بنگلہ دیش

پاکستان

ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان نےبنگلہ دیش کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے بھارت نہ جانے کے فیصلے پر پاکستان نے بنگلہ دیش کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ہے ۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اس معاملے پر بنگلہ دیشی حکومت نے پاکستانی حکومت سے باضابطہ رابطہ کیا ہے اور سکیورٹی خدشات سے متعلق اپنی تشویش سے آگاہ کیا […]

ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان نےبنگلہ دیش کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی Read More »

بنگلہ دیش انتخابات میں نئی سیاسی پارٹی نے انٹری دیدی، اہم شخصیات شامل

ڈھاکہ:بنگلہ دیش میں ایک نئی سیاسی پارٹی نیٹ ورک فار پیپلز ایکشن نے باضابطہ طور پر اپنی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ پلیٹ فارم نوجوان سماجی و سیاسی کارکنوں پر مشتمل ہے، جن کا تعلق بائیں بازو اور اعتدال پسند نظریات سے بتایا جاتا ہے اور جنہوں نے گزشتہ سال جولائی کی

بنگلہ دیش انتخابات میں نئی سیاسی پارٹی نے انٹری دیدی، اہم شخصیات شامل Read More »

شیڈول تبدیل کرنا ناممکن، بھارتی کرکٹ بورڈ، بنگلہ دیش بھی ڈٹ گیا

بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کرکٹ سے متعلق کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے میچز بھارت سے سری لنکا منتقل کرنے کی درخواست پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے رد عمل دیتے ہوئے اس درخواست کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ مستفیض الرحمان کو آئی

شیڈول تبدیل کرنا ناممکن، بھارتی کرکٹ بورڈ، بنگلہ دیش بھی ڈٹ گیا Read More »

سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال پر بی پی ایل میچز ملتوی کر دیے گئے

ڈھاکا: بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے بعد بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے میچز ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ ملتوی ہونے والے میچز کا از سر نو شیڈول جلد اعلان کیا جائے گا۔ خالدہ ضیا 80 برس کی عمر

سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال پر بی پی ایل میچز ملتوی کر دیے گئے Read More »

بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا انتقال کر گئیں

ڈھاکہ:بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم اور اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیا طویل علالت کے بعد 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ پارٹی کی جانب سے ان کے انتقال

بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا انتقال کر گئیں Read More »

طارق رحمان کی 17سال بعد بنگلہ دیش واپسی، شاندار استقبال، امن کا پیغام دیدیا

ڈھاکہ:بنگلہ دیش کی سیاسی جماعت بی این پی کے قائم مقام چیئرمین اور سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمان نے وطن واپسی پر ڈھاکہ میں منعقدہ بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو پرسکون رہنا چاہیے اور کسی بھی قسم کے تصادم سے گریز کرنا چاہیے۔ رحمان نے ریلی سے

طارق رحمان کی 17سال بعد بنگلہ دیش واپسی، شاندار استقبال، امن کا پیغام دیدیا Read More »

نئی دہلی میں ہائی کمیشن کے باہر احتجاج ، دھمکیوں پر بنگلہ دیش نے بھارتی ہائی کمشنر کو طلب کرلیا

ڈھاکہ:بنگلہ دیش نے منگل کو بھارتی ہائی کمشنر کو طلب کرکے نئی دہلی میں بنگلہ دیشی ہائی کمیشن ، ہائی کمشنر کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج ،ویزامرکز میں توڑ پھوڑ، ہائی کمشنر کو دھمکیوں پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ نئی دہلی میں بنگلہ دیشی ہائی کمیشن کے باہرہندوئوں کی جانب

نئی دہلی میں ہائی کمیشن کے باہر احتجاج ، دھمکیوں پر بنگلہ دیش نے بھارتی ہائی کمشنر کو طلب کرلیا Read More »

بنگلہ دیش

بنگلہ دیش :ایک اور نوجوان رہنما پر قاتلانہ حملہ، حالات مزید کشیدہ

ڈھاکہ(کشمیر ڈیجیٹل)بنگلہ دیش میں ایک اور نوجوان پر قاتلانہ حملہ، نیشنل سٹیزن پارٹی (این سی پی) کے سینئر رہنما محمد مُطّلِب کو نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا۔ بنگلہ دیشی میڈیا نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ این سی پی کے کھلنہ ڈویژنل چیف اور پارٹی کی مزدور تنظیم

بنگلہ دیش :ایک اور نوجوان رہنما پر قاتلانہ حملہ، حالات مزید کشیدہ Read More »

بھارتی ویزا سینٹر

بنگلہ دیش:انڈین ہائی کمیشن بند، بھارت کیلئے ویزا سروس معطل

ڈھاکہ (کشمیر ڈیجیٹل) بنگلہ دیش نےدہلی ہائی کمیشن بند جبکہ اگرتلہ بارڈر کراسنگ پوائنٹ سے بنگلہ دیش میں بھارتی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کرتے ہوئے ویزا خدمات معطل کر دیں۔ بھارتی شہریوں کیلئے ویزا ایپلی کیشن سینٹر بھی بند کردیا گیا ۔گزشتہ روز کو ڈھاکہ کے علاقے جمنا فیوچر پارک میں واقع بھارتی ویزا خدمات

بنگلہ دیش:انڈین ہائی کمیشن بند، بھارت کیلئے ویزا سروس معطل Read More »

عثمان ہادی کے بعد بنگلہ دیش کے اور سیاسی رہنما بھارتی نشانے پر ، دہشتگردوں کی دھمکیاں

بنگلا دیش میں طالب علم رہنما عثمان ہادی کے قتل کے بعد ایک اور سیاسی رہنما بھارتی دہشتگردوں کے نشانے پر آ گئے۔ بنگالی نوجوان رہنما حسنات عبداللہ کو بھارتی فوج کے سابق میجر کی جانب سے ’’اگلی باری تمہاری‘‘ کی دھمکی دی گئی ہے جبکہ ایک سابق بھارتی کرنل نے بھی حسنات عبداللہ کو

عثمان ہادی کے بعد بنگلہ دیش کے اور سیاسی رہنما بھارتی نشانے پر ، دہشتگردوں کی دھمکیاں Read More »