عاصم منیر

عاصم منیر

بھارت جان لے پاکستان کشمیر کو کبھی نہیں چھوڑے گا،فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے مختلف جامعات کے وائس چانسلرز، پر نسپلز اور سینئر اساتذہ کرام سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اساتذہ کرام پاکستان کا سب سے بڑا سرمایہ ہیں، میں آج جو کچھ بھی ہوں ، اپنے والدین اور اساتذہ کرام کی وجہ سے ہوں۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا […]

بھارت جان لے پاکستان کشمیر کو کبھی نہیں چھوڑے گا،فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا جنرل اسٹاف ہیڈکوارٹر کا دورہ،ایرانی آرمی چیف سے ملاقات، علاقائی استحکام پر اتفاق

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نشانِ امتیاز (ملٹری) نے ایران کے دارالحکومت تہران میں جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف، میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات کی۔ دونوں عسکری قائدین کے درمیان خطے کی بدلتی ہوئی سیکیورٹی

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا جنرل اسٹاف ہیڈکوارٹر کا دورہ،ایرانی آرمی چیف سے ملاقات، علاقائی استحکام پر اتفاق Read More »

ایکس پرہیش ٹیگ’’فیلڈمارشل فاتح حق عاصم منیر‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) فیلڈ مارشل بننے کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پرہیش ٹیگ’’فیلڈمارشل فاتح حق عاصم منیر‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ۔ آرمی چیف سید عاصم منیر کی بطور فیلڈمارشل وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد پاکستان بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔ سوشل میڈیا پر فیلڈ مارشل بننے

ایکس پرہیش ٹیگ’’فیلڈمارشل فاتح حق عاصم منیر‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا Read More »

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور پاکستانی آرمی چیف عاصم منیر کے درمیان رابطہ

واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے آج پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ ترجمان کے مطابق وزیر خارجہ روبیو نے فریقین پر زور دیا کہ وہ کشیدگی کو کم کرنے کے طریقے تلاش کریں۔ انہوں نے مستقبل میں کسی بھی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور پاکستانی آرمی چیف عاصم منیر کے درمیان رابطہ Read More »

pak army rally

ہٹیاں بالا، نیلم میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں،آرمی چیف کے حق میں نعرے

ہٹیاں بالا ، وادی نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی کےضلعی ہیڈ کو ارٹر ہٹیاں بالا میں ضلعی انتظامیہ , انجمن تاجران , سول سوسائٹی اور محکمہ تعلیم کے زیر انتظام پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی گئی ریلی ڈی سی آفس سے عدالت بازار تک نکالی گئی، ریلی میں عوام

ہٹیاں بالا، نیلم میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں،آرمی چیف کے حق میں نعرے Read More »

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔اناالله وانا الیه راجعون تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ 24 مارچ 23 رمضان المبارک  کورضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ اللّہ باری تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور انہیں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں Read More »

ملکی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈانہیں، یہ ہماری اور آنیوالی نسلوں کی جنگ ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمیں گورننس بہتر کرنے اور مملکت پاکستان کو ہارڈ اسٹیٹ بنانے کی ضرورت ہے، ہم کب تک ایک سوفٹ اسٹیٹ کی طرز پر بے پناہ جانوں کی قربانی دیتے رہیں گے۔ گورننس کے خلاء کو کب تک افواج پاکستان اور شہداء کے خون

ملکی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈانہیں، یہ ہماری اور آنیوالی نسلوں کی جنگ ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر Read More »