تبادلے

آزادکشمیر بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پراُکھاڑ پچھاڑ،12افسر تبدیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نےبیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرکے 12افسران کے تقرر وتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت آزادکشمیر نے انتظامی مشینری کو متحرک کرنے اور عوامی مفاد کے پیشِ نظر بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے 12اہم افسران کے تقرر و تبادلے کردیئے ہیں۔ صدرِ […]

آزادکشمیر بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پراُکھاڑ پچھاڑ،12افسر تبدیل Read More »

آزاد کشمیر میں ماتحت عدلیہ کے 22 جوڈیشل آفیسران کے تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد: چیف جسٹس عدالتِ عالیہ آزاد جموں و کشمیر کی منظوری سے ماتحت عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ رجسٹرار ہائی کورٹ راجہ شمریز خان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مجموعی طور پر 22 جوڈیشل آفیسران کو تبدیل کیا گیا ہے، جن میں

آزاد کشمیر میں ماتحت عدلیہ کے 22 جوڈیشل آفیسران کے تبادلے، نوٹیفکیشن جاری Read More »

خواتین اساتذہ

آزاد کشمیر، خواتین اساتذہ کے تبادلوں کیخلاف ٹیچرز رہنماؤں کا سخت ردعمل

سماہنی / بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)سکول ٹیچرز آرگنائزیشن آزاد کشمیر کے مرکزی سینئر نائب صدر محمد آصف شاہد، نامزد تحصیل صدر متحدہ ٹیچرز پینل قاری عتیق الرحمٰن اور تحصیل کوآرڈینیٹر متحدہ ٹیچرز پینل سماہنی نصیر احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حالیہ تبادلہ جات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عین

آزاد کشمیر، خواتین اساتذہ کے تبادلوں کیخلاف ٹیچرز رہنماؤں کا سخت ردعمل Read More »

آزاد کشمیر کی ٹاپ بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے، اہم سیکرٹریز تبدیل

مظفرآباد میں آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کی اعلیٰ بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تعیناتیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تبادلے انتظامی مفاد کے پیش نظر کیے گئے ہیں، جن کی منظوری صدر آزاد جموں و کشمیر

آزاد کشمیر کی ٹاپ بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے، اہم سیکرٹریز تبدیل Read More »

آزادکشمیر،گرلز کالجز میں مردلیکچرارز، پروفیسر زکی تعیناتی، تبادلوں پر پابندی عائد

مظفر آباد:محکمہ ہائر ایجوکیشن آزادکشمیر نے عدالتی فیصلہ کے پیش نظر گرلزکالجز میں مرد لیکچرارز، پروفیسرز، ایسوسی ایٹ پروفیسرز اور بوائز کالجز میںخاتون لیکچرارز، پروفیسرز ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے تبالوں ، تعیناتیوں پرپابندی کی ہدایت جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن آزادکشمیر کی طرف سے جاری یادداشت کے مطابق گرلزکالجز میں مرد

آزادکشمیر،گرلز کالجز میں مردلیکچرارز، پروفیسر زکی تعیناتی، تبادلوں پر پابندی عائد Read More »

ڈپٹی سیکرٹریزکے تبادلے،حنا الطاف محکمہ سروسز،بینش جرال مالیات میں تعینات

مظفر آباد: صدرآزاد کشمیر نے تبادلوں،تعیناتیوں پر عائد پابندی میں نرمی کرتےہوئے انتظامی مفاد کے پیش نظرمتعدد ڈپٹی سیکرٹریز کے تبادلوں کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری محکمہ توانائی و آبی وسائل حنا الطاف کو تبدیل کر کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے ساتھ منسلک کردیا گیا۔ ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سروسز بینش

ڈپٹی سیکرٹریزکے تبادلے،حنا الطاف محکمہ سروسز،بینش جرال مالیات میں تعینات Read More »

کوٹلی میں36 پٹواریوں کے تبادلے،محکمہ مال میں ہلچل

کوٹلی :ڈپٹی کمشنرکوٹلی میجر(ر) ناصر رفیق نے ایک ہی وقت میں 36 پٹواریوں کے تبادلے کردیئے جس پر محکمہ مال میں ہلچل مچ گئی۔ کوٹلی میں نئے تعنیات ہونے والے ڈپٹی کمشنر میجر(ر) ناصر رفیق نے سب سے پہلے صفائی کی شروعات اپنے ہی محکمہ سے کر دیں اور72 میں سے36 پٹواریوں کے تبادلے کر

کوٹلی میں36 پٹواریوں کے تبادلے،محکمہ مال میں ہلچل Read More »

Scroll to Top