ایس سی او

ایس سی او کا بڑا اقدام، گھموٹ میں مواصلاتی نظام کا افتتاح کردیا

نیلم (کشمیر ڈیجٹل نیوز+سردار اورنگزیب سے) وادی نیلم کے دور افتادہ علاقہ گھموٹ میں مواصلاتی سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ یونین کونسل سرگن کے آخری گاؤں گھموٹ/ سام گام میں اسپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن (ایس سی او) کی جانب سے موبائل سروس کا آغاز کر دیا گیا۔ مزید یہ بھی […]

ایس سی او کا بڑا اقدام، گھموٹ میں مواصلاتی نظام کا افتتاح کردیا Read More »

اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن کی گلگت بلتستان میں 5Gسروسز کی کامیاب ٹیسٹنگ

اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) نے گلگت بلتستان میں فائیو جی (5G) سروسز کا کامیاب تجربہ اور ٹرائل کر لیا ہے۔ ایس سی او کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، یہ کامیاب 5جی ٹرائل ہفتے کے روز عمل میں لایا گیا، اور اس اہم ترین پیش رفت سے اس خطے میں

اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن کی گلگت بلتستان میں 5Gسروسز کی کامیاب ٹیسٹنگ Read More »

نیلم ویلی میں 4جی ٹاورز نصب، ایس سی او نے دور دراز علاقوں میں تیز رفتار انٹرنیٹ فراہم کردیا

آزاد جموں و کشمیر کی نیلم ویلی کے دور دراز علاقوں میں جدید مواصلاتی سہولیات کی فراہمی کے لیے اسپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن (SCO) نے نئے 4G ٹاورز نصب کر دیے ہیں۔ اس اقدام کے بعد وادی کے مختلف علاقوں میں مقامی آبادی کو ہائی اسپیڈ موبائل انٹرنیٹ کی بہتر سہولت میسر آنے کی توقع ہے۔

نیلم ویلی میں 4جی ٹاورز نصب، ایس سی او نے دور دراز علاقوں میں تیز رفتار انٹرنیٹ فراہم کردیا Read More »

پاکستان کی عالمی سطح پر بڑی پذیرائی، ایس سی او کی چیئرمین شپ سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی 27-2026 کی چیئرمین شپ سنبھال لی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے بشکیک میں ایس سی او سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے چیئرمین شپ کے دوران پاکستان کی ترجیحات اور حکمت عملی سے

پاکستان کی عالمی سطح پر بڑی پذیرائی، ایس سی او کی چیئرمین شپ سنبھال لی Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اجتماعی سلامتی کے عزم کا اظہار

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خودمختاری، علاقائی سالمیت، اجتماعی سلامتی اور علاقائی امن کے حوالے سے ہمارے مشترکہ عزم کا اظہار ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ بنیادی طور پر دفاعی نوعیت کا معاہدہ ہے، جو کسی بھی ریاست کے خلاف نہیں اور نہ ہی اس کا

وزیراعظم شہباز شریف کا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اجتماعی سلامتی کے عزم کا اظہار Read More »

ڈی جی ایس سی او آزادکشمیر کا بڑا اقدام،4 بڑے منصوبے لانچ ، افتتاح کردیا

مظفر اباد (کشمیر ڈیجیٹل) ڈائریکٹر جنرل ایس سی او SCO میجر جنرل عمر احمد شاہ نے ازاد کشمیر میں ایس سی او کے چار بڑے منصوبوں کا آن لائن افتتاح کر دیا ۔ ان منصوبوں میں نئے ٹاورز کی تنصیب پرانے ٹاورز کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم اہنگ کرنا لائن اف کنٹرول پر ایس سی

ڈی جی ایس سی او آزادکشمیر کا بڑا اقدام،4 بڑے منصوبے لانچ ، افتتاح کردیا Read More »

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی کی جانب اہم پیش رفت: ایس سی او کا بڑا منصوبہ

مظفرآباد/گلگت: آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی کے فروغ کے لیے ایک بہت بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کے تحت دور دراز علاقوں میں تیز ترین 4 جی سروس کی فراہمی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ ایس سی او کی جانب سے گلگت بلتستان اور

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی کی جانب اہم پیش رفت: ایس سی او کا بڑا منصوبہ Read More »

آزادکشمیر ، 5 جی سروس کیلئے بڑی پیشرفت، کب آغاز ہوگا؟تاریخ آگئی

اسلام آباد: اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) نے آزاد کشمیراورگلگت بلتستان میں جدید انٹرنیٹ اور ٹیلی کمیونیکیشن سہولتیں فراہم کرنے کے لیے اہم اقدامات کا آغاز کر دیا ہے اور جون سے 5 جی سروس کے آغاز کا عندیہ دیدیا ہے۔ ایس سی او نے اعلان کیا ہے کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان

آزادکشمیر ، 5 جی سروس کیلئے بڑی پیشرفت، کب آغاز ہوگا؟تاریخ آگئی Read More »

آزاد کشمیر میں 5G سروس کا آغاز، ڈیجیٹل انقلاب کی نئی راہیں کھلیں گی

آزاد کشمیر (عمر بھٹی راجپوت)اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کی جانب سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 5G سروس کا آغاز خطے کے لیے ایک خوش آئند اور تاریخی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اس اقدام کو ڈیجیٹل انقلاب کی جانب ایک مضبوط قدم سمجھا جا رہا ہے، جس سے جدید

آزاد کشمیر میں 5G سروس کا آغاز، ڈیجیٹل انقلاب کی نئی راہیں کھلیں گی Read More »

انتخابات میں شفافیت:الیکشن کمیشن نےدفاترمیں انٹرنیٹ کیلئے ایس سی او سے رابطہ کرلیا

مظفرآباد(کشمیرڈیجیٹل)ممبر آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی کی زیر صدارت کمپیوٹرائزڈ الیکٹورل رولز سسٹم (CERS) کے نفاذ سے متعلق الیکشن کمیشن کا ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ محمد شکیل خان سمیت آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس

انتخابات میں شفافیت:الیکشن کمیشن نےدفاترمیں انٹرنیٹ کیلئے ایس سی او سے رابطہ کرلیا Read More »