حویلی

بحران

 آٹے کا کوئی بحران نہیں، خبریں بے بنیاد ہیں،محکمہ خوراک آزادکشمیر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) ترجمان محکمہ خوراک کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کے کچھ علاقہ جات میں چند ایام سے سرکاری آٹا کی کمی کے حوالہ سے سوشل میڈیا پر تواتر سے خبریں آ رہی ہیں جن کا حقیقت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں  ہے۔ محکمہ خوراک واضح کرتا ہے کہ آزاد کشمیر کے جملہ […]

 آٹے کا کوئی بحران نہیں، خبریں بے بنیاد ہیں،محکمہ خوراک آزادکشمیر Read More »

محبت کیلئے ایل اوسی پار کرنیوالے نوجوان کیلئے سفارتکاری شروع

آزاد کشمیر کے ضلع حویلی فارورڈکہوٹہ کے نوجوان ذیشان میر کی بھارتی فوج کے ہاتھوں گرفتاری کے معاملے پر پاکستان نے باضابطہ طور پر بھارت سے رابطہ کر لیا ہے جبکہ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی وزارت خارجہ سے معاملہ اٹھاتے ہوئے گرفتاری کی تصدیق اور ذیشان میر تک قونصلر رسائی کی

محبت کیلئے ایل اوسی پار کرنیوالے نوجوان کیلئے سفارتکاری شروع Read More »

پیپلز پارٹی

حویلی : سادات برادران پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شامل

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل) ضلع حویلی کے علاقے فارورڈ کہوٹہ کی سیاسی فضا میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ۔ جہاں سے معروف سیاسی و سماجی شخصیات سید امین حسین شاہ، سید کفیل حسین شاہ اور سید شکیل حسین شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں باقاعدہ شمولیت اختیار

حویلی : سادات برادران پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شامل Read More »

ہائی ایس

فارورڈکہوٹہ،رکشہ حادثے کا شکار ،دو افراد جاں بحق،6زخمی

ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ کی تحصیل خورشید آباد میں منا موڑ کے مقام پر جمعرات کو  المناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں مسافروں سے بھرا لوڈر رکشہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ حادثے کے نتیجے میں تازہ ترین اطلاعات کے مطابق دو افراد جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں:سیر کیلئے

فارورڈکہوٹہ،رکشہ حادثے کا شکار ،دو افراد جاں بحق،6زخمی Read More »

حویلی :گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول ہوتر بالا کی نئی عمارت مکمل

حویلی(کشمیر ڈیجیٹل)عوامی تعاون اور باہمی اتفاق و اتحاد کی شاندار مثال قائم کرتے ہوئے گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول ہوتر بالا کی نئی عمارت کی ٓآر سی سی چھت کامیابی سے مکمل کر لی گئی۔ اس اہم منصوبے کی تکمیل میں ڈسٹرکٹ کونسل یونین کونسل چھانجل کے رکن حاکم دین قمر، عوام علاقہ ہوتر اور گاؤں

حویلی :گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول ہوتر بالا کی نئی عمارت مکمل Read More »

حویلی میں آٹے کا بحران ، محکمہ خوراک کا موقف بھی سامنے آگیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ خوراک آزادکشمیر ضلع حویلی میں آٹابحران کے حوالے سے سوشل میڈیا و پرنٹ میڈیا پر چلنے والی خبروں کی سختی سے تردید کردی۔ ترجمان محکمہ خوراک نے واضح کیا کہ ضلع حویلی اور دیگر تمام اضلاع میں آٹاکی فراہمی اور ترسیل کا نظام معمول کے مطابق جاری ہے ۔ محکمہ خوراک حکومت

حویلی میں آٹے کا بحران ، محکمہ خوراک کا موقف بھی سامنے آگیا Read More »

محسن عزیز

حویلی : چوہدری محسن عزیز نے پراجیکٹ این زیڈ ویلی کا افتتاح کر دیا

حویلی(کشمیر ڈیجیٹل)سٹار نووا کے پراجیکٹ این زیڈ ویلی کی افتتاحی تقریب ضلع حویلی فارورڈکہوٹہ کے مقام پر انعقاد پذیر ہوئی جس کا افتتاح اُمیدوار اسمبلی چوہدری محسن عزیز نے کیا ہے ۔ اس موقع پر محسن عزیز نے کہا کہ اپنی زمین اپنا گھر خواب تھا مگر حقیقت میں بدلنے کے لیے پلاٹ خرید سکتے

حویلی : چوہدری محسن عزیز نے پراجیکٹ این زیڈ ویلی کا افتتاح کر دیا Read More »

حویلی: پاک فوج کے جوان حوالدار سید رضوان حیدر فوجی اعزاز کیساتھ سپردِ خاک

کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل)ضلع حویلی کے گاؤں جبی سیداں سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے بہادر سپاہی سید حوالدار رضوان حیدر ایک المناک ٹریفک حادثے میں خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ شہید حوالدار رضوان حیدر کی المناک وفات کا سن کر علاقے میں کہرام مچ گیا، علاقے بھر میں غم کی لہر دوڑا گئی۔ رضواں بخاری

حویلی: پاک فوج کے جوان حوالدار سید رضوان حیدر فوجی اعزاز کیساتھ سپردِ خاک Read More »

حویلی :شیر کا بڑا وار، پی ٹی آئی رہنما چوہدری وحید ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل

کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل)حویلی میں الیکشن سے قبل سیاسی جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا۔ سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں بھی تیز ، مختلف سیاسی شخصیات کی جانب سے نئی صف بندیاں جاری ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:بادل پھٹنے سے گھروں میں پانی داخل،مسجد ،سکول متعدد گھر متاثر کہوٹہ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیرِ اہتمام شمولیتی تقریب

حویلی :شیر کا بڑا وار، پی ٹی آئی رہنما چوہدری وحید ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل Read More »

رفاقت گجر قتل کیس کا ڈراپ سین: ‘قاتل گھر میں ہے’، پولیس نے گتھی سلجھا لی

حویلی: ضلع حویلی کے مشہورِ زمانہ رفاقت گجر قتل کیس کا بالآخر ڈراپ سین ہو گیا ہے۔ پولیس نے انتہائی نفاست اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ تفتیش مکمل کرتے ہوئے اصل قاتل کو مقتول کے اپنے ہی گھر سے گرفتار کر لیا ہے، جس نے نہ صرف اقبالِ جرم کر لیا بلکہ آلہ قتل

رفاقت گجر قتل کیس کا ڈراپ سین: ‘قاتل گھر میں ہے’، پولیس نے گتھی سلجھا لی Read More »