ایرانی سفیر

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے مذاکرات کیلئے بہترین کردار ادا کیا، ایرانی سفیر

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کے سپہ سالار عاصم منیر کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے علاقائی امن اور مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانےکیلئے بہترین کردار ادا کیا۔ ایرانی سفیر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور فریقین کے درمیان […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے مذاکرات کیلئے بہترین کردار ادا کیا، ایرانی سفیر Read More »

ایرانی سفیر

پاکستان کی مخلصانہ سفارتی کوششوں کے مذاکرات میں مثبت پیشرفت کی اُمیدہے : ایرانی سفیر رضا امیری مقدم

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ پاکستان کی مخلصانہ سفارتی کوششوں کے باعث ایران سے متعلق مذاکرات میں مثبت پیشرفت کی اُمید پیدا ہوئی ہے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی تہران سے واپسی

پاکستان کی مخلصانہ سفارتی کوششوں کے مذاکرات میں مثبت پیشرفت کی اُمیدہے : ایرانی سفیر رضا امیری مقدم Read More »

مذاکرات میں پیشرفت کا دارومدار امریکی روئیے پر ،پاکستان بدستور ثالث ہے، ایرانی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے ایران نے پاکستان کے ذریعے نیا مذاکراتی منصوبہ امریکا تک پہنچا دیا ہے، مذاکرات میں پیشرفت کا دارومدار امریکی روئیے پر ہے۔ ایرانی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا تھا مذاکرات میں پیشرفت

مذاکرات میں پیشرفت کا دارومدار امریکی روئیے پر ،پاکستان بدستور ثالث ہے، ایرانی سفیر Read More »

ایرانی سفیر کا وزیراعظم شہبازشریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اظہار تشکر

پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل کا جنگ کے خاتمے میں کردار کو قابل تحسین قرار دیدیا۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے دورہ پاکستان پر اسلام آباد میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے حکومت پاکستان، پاک فوج اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:عراقچی

ایرانی سفیر کا وزیراعظم شہبازشریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اظہار تشکر Read More »

رائٹرز

امریکا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کیلئے تیار ہے، ایرانی سفیر کا دعویٰ

اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ تہران کو ایسے اشارے ملے ہیں کہ امریکا اپنی ناکہ بندی ختم کرنے کے لیے تیار ہے۔ ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی کا کہنا تھا کہ جیسے ہی یہ ہوتا ہے مذاکرات کے اگلے دور کا انعقاد اسلام آباد میں ہو

امریکا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کیلئے تیار ہے، ایرانی سفیر کا دعویٰ Read More »

تجارتی جہازوں پر فائرنگ،بھارت نے ایرانی سفیر کو طلب کر لیا

آبنائے ہرمز میں بھارتی تیل بردار اور تجارتی بحری جہازوں پر حملے اور انہیں روکے جانے کے واقعے پر بھارت نے سخت احتجاج کرتے ہوئے نئی دہلی میں تعینات ایرانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرلیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے بھارت کے 2 بڑے تیل بردار بحری جہازوں

تجارتی جہازوں پر فائرنگ،بھارت نے ایرانی سفیر کو طلب کر لیا Read More »

مذاکرات صرف پاکستان میں ہی ہونگے،ایرانی سفیر کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ مذاکرات صرف پاکستان میں ہوں گے کہیں اور نہیں، ہم پاکستان پر اعتماد کرتے ہیں، امریکا پر نہیں۔ اسلام آباد میں پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں خطاب کرتے ہوئے رضا امیری مقدم نے کہا کہ امریکا قابلِ بھروسہ ملک نہیں، ایران

مذاکرات صرف پاکستان میں ہی ہونگے،ایرانی سفیر کا اعلان Read More »

اسلام آباد مذاکرات نے سفارتی عمل کی بنیاد رکھ دی، ایرانی سفیر

اسلام آباد:پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نےکہا ہےکہ اسلام آباد مذاکرات ایک واقعہ نہیں بلکہ ایک مسلسل عمل ہے، اسلام آباد مذاکرات نے ایک سفارتی عمل کی بنیاد رکھی ہے۔ ایکس پر جاری پیغام میں ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ اگر باہمی اعتماد اور ارادہ مضبوط کیا جائے تو یہ

اسلام آباد مذاکرات نے سفارتی عمل کی بنیاد رکھ دی، ایرانی سفیر Read More »

صورتحال نہایت نازک وحساس مرحلے سے ایک قدم آگے بڑھ چکی ،ایرانی سفیر

پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ فی الحال صورتحال ایک نہایت نازک اور حساس مرحلے سے ایک قدم آگے بڑھ چکی ہے۔ رضا امیری نے تجویز دی کہ اگلے مرحلے میں ضروری ہے کہ احترام اور باہمی شائستگی کو ترجیح دی جائے اور بیان بازی اور غیر ضروری تکرار کی

صورتحال نہایت نازک وحساس مرحلے سے ایک قدم آگے بڑھ چکی ،ایرانی سفیر Read More »

کیا ثالث امریکا کی ضمانتوں پر اعتماد کر سکتے ہیں؟ ایرانی سفیر رضا امیری کا تیکھا سوال

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے امریکہ کی جانب سے مذاکرات کی خواہش پر کڑے سوالات اٹھاتے ہوئے عالمی برادری کو خطے کی صورتحال پر غور کرنے کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے امریکی نیت پر شک کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف مذاکرات کی بات کی جا

کیا ثالث امریکا کی ضمانتوں پر اعتماد کر سکتے ہیں؟ ایرانی سفیر رضا امیری کا تیکھا سوال Read More »