فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران اور امریکہ کے مابین مذاکرات کے اہم کھلاڑی،یلدا حکیم
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سکائی نیوز کی اینکر یلداحکیم نے اعتراف کیا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرانے میں پاکستانی سپہ سالار فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کردار ناقابل فراموش رہا۔ سکائی نیوز کی اینکر یلداحکیم کا مزید کہنا تھا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکہ اور ایران میں ثالثی کیلئے اہم کردار ادا کر […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران اور امریکہ کے مابین مذاکرات کے اہم کھلاڑی،یلدا حکیم Read More »









