آزادکشمیر : آندھی، طوفان،بارشیں،طغیانی ،ایس ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) نے حالیہ دنوں میں گرمی کی شدت میں اضافے اور مقبوضہ کشمیر سے آنے والے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں نمایاں تیزی کے پیش نظر ممکنہ طغیانی کے خطرے سے خبردار کر دیا ۔ اس سلسلے میں تمام متعلقہ اضلاع کو فوری اور مؤثر […]
آزادکشمیر : آندھی، طوفان،بارشیں،طغیانی ،ایس ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »









