بنگلہ دیش

سعودی عرب کے راستے تجارت،پاکستان اور بنگلہ دیشی ایئرلائنز میں تاریخی معاہدہ

اسلام آباد: پی آئی اے اور بنگلہ دیش کی بمان ائیر لائن کے درمیان تاریخی کارگو معاہدہ ہوا ہے یہ معاہدہ یکم دسمبر 2025ء سے نافذ العمل ہوگا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے بنگلہ دیش کی بمان ایئر لائنز کے ساتھ ایک اہم کارگو انٹرلائن اسپیشل پروریٹ معاہدہ کر […]

سعودی عرب کے راستے تجارت،پاکستان اور بنگلہ دیشی ایئرلائنز میں تاریخی معاہدہ Read More »

شیخ حسینہ واجدکو انسانیت کیخلاف جرائم پر سزائے موت سنا دی گئی

بنگلا دیش میں اس وقت ایک اہم اور غیر معمولی عدالتی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں بنگلادیشی عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مجرم قرار دے دیا ہے۔ عدالت کے اس فیصلے نے ملک کی سیاسی فضا کو مزید کشیدہ بنا دیا ہے، کیونکہ مقدمے کا فیصلہ سنانے

شیخ حسینہ واجدکو انسانیت کیخلاف جرائم پر سزائے موت سنا دی گئی Read More »

روزگارکے مواقع،بنگلہ دیش اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)سعودی عرب اور بنگلادیش کے درمیان ہنرمندوں کیلئے بڑی تعداد میں روزگار کیلئے معاہدے پر دستخط کردیئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے بڑے ترقیاتی اور سیاحتی منصوبوں کے علاوہ صحت عامہ سے متعلق شعبوں میں بنگلہ دیش کے ہنر مندوں کے لیے بڑی تعداد میں روزگار کے مواقع کے

روزگارکے مواقع،بنگلہ دیش اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے پا گیا Read More »

پاکستان بنگلہ دیش تعلقات میں بڑی پیشرفت، ڈھاکہ کوکراچی پورٹ استعمال کرنے کی پیشکش

ڈھاکا: پاکستان اور بنگلادیش کے تعلقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور دونوں ممالک میں دوطرفہ اقتصادی اور ترقیاتی تعاون مضبوط بنانے میں اہم سنگ میل طے ہوا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ڈھاکا میں 20 سال بعد پاک بنگلا دیش نواں جوائنٹ اکنامک کمیشن کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کی صدارت وزیرپیٹرولیم علی پرویزملک اور

پاکستان بنگلہ دیش تعلقات میں بڑی پیشرفت، ڈھاکہ کوکراچی پورٹ استعمال کرنے کی پیشکش Read More »

ویمنز ورلڈکپ

ویمنز ورلڈکپ : بنگلہ دیش کو عبرتناک شکست ، آسٹریلیا کی سیمی فائنل میں چھلانگ

وشاکاپٹنم :انٹر نیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) ویمنز ورلڈکپ 2025 میں آسٹریلیا کی ویمنز کرکٹ ٹیم نےعمدہ کھیل کا  مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو یکطرفہ مقابلے میں 10 وکٹوں سے شکست دے دی اور سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ۔ وشاکاپٹنم  کے  کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے

ویمنز ورلڈکپ : بنگلہ دیش کو عبرتناک شکست ، آسٹریلیا کی سیمی فائنل میں چھلانگ Read More »

جنوبی افریقہ

ویمنز ورلڈ کپ : جنوبی افریقہ نے آخری اوور میں بنگلہ دیش کو ہرا دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے دلچسپ مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو 3 و کٹوں سے شکست دیدی ، فاتح ٹیم نے 233 رنز کا ہدف 3 گیندیں قبل حاصل کیا ۔ وشاکاپٹنم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیشی اوپنرز نے ٹیم اچھی شروعات کیں اور

ویمنز ورلڈ کپ : جنوبی افریقہ نے آخری اوور میں بنگلہ دیش کو ہرا دیا Read More »

بنگلہ دیش کے نامور گلوکار کا 27اکتوبر کو کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے گانا ریلیز کرنیکا اعلان

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے معروف گلوکار مسٹر فردین، جو جنوبی ایشیا کے مقبول ترین موسیقی کے فنکاروں میں شمار کیے جاتے ہیں، نے اعلان کیا ہے کہ وہ 27 اکتوبر 2025 کو کشمیر کے یومِ سیاہ کے موقع پر ایک نیا نغمہ ریلیز کریں گے۔ یہ گانا کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور پرامن

بنگلہ دیش کے نامور گلوکار کا 27اکتوبر کو کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے گانا ریلیز کرنیکا اعلان Read More »

بھارت کو ایک اور جھٹکا،بنگلہ دیش چین سے20جے 10سی طیارے خریدے گا

ڈھاکا: بنگلادیش نے اپنی فضائیہ کو جدید بنانے اور قومی فضائی دفاع کو مضبوط کرنے کیلئے چین سے 20 جدید جے 10 سی لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ بنگلادیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ سرکاری دستاویزات کے مطابق لڑاکا طیاروں کی خریداری کے معاہدے کی کل مالیت تقریباً 2 ارب 20 کروڑ ڈالر ہوگی

بھارت کو ایک اور جھٹکا،بنگلہ دیش چین سے20جے 10سی طیارے خریدے گا Read More »

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ، پاکستان کوشکست، بنگلہ دیش نے میدان مارلیا

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں بنگلادیش ویمنز ٹیم نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان کی جانب سے ملنے والا 130 رنز کا ہدف بنگلادیش ویمنز ٹیم نے 32 ویں اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ روبیا حیدرنے سب سے زیادہ 54 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے فاطمہ

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ، پاکستان کوشکست، بنگلہ دیش نے میدان مارلیا Read More »

ویمنز ورلڈ کپ ، پاکستانی ٹیم آج پہلے میچ میں بنگلہ دیش سے مدمقابل

اسلام آباد:آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان وویمن ٹیم پہلے میچ میں آج (جمعرات) کو بنگلہ دیش ویمنز کے خلاف کولمبو میں مدمقابل ہوگی۔ میگا ایونٹ میں 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ پاکستان ویمنز ٹیم اس ورلڈ کپ میں اپنے تمام میچز کولمبو سری لنکا میں کھیلے گی۔ یہ بھی پڑھیں: ویمنز ورلڈ

ویمنز ورلڈ کپ ، پاکستانی ٹیم آج پہلے میچ میں بنگلہ دیش سے مدمقابل Read More »