ایران

ایرانی سفیر کی خطے میں کشیدگی پر سعودی عرب کے ’مدبرانہ موقف‘ کی بھرپور تعریف

ایران کے سعودی عرب میں سفیر علی رضا عنایتی نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے سعودی عرب کے اس مدبرانہ موقف کی تعریف کی ہے جو تصادم کے بجائے مکالمے کو ترجیح دیتا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق اتوار کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں […]

ایرانی سفیر کی خطے میں کشیدگی پر سعودی عرب کے ’مدبرانہ موقف‘ کی بھرپور تعریف Read More »

امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں سے پوشیدہ رکھتا ہے: صدر ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے حوالے سے امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادی ممالک کو آگاہ نہیں کرتا۔ صدر ٹرمپ کے مطابق ایران سے متعلق معاملات میں امریکا کی حکمتِ عملی خفیہ رہتی ہے اور اسے علاقائی اتحادیوں کے ساتھ شیئر نہیں کیا جاتا۔ امریکی صدر نے یہ

امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں سے پوشیدہ رکھتا ہے: صدر ٹرمپ Read More »

ایران اور امریکا کشیدگی کم کرنے کیلئے ترکی کی ثالثی کی پیشکش

تہران (31 جنوری 2026)ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں ترکی نے دونوں ممالک کے درمیان تناؤ کم کرنے کے لیے ثالثی کی پیش کش کر دی ہے جبکہ ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ’’ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار

ایران اور امریکا کشیدگی کم کرنے کیلئے ترکی کی ثالثی کی پیشکش Read More »

ایران کے خلاف یورپی یونین نے نئی پابندیاں عائد کر دیں

برسلز:یورپی یونین نے ایران کے خلاف ایک بار پھر سخت اقدام کرتے ہوئے نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ یہ پابندیاں ایران پر داخلی معاملات میں زبردستی، مظاہرین کے خلاف جبر اور روس کی مدد کے الزامات کے تحت لگائی گئی ہیں۔ یورپی یونین کے اس تازہ فیصلے کے مطابق پابندیوں کی نئی فہرست میں

ایران کے خلاف یورپی یونین نے نئی پابندیاں عائد کر دیں Read More »

ایران کا ردعمل، یورپی ممالک کی افواج دہشتگرد تنظیمیں قرار دیدیں

تہران:ایران نے یورپی ممالک کی افواج کو دہشتگرد تنظیمیں قرار دیدیا۔پاسداران انقلاب کیخلاف یورپی اقدام پر ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کا رد عمل سامنے آگیا۔ علی لاریجانی نے ایک بیان میں کہا کہ یورپی یونین ایران کے داخلی قانون سے یقینا ًآگاہ ہے اور وہ تمام ممالک جنہوں نے پاسدارانِ انقلاب

ایران کا ردعمل، یورپی ممالک کی افواج دہشتگرد تنظیمیں قرار دیدیں Read More »

امریکا ایران کشیدگی میں یورپی یونین کی انٹری،پاسداران انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دیدیا

امریکا ایران کشیدگی کے دوران یورپی یونین نے ایرانی پاسداران انقلاب کو ’’دہشتگرد تنظیم‘‘ قرار دے دیا ہے جس پر ایران نے سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے سٹریٹجک غلطی قرار دیا ہے۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کاجا کالاس نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے ایران کے پاسدارانِ

امریکا ایران کشیدگی میں یورپی یونین کی انٹری،پاسداران انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دیدیا Read More »

امریکا کی تمام آپشنز استعمال کرنیکی دھمکی،ہمارا ہدف تل ابیب ہوگا، ایران

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کی جانب بڑھنے سے سختی سے خبردار کرتے ہوئےکہا کہ امریکا تمام آپشنز استعمال کرنےکے لیے تیار ہے جبکہ ایران نے امریکی حملے پر تل ابیب کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔ امریکی وزیر دفاع نےکہا کہ ایران کے پاس معاہدہ کرنے کا موقع

امریکا کی تمام آپشنز استعمال کرنیکی دھمکی،ہمارا ہدف تل ابیب ہوگا، ایران Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو ایک اور دھمکی،تہران کا بھی شدید ردعمل آگیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دیتے ہوئے بتایا ہے کہ بحری بیڑا تیزی سے بھرپور طاقت، جوش اور واضح مقصد کے ساتھ ایران کی طرف بڑھ رہا ہے جس پر ایرانی وزیر خارجہ نے ردعمل میں کہا ہے کہ ایرانی فورسز کی انگلیاں ٹریکر پر ہیں۔ امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو ایک اور دھمکی،تہران کا بھی شدید ردعمل آگیا Read More »

وقت ختم ، ایران معاہدہ کرے ورنہ شدید حملہ کریں گے ، ٹرمپ کی دھمکی

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر فوجی کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے جلد معاہدہ نہ کیا تو شدید حملہ کریں گے۔ امریکی صدر نے کہا کہ ایران کی طرف بہت بڑا بحری بیڑہ بڑھ رہا ہے، وینزویلا کی طرح اب بھی مکمل طور پر تیار ہیں، ضرورت

وقت ختم ، ایران معاہدہ کرے ورنہ شدید حملہ کریں گے ، ٹرمپ کی دھمکی Read More »

ایران کے خلاف اپنی فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے، سعودی ولی عہد

سعودی عرب نے ایران کو واضح یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی فضائی حدود یا سرزمین کو ایران کے خلاف کسی بھی طور استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ اس پیش رفت کو خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں ایک اہم سفارتی اشارہ قرار دیا جا رہا ہے، جس

ایران کے خلاف اپنی فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے، سعودی ولی عہد Read More »