کینیڈا میں پاکستانیوں کیلئے فیڈرل اسکلڈورکر پروگرام کابڑاموقع
کینیڈا میں مستقل رہائش اختیار کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے ایک اہم موقع سامنے آیا ہے، جہاں کینیڈا کے فیڈرل اسکلڈ ورکر پروگرام کے تحت ایکسپریس انٹری کے ذریعے درخواست کے امکانات کو مزید قابلِ رسائی بنایا گیا ہے۔ یہ پروگرام پاکستان سمیت دنیا بھر کے ہنرمند افراد کے لیے دستیاب ہے۔ تفصیلات کے […]
کینیڈا میں پاکستانیوں کیلئے فیڈرل اسکلڈورکر پروگرام کابڑاموقع Read More »

