اسلام آبادکچہری خود کش حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار، حملہ آور کا تعلق باجوڑ سے نکلا
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی تحقیقاتی اداروں نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد جی الیون کچہری میں ہونیوالے خودکش حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی۔ واقعے سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خودکش حملہ آورکا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ سے تھا اور وہ کچھ عرصے سے […]
اسلام آبادکچہری خود کش حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار، حملہ آور کا تعلق باجوڑ سے نکلا Read More »









