اسلام آباد

اسلام آباد، راولپنڈی کے کچھ راستے کھل گئے، موبائل انٹرنیٹ جزوی بحال

اسلام آباد : مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں بند کی گئی سڑکوں میں سے بعض کو کھول دیا گیا ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق احتجاج کے باعث دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کی مختلف شاہراہوں پر تاحال کنٹینرز موجود ہیں، تاہم عوامی مشکلات کے پیش نظر […]

اسلام آباد، راولپنڈی کے کچھ راستے کھل گئے، موبائل انٹرنیٹ جزوی بحال Read More »

اسلام آباد، راولپنڈی کے راستے تیسرے روز بھی بند، شہری پریشان

مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں سڑکیں تیسرے روز بھی بند ہیں۔ نجی نیوز چینل کے مطابق احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی کی شاہراہوں پر تاحال کنٹینرز لگے ہیں، راستے بند ہونے کی وجہ سے شہریوں کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔

اسلام آباد، راولپنڈی کے راستے تیسرے روز بھی بند، شہری پریشان Read More »

راولپنڈی اسلام آباد میں موبائل انٹرنیٹ سروس غیر معینہ مدت کیلئے بند

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں 3G اور 4G موبائل انٹرنیٹ سروس آج رات سے اگلے احکامات تک معطل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزارت داخلہ اور نارکوٹکس کنٹرول کی جانب سے جاری کردہ ایک باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق معطلی کی منظوری مجاز اتھارٹی نے دی تھی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن

راولپنڈی اسلام آباد میں موبائل انٹرنیٹ سروس غیر معینہ مدت کیلئے بند Read More »

ن لیگ آزادکشمیر کی قیادت کی اسلام آباد میں دوسرے روز بھی بیٹھک،اہم فیصلے

اسلام آباد :مسلم لیگ ن آزادکشمیر کی قیادت نے دوسرے روز بھی اسلام آباد میں مرکزی رہنمائوں سے اہم ملاقات کی اوراہم اقدامات کا بھی فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل پروفیسر احسن اقبال کے دفتر میں پاکستان مسلم لیگ ن آزادجموں کشمیر کی وزیراعظم پاکستان کی جانب

ن لیگ آزادکشمیر کی قیادت کی اسلام آباد میں دوسرے روز بھی بیٹھک،اہم فیصلے Read More »

کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ہفتہ کے روز ، کشمیر،خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، اسلام آباد، بالائی پنجاب اور سندھ کے ساحلی علاقوں میں بھی بارش کی توقع ہے جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں موسم گرم اور

کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی Read More »

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو وائی فائی سٹی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی دارالحکومت کو وائی فائی سٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ 30 مقامات پر مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مفت وائی فائی سہولت دینے کا فریم ورک تیار کر لیا گیا۔ اسلام آباد کے 30 مختلف مقامات پر شہریوں کو مفت وائی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو وائی فائی سٹی بنانے کا فیصلہ Read More »

اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) جمعرات کی صبح اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سمیت پشاور میں 5.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کئی شہروں میں بھی جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور،

اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

اسلام آباد: 11 مقامات ڈینگی ہاٹ اسپاٹ قرار، مزید 12 کیسز رپورٹ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) ڈینگی وائرس پھیلنے لگا اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 12 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی کے نئے کیسز سامنے آرہے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 نئے مریض سامنے آئے جو مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ دیہی علاقوں سے 11

اسلام آباد: 11 مقامات ڈینگی ہاٹ اسپاٹ قرار، مزید 12 کیسز رپورٹ Read More »

دفاعی معاہدہ،اسلام آباد میں سجاوٹ،ریاض کی بلند وبالاعمارتیں بھی سعودی وپاکستانی پرچم کے رنگوں سے منور

اسلام آباد/ریاض:پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تاریخی دفاعی معاہدہ کے بعدوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عمارتوں کو سبز رنگوں سے سجایا گیا جبکہ سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں بلند وبالا عمارتوں کو بھی سعودی عرب اور پاکستانی پرچم کے رنگوں سے منور کیاگیا۔ اسلام آباد کی اہم شاہراہوں، انڈر پاسز، چوراہوں اور انٹرچینجز

دفاعی معاہدہ،اسلام آباد میں سجاوٹ،ریاض کی بلند وبالاعمارتیں بھی سعودی وپاکستانی پرچم کے رنگوں سے منور Read More »

ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا نیا اسپیل برسنے کو تیار

(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش کے ایک اور اسپیل کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ کے مطابق آج اور کل (ہفتہ و اتوار) ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ

ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا نیا اسپیل برسنے کو تیار Read More »