اسلام آباد

آزادکشمیر،اسلام آباد میں گرج چمک کیساتھ طوفانی بارش، لینڈسلائیڈنگ ،الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر ، اسلام آباد میں گزشتہ دو ونوں سے طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ سڑکیںتلاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔ آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ، متعدد علاقوں کا دوسرے شہروں سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ آزادکشمیر کے مختلف شہروں میں ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا۔ […]

آزادکشمیر،اسلام آباد میں گرج چمک کیساتھ طوفانی بارش، لینڈسلائیڈنگ ،الرٹ جاری Read More »

گرنے سے ’ہیئر لائن فریکچر‘ کے باوجود اسحاق ڈار نے ملاقاتیں جاری رکھیں: علی ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے بتایا ہے کہ ان کے والد نے گرنے کے بعد پورا دن شدید تکلیف کے باوجود درد کش ادویات لے کر تمام سفارتی سرگرمیاں مکمل کیں۔ اتوار کے روز اسلام آباد میں سعودی عرب، ترکی اور مصر کے وزرائے خارجہ کے اہم اجلاس

گرنے سے ’ہیئر لائن فریکچر‘ کے باوجود اسحاق ڈار نے ملاقاتیں جاری رکھیں: علی ڈار Read More »

حتمی شکل

ایران-امریکا تنازع پر بڑی پیشرفت،اسلام آباد میں تجاویز کو حتمی شکل دیدی گئی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے وزرائے خارجہ اجلاس میں ایران امریکا جنگ رکوانے کے لیے تجاویز کو حتمی شکل دیدی گئی ۔ وزارت خارجہ میں چار ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی، اجلاس میں ایران امریکا

ایران-امریکا تنازع پر بڑی پیشرفت،اسلام آباد میں تجاویز کو حتمی شکل دیدی گئی Read More »

اسلام آباد میں اہم بیٹھک، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ پاکستان پہنچ گئے

مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال اور ایران جنگ بندی کے حوالے سے پاکستان کی میزبانی میں چار فریقی اجلاس میں شرکت کیلئے مصر اور ترکیہ کے وزیرخارجہ اسلام آباد پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر چار ملکی وزرائے خارجہ کانفرنس میں نائب وزیراعظم اور پاکستانی ہم منصب کی دعوت

اسلام آباد میں اہم بیٹھک، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ پاکستان پہنچ گئے Read More »

آزاد کشمیر عام انتخابات: مئی 2026 میں عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا

اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر میں آئندہ عام انتخابات 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک اہم اور اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفی مغل نے کی، جس میں آزاد کشمیر کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہان،

آزاد کشمیر عام انتخابات: مئی 2026 میں عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا Read More »

مشرقِ وسطیٰ صورتحال: وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، اہم گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں خطے میں جاری کشیدگی کو کم کرنے سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح رہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ایک ہفتے کے دوران یہ دوسرا رابطہ ہے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، دونوں

مشرقِ وسطیٰ صورتحال: وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، اہم گفتگو Read More »

اپنا گھر بنانے کیلئے آسان شرائط پر قرض، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان

اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ اپنا گھر ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے ہدایت دی کہ ہاؤسنگ اور تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق

اپنا گھر بنانے کیلئے آسان شرائط پر قرض، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان Read More »

آزادکشمیر انتخابات کی تیاریاں،آج اہم کل جماعتی کانفرنس، بڑے فیصلے متوقع

اسلام آباد: آزاد کشمیر میں انتخابات 2026 کے سلسلے میں کل جماعتی کانفرنس آج ہفتہ کو اسلام آباد میں ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے انتخابی عمل کو شفاف بنانے اور ضابطہ اخلاق ترتیب دینے کے لیے سیاسی جماعتوں کے سربراہان کی اہم مشاورتی کانفرنس طلب کی

آزادکشمیر انتخابات کی تیاریاں،آج اہم کل جماعتی کانفرنس، بڑے فیصلے متوقع Read More »

اسلام آباد میں اہم سفارتی بیٹھک، 3بڑے اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ آئیں گے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد 30 مارچ کو ایک انتہائی اہم سفارتی مرکز بننے جا رہا ہے جہاں سعودی عرب،ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ ایک ہنگامی سفارتی اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سیاسی منظر نامے میں اس سفارتی بیٹھک کو غیر معمولی اہمیت دی جا رہی ہے کیونکہ

اسلام آباد میں اہم سفارتی بیٹھک، 3بڑے اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ آئیں گے Read More »

نادرا شناختی کارڈ

عید کے بعد نادرا دفاتر کے اوقات میں تبدیلی، نیا شیڈول جاری

عید کی تعطیلات کے بعد نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنے دفاتر کے لیے نئے اوقات کار کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ نادرا کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مختلف کیٹیگریز کے دفاتر کے لیے الگ الگ اوقات مقرر کیے گئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق ہفتے میں پانچ دن کام کرنے والے

عید کے بعد نادرا دفاتر کے اوقات میں تبدیلی، نیا شیڈول جاری Read More »