بنگلہ دیش

دنیا بھر میں بھارت کے اسپانسرڈ دہشتگرد نیٹ ورکس بے نقاب

دنیا بھر میں بھارت کے مبینہ اسپانسرڈ دہشتگرد نیٹ ورکس سامنے آ گئے ہیں، جنہیں عالمی امن اور سلامتی کے لیے ایک سنگین خطرہ قرار دیا جا رہا ہے۔ دستیاب معلومات کے مطابق بھارت کی ریاستی اسپانسرڈ دہشتگردی کے اثرات اب صرف پاکستان تک محدود نہیں رہے بلکہ کینیڈا، امریکا، آسٹریلیا، بنگلہ دیش اور دیگر […]

دنیا بھر میں بھارت کے اسپانسرڈ دہشتگرد نیٹ ورکس بے نقاب Read More »

انڈر19ایشیا کپ ،پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی، فائنل میں اتوار کو بھارت سے ٹاکرا

دبئی:انڈر19 ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے۔ جمعے کو دبئی کے سیون ای سیون سٹیڈیم میں پاکستان نے بنگلہ دیش کا 122 رنز کا ہدف 17ویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ ایونٹ

انڈر19ایشیا کپ ،پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی، فائنل میں اتوار کو بھارت سے ٹاکرا Read More »

بنگلہ دیش ، عوامی لیگ کا دفتر مسمار، 2سابق وزراء کے گھر نذر آتش ،بھارتی اسسٹنٹ ہائی کمشنر کی رہائشگاہ پر بھی دھاوا

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں طالبعلم رہنما عثمان ہادی کی ہلاکت کے بعدصورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے اور ڈھاکہ میں عوامی لیگ کا دفتر بھی مسمار کردیا گیاہے، مشتعل مظاہرین نے دوسابق وزراء کے گھر نذر آتش کرنے کے علاوہ بھارتی اسسٹنٹ ہائی کمشنر کی رہائش گاہ پر بھی دھاوا بولا ہے۔ بنگلہ دیش کے

بنگلہ دیش ، عوامی لیگ کا دفتر مسمار، 2سابق وزراء کے گھر نذر آتش ،بھارتی اسسٹنٹ ہائی کمشنر کی رہائشگاہ پر بھی دھاوا Read More »

عثمان ہادی کا قتل، بنگلہ دیش میں بھارت مخالف مظاہرے،مودی نواز 2اخباروں کے دفاتر نذر آتش

ڈھاکہ/سنگاپور: بنگلہ دیش کی 2024 کی طلبہ تحریک کے اہم رہنماعثمان ہادی جو قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد علاج کے لیے سنگاپور منتقل کیے گئے تھےہسپتال میں انتقال کر گئے جس کے بعد بنگلہ دیش میں بھارت مخالف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ بنگلہ دیش کےدارالحکومت میں طلبہ نے 2اخباروں کے دفاتر نذر

عثمان ہادی کا قتل، بنگلہ دیش میں بھارت مخالف مظاہرے،مودی نواز 2اخباروں کے دفاتر نذر آتش Read More »

بنگلہ دیش میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر بڑااحتجاجی مظاہرہ، مودی سرکار کو انتباہ دیدیا

ڈھاکہ:بنگلہ دیش کے ایک احتجاجی اتحاد نے خبردار کیا ہے کہ اگر سیاسی کارکن شریف عثمان ہادی پر حملے میں ملوث افراد اور سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کو واپس بنگلہ دیش نہ لایا گیا تو وہ ڈھاکہ میں بھارتی ہائی کمیشن میں زبردستی داخل ہوں گے۔ یہ انتباہ بدھ کے روز جولائی یونٹی کے

بنگلہ دیش میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر بڑااحتجاجی مظاہرہ، مودی سرکار کو انتباہ دیدیا Read More »

خالدہ ضیاء

بنگلہ دیش کی سابق وزیرِاعظم خالدہ ضیاء کی حالت بگڑ گئی، وینٹی لیٹر پر منتقل

بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی طبی حالت انتہائی نازک ہو گئی ہے اور انہیں ڈھاکا کے ایور کیئرہسپتال میں شدید پیچیدگیوں کے باعث وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ میڈیکل بورڈ کے مطابق خالدہ ضیاء کے گردے مکمل طور پر ناکارہ ہو چکے

بنگلہ دیش کی سابق وزیرِاعظم خالدہ ضیاء کی حالت بگڑ گئی، وینٹی لیٹر پر منتقل Read More »

بنگلہ دیش

بنگلا دیش میں آئندہ عام انتخابات 12 فروری 2026 کو منعقد ہوں گے

بنگلا دیش کے چیف الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں آئندہ عام انتخابات 12 فروری 2026 کو منعقد ہوں گے ۔ یہ وہ پہلے عام انتخابات ہوں گے جو گزشتہ سال سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ کی حکومت کو طلبہ کی وسیع احتجاجی تحریک کے نتیجے میں ہٹائے جانے کے بعد ہو رہے

بنگلا دیش میں آئندہ عام انتخابات 12 فروری 2026 کو منعقد ہوں گے Read More »

بھارت کے بغیر پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد ممکن ہے:بنگلہ دیش

ڈھاکہ: بنگلہ دیش نے کہا ہے کہ اس کے لیے اسٹریٹجک طور پر ممکن ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ کسی علاقائی اتحاد میں شامل ہو اور اس اتحاد میں بھارت شامل نہ ہو، جب کہ دوسرے جنوبی ایشیائی ممالک جیسے نیپال یا بھوٹان کے لیے ایسا کرنا ممکن نہیں۔ بنگلہ دیش کے سرکاری خبر

بھارت کے بغیر پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد ممکن ہے:بنگلہ دیش Read More »

بنگلہ دیش ایک بار پھر زلزلےسے لرزاٹھا، عوام میں خوف وہراس

ڈھاکہ (کشمیر ڈیجیٹل)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ہفتہ کی شام زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے،ملکی میٹیرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے بھی تصدیق کردی ۔ زلزلے سے ڈھاکا کے علاوہ کامرہ گنج اور قریبی اضلاع کی عمارتوں، گھروں اور مارکیٹوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ میٹیرولوجسٹ تعریف النواز کبیر نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ

بنگلہ دیش ایک بار پھر زلزلےسے لرزاٹھا، عوام میں خوف وہراس Read More »

بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کا بھارت میں کھیلنے سے انکار،دورہ ملتوی

ڈھاکہ (کشمیر ڈیجیٹل)بنگلادیش ویمن کرکٹ ٹیم کا بھارت کا دورہ ملتوی ،ترجمان بنگلادیشی کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ویمنز ٹیم کے دورہ بھارت کی ملتوی ہونے کی تصدیق کردی۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بی سی سی آئی نے خط کے ذریعے ہمیں آگاہ کیا ہے، خط میں دورے کو

بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کا بھارت میں کھیلنے سے انکار،دورہ ملتوی Read More »