کشمیر ڈیجیٹل

SMAILE FOUNDATION

ملین سمائل فائونڈیشن کے زیر اہتمام150سے زائد بڑے جانور قربان کئے گئے

نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل )ملین سمائل فا ئونڈیشن کے زیر اہتمام لائن آف کنٹرول کے متاثرہ اور غرباء کے لیے عید الاضحی کے موقع پر 150 سے زائد بڑے جانوروں کی قربانی دی گئی۔ وادی نیلم کے 56دیہات کے 15ہزار سے زائد افراد کو بینیفشری کےطور پر شامل کیاگیا،عید الاضحی ہی کے موقع پر ملین سمائل […]

ملین سمائل فائونڈیشن کے زیر اہتمام150سے زائد بڑے جانور قربان کئے گئے Read More »

ishaq daar

پانی کے بڑھتے ہوئے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے فعال منصوبہ بندی ضروری ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد:ملک میں آبی ذخائر کی تعمیر کے لیے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ ہوئی جس میں وسائل کے موثر استعمال اور طویل مدتی بنیادی ڈھانچے کی منصوبہ بندی کے لیے سفارشات پیش کی گئیں۔. نائب وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں آبی ذخائر

پانی کے بڑھتے ہوئے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے فعال منصوبہ بندی ضروری ہے، اسحاق ڈار Read More »

pm shahbaz and uman sultan

وزیراعظم شہباز شریف کاعمان کے سلطان کو فون، عید کی مبارکباد ، دورہ پاکستان کی دعوت دی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے عمان کے سلطان کو فون کیا، عید کی مبارک باد دی اور انہیں پاکستان کے دورے کی دعوت دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عمان کے سلطان کو عید الاضحی پر مبارکباد دینے کے لیے ٹیلی فون کیا،گفتگو کے دوران وزیراعظم نے سلطان ہیثم اور عمان کے

وزیراعظم شہباز شریف کاعمان کے سلطان کو فون، عید کی مبارکباد ، دورہ پاکستان کی دعوت دی Read More »

dawaan chughtai

فیلڈ مارشل کے ایل اوسی پر خطاب سے کشمیری قوم کے حوصلے بلند ہوئے ہیں،دیوان چغتائی

جہلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل )وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی نے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے اعلی عسکری حکام کے ہمراہ جہلم ویلی لائن آف کنٹرول کے دورہ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ فیلڈمارشل عاصم منیر کے آخری مورچے پر خطاب سے کشمیری قوم کے حوصلے بلند ہوئے ہیں۔ جنرل عاصم منیر نے کہا

فیلڈ مارشل کے ایل اوسی پر خطاب سے کشمیری قوم کے حوصلے بلند ہوئے ہیں،دیوان چغتائی Read More »

INDIA PROTEST

مودی حکومت امن قائم نہ کرسکی ،بھارتی ریاست منی پور میں نسلی کشیدگی، انٹرنیٹ بند،کرفیو نافذ

مودی سرکار امن قائم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے ،بھارتی ریاست میں نسلی کشیدگی میں اضافے کی وجہ سے انٹرنیٹ بند کرتے ہوئے کرفیو نافذ کر دیا گیافرانسیسی خبر رساں ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں نسلی کشیدگی کی وجہ سے انٹرنیٹ خدمات معطل

مودی حکومت امن قائم نہ کرسکی ،بھارتی ریاست منی پور میں نسلی کشیدگی، انٹرنیٹ بند،کرفیو نافذ Read More »

shahbaz shreef

وزیر اعظم شہباز شریف کا چاروں وزرائے اعلیٰ کو فون،عید کی مبارکباد دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے چاروں وزرائے اعلیٰ کو فون کیا اور عید الاضحی کی مبارکباد دی۔ وزیر اعظم کے دفتر کے پریس ونگ کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز، سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ، خیبر پختونخوا

وزیر اعظم شہباز شریف کا چاروں وزرائے اعلیٰ کو فون،عید کی مبارکباد دی Read More »

کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ پر ایکشن، 32 کروڑ کا ٹرانسفارمر ہٹیاں بالا گرڈ اسٹیشن میں نصب

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل نیوز) کشمیر ڈیجیٹل کی تحقیقاتی رپورٹ کے بعد بالآخر 32 کروڑ روپے مالیت کا ٹرانسفارمر ہٹیاں بالا گرڈ اسٹیشن میں دوبارہ نصب کر دیا گیا ۔ یہ اقدام اس وقت اٹھایا گیا جب ادارے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ مذکورہ ٹرانسفارمر ممکنہ طور پر کرپشن کی نذر کیا جا رہا

کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ پر ایکشن، 32 کروڑ کا ٹرانسفارمر ہٹیاں بالا گرڈ اسٹیشن میں نصب Read More »

A person is trying to sleep

نیند کی کمی سے صحت پرکیا اثر پڑ سکتا ہے؟ماہرین کے اہم انکشافات

ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ محض ایک رات نیند نہ کرنے سے انفلیمیشن سوزش ہوسکتی ہے،عرب اخبار گلف نیوز کے مطابق کویت میں کی گئی ایک مختصر تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ نیند کی کمی جسم میں سوزش کو نمایاں طور پر بڑھا سکتی ہے، چاہے سائز یا وزن کچھ بھی

نیند کی کمی سے صحت پرکیا اثر پڑ سکتا ہے؟ماہرین کے اہم انکشافات Read More »

catal market

عید قربان کی آمد،آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں مویشی منڈیاں قائم ،ریٹ زیادہ ، خریدار کم

مظفر آباد ، میرپور ، سدہنوتی ( کشمیر ڈیجیٹل )عید قربان کی آمد کے ساتھ ہی آزاد جموں کشمیر کے چھوٹے بڑے شہروں میں مویشی منڈ یاں قائم ہوگئی ہیں ۔ بیوپاریوں کے درمیان بھاؤ تاؤ کا سلسلہ بھی جاری ہے  تاہم رواں سال مہنگائی نے خریداروں اور بیوپاریوں دونوں کو پریشان کر دیا ہے

عید قربان کی آمد،آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں مویشی منڈیاں قائم ،ریٹ زیادہ ، خریدار کم Read More »

برطانوی رکنِ پارلیمنٹ محمد یٰسین کا کشمیر ڈیجیٹل کوخصوصی شکریہ، کشمیر کی ترقی کیلئے آواز بلند کرنے کا عزم

آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر کے علاقے سماہنی گائیاں سے تعلق رکھنے والے ٹرک ڈرائیور راج محمد کے بیٹے محمد یٰسین کی کامیاب زندگی کی شاندار اور متاثر کن کہانی خبروں کی زینت بنی ۔ محمد یٰسین نے کشمیر ڈیجیٹل پر شائع ہونے والی ویڈیو رپورٹ پر ٹیم کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے اور

برطانوی رکنِ پارلیمنٹ محمد یٰسین کا کشمیر ڈیجیٹل کوخصوصی شکریہ، کشمیر کی ترقی کیلئے آواز بلند کرنے کا عزم Read More »