صورت میں منہ توڑ جوا ب دینے کا عزم کئے ہوئے ہیں ۔ کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کشمیری عوام کا

پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں، بھارت نے ایڈونچر کیا تو منہ توڑ جواب دینگے،کشمیری عوام پرعزم Read More »

pak india agrement

پاکستان اور بھارت میں طے پانے والے 10بڑے معاہدے کونسے ہیں؟ بھارت کتنے معاہدوں کی خلاف ورزی کرچکا؟

 اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اور بھارت کے تعلقات ہمیشہ سے غیر یقینی کا شکار رہے ہیں ،دونوں ملکوں میں تعلقات جڑتے ٹوٹے رہے اور یہ سلسلہ اب تک جاری ہے گزشتہ دنوں پہگام میں بھارت نے حسب سابق جھوٹا پروپیگنڈہ کر کے بغیر کسی ثبوت کے الزامات پاکستان پردھر دیا اور سندھ طاس

پاکستان اور بھارت میں طے پانے والے 10بڑے معاہدے کونسے ہیں؟ بھارت کتنے معاہدوں کی خلاف ورزی کرچکا؟ Read More »

PSL10

پاکستان سپر لیگ ، لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے 16ویں میچ میں لاہور قلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 186 رنز کا ہدف حاصل کر لیا۔ ڈیرل مچل قلندرز کے

پاکستان سپر لیگ ، لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی Read More »

 جامعہ کشمیر میں سپورٹس فیسٹیول، کشمیرڈیجیٹل کی سپانسر ٹیم نے فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

مظفرآباد: کشمیر ڈیجیٹل کے اشتراک سے جامعہ کشمیر میں ہونے والے سپورٹس فیسٹیول کا چوتھا روز کشمیر ڈیجیٹل کی سپانسر ٹیم نے فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل جیت لیا ۔ کشمیر ڈیجیٹل کی گرلز کرکٹ ٹیم سائیکالوجی نائیٹس نے فائنل جیتا اور اختتامی تقریب میں جیتنے والی ٹیموں میں شیلڈز اور ٹرافیز تقسیم کی گئی ۔

 جامعہ کشمیر میں سپورٹس فیسٹیول، کشمیرڈیجیٹل کی سپانسر ٹیم نے فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا Read More »

POL2

مظفر آباد، زلزلے میں گرنے والے بجلی کے کھمبے20سال گزرنے کے بعد بھی مرمت نہ ہوسکے

مظفرآباد (مدیحہ عباسی ،کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں زلزلے میں گرنے والے بجلی کے کھمبے بیس سال بیت جانے کے بعد بھی مرمت نہیں ہو سکے جسکی وجہ سے تاریں گھروں کی چھتوں اور صحنوں میں گری پڑی ہیں ،شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ،حادثہ رونما ہونے کا خدشہ ۔ شہر

مظفر آباد، زلزلے میں گرنے والے بجلی کے کھمبے20سال گزرنے کے بعد بھی مرمت نہ ہوسکے Read More »

سماہنی کے جنگلا ت میں مافیا متحرک، سرسبز درختوں کی بے دریغ کٹائی

سماہنی (کشمیر ڈیجیٹل/سید شہاب عباس)سر سبز و شاداب خوبصورت وادی سماہنی کے جنگلات ماحول دشمن عناصر کے نرغے میں آ گئے، جنگلات سے چیڑھ سمیت قیمتی درختوں کی کٹائی جاری۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق وادی سماہنی میں جنگلات سے چیڑھ کے درختوں کی بے دریغ کٹائی کی جارہی ہے درخت کاٹنے کے بعد

سماہنی کے جنگلا ت میں مافیا متحرک، سرسبز درختوں کی بے دریغ کٹائی Read More »

انوار حکومت کے دوسال مایوس کن، کوئی وعدہ پورا نہ ہوا، قبضہ مافیا چھایا رہا،تجزیہ کارمسعود الرحمان عباسی

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر حکومت کو دوسال پورے ہونے کو ہیں،ان دوسالوں میں ریاست کے لوگوں نے اور ریاست نے کیا کھویا اور کیا پایا ؟ اس حوالے سے تجزیہ نگار مسعود الرحمان نے کہا ہے کہ 20اپریل 2023 کو انوار الحق نے جب وزیر اعظم کا حلف اٹھا یا تھا اور

انوار حکومت کے دوسال مایوس کن، کوئی وعدہ پورا نہ ہوا، قبضہ مافیا چھایا رہا،تجزیہ کارمسعود الرحمان عباسی Read More »

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ، 15 ارب کا منصوبہ 510 ارب تک کیسے پہنچا؟ دومرتبہ بندش سے کتنا نقصان پہنچا؟

اسلام آباد(ذوالفقار علی، شاہ زیب افضل/کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم)آزاد کشمیر میں 510 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جانے والا 969 میگاواٹ نیلم جہلم ہائیڈروپاور پراجیکٹ ( این جے ایچ پی پی ) دونوں ہیڈ ریس ٹنل میں خرابی کی وجہ سے گزشتہ سال یکم مئی سے مکمل طور پر بند ہے اور اس

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ، 15 ارب کا منصوبہ 510 ارب تک کیسے پہنچا؟ دومرتبہ بندش سے کتنا نقصان پہنچا؟ Read More »

bazil nzqvi2

مسائل کا خاتمہ کرکے کلوچھ گائوں کو ماڈل ویلج بنا کر دکھائیں گے ، بازل نقوی

مظفر آباد(سید ہیصم حسین نقوی،کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر حکومت کے وزیر سماجی بہبود آبادی و ترقی نسواں سید بازل علی نقوی کی کلوچھ کے مقام پر شمولیتی پروگرام میں شرکت ،عوام نے فقید المثال استقبال کیا ، اس موقع پرمتعدد افراد نے مختلف پارٹیاں چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ وزیر حکومت نے

مسائل کا خاتمہ کرکے کلوچھ گائوں کو ماڈل ویلج بنا کر دکھائیں گے ، بازل نقوی Read More »