اسلام آباد مذاکرات، معاہدہ سے چند قدم دور تھے، عباسی عراقچی
تہران :ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ایران امریکا مذاکرات میں کوئی ڈیل نہ ہونے پر ردعمل سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ 47 برس میں امریکا سے اعلیٰ ترین سطح پر اہم مذاکرات کیے، ایران نے جنگ کے خاتمے کے […]
اسلام آباد مذاکرات، معاہدہ سے چند قدم دور تھے، عباسی عراقچی Read More »




