اسلام آباد

اسلام آباد مذاکرات: جے ڈی وینس امریکی مذاکراتی ٹیم کی قیادت کرینگے، وائٹ ہائوس

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ ہفتہ 11 اپریل کو اسلام آباد میں ہونے والے امن مذاکرات میں حصہ لے گا۔ امریکی ٹیم کی قیادت جے ڈی وینس کریں گے اور اس میں ویٹ کوف اورکشنر شامل ہوں گے۔ واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ امریکی […]

اسلام آباد مذاکرات: جے ڈی وینس امریکی مذاکراتی ٹیم کی قیادت کرینگے، وائٹ ہائوس Read More »

وفاقی حکومت کا 9 اور 10اپریل کو مقامی تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے دارالحکومت اسلام آباد میں 2 روزہ مقامی تعطیل کا اعلان کردیا ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کا یہ فیصلہ ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے باعث سامنے آیا ہے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:اینکرمحمد مجتبیٰ بٹ نے شوکت نواز میر کو 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا عالمی

وفاقی حکومت کا 9 اور 10اپریل کو مقامی تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری Read More »

وزیراعظم کا امریکا، ایران سے اظہار تشکر، اسلام آباد میں مذاکرات کی دعوت دیدی

وزیراعظم میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ مجھے انتہائی عاجزی کے ساتھ یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ نے اپنے اتحادیوں کیساتھ لبنان اور دیگر جگہوں پر فوری طور پر فوری طور پر جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔ ایران اور مریکا کے مابین جنگ بندی اعلان

وزیراعظم کا امریکا، ایران سے اظہار تشکر، اسلام آباد میں مذاکرات کی دعوت دیدی Read More »

بارش

ملک بھر میں بارشیں ہی بارشیں: آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ ، مزید بارش کی پیشگوئی

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں صبح سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس سے جہاں ایک طرف موسم خوشگوار ہو گیا ہے، وہیں دوسری طرف مشکلات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دو روز کے دوران مزید بارشوں کا امکان ہے، جس کے باعث

ملک بھر میں بارشیں ہی بارشیں: آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ ، مزید بارش کی پیشگوئی Read More »

ایران،امریکہ جنگ:فیلڈ مارشل کی قیادت میں امن کی کوششیں،اسلام آبادعالمی توجہ کامرکز بن گیا، عبدالمنان سیف اللہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)معروف تجزیہ نگار عبدالمنان سیف اللہ نے اپنے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جوں جوں امریکہ ، اسرائیل اور ایران کی جنگ طویل ہوتی جارہی ہےامن پسند ممالک امن کوششوں سے مایوس ہوتے جارہے ہیں  عبدالمنان سیف اللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان واحد ملک ہے جو امن کی کوششوں سے

ایران،امریکہ جنگ:فیلڈ مارشل کی قیادت میں امن کی کوششیں،اسلام آبادعالمی توجہ کامرکز بن گیا، عبدالمنان سیف اللہ Read More »

فیصلہ

اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کیلئے نئے رہائشی سیکٹر متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں دو نئے رہائشی سیکٹرز کے قیام کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد  سرکاری افسران اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ملازمین کی بڑھتی ہوئی ہاؤسنگ ضروریات کو پورا کرنا ہے ۔   حکام کے مطابق سیکٹر F-12 اور G-12 کو رواں ماہ عوام کے لیے

اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کیلئے نئے رہائشی سیکٹر متعارف کرانے کا فیصلہ Read More »

وفاقی وزیر علی پرویز کا بجلی اور ایندھن کی بچت کے لیے بڑے حکومتی فیصلے کا عندیہ

اسلام آباد میں حکومت توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے اہم اقدامات پر غور کر رہی ہے۔ وفاقی وزیر علی پرویز نے بتایا کہ بجلی اور ایندھن کی بچت کے لیے مارکیٹیں جلد بند کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ تفصیلات کے مطابق اگر یہ فیصلہ منظور ہو گیا تو شادی ہالز اور

وفاقی وزیر علی پرویز کا بجلی اور ایندھن کی بچت کے لیے بڑے حکومتی فیصلے کا عندیہ Read More »

جرمن سیاح کی اسلام آباد سے سائیکل چوری،برآمد کیسے اور کس سے ہوئی؟

جرمن سیاح فلپ سام پانچ مارچ کو خنجراب پاس سے گلگت بلتستان پہنچے تھے جہاں سے انہوں نے سائیکل کے ذریعے پاکستان کی سیاحت کا آغاز کیا۔ وہ گلگت بلتستان کی حسین وادیوں سے گزرتے خیبر پختونخوا کے راستےاسلام آباد پہنچے لیکن یہاں ان کے ساتھ ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔ یہ بھی پڑھیں:مظفرآباد،ڈویژنل کوآرڈینیشن

جرمن سیاح کی اسلام آباد سے سائیکل چوری،برآمد کیسے اور کس سے ہوئی؟ Read More »

پاکستان اور چین کا مشترکہ 5 نکاتی امن منصوبہ: آبنائے ہرمز کھولنے اور فوری جنگ بندی کی کوشش جاری ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے مشرقِ وسطٰی اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے اس کے مستقل حل کے لیے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان

پاکستان اور چین کا مشترکہ 5 نکاتی امن منصوبہ: آبنائے ہرمز کھولنے اور فوری جنگ بندی کی کوشش جاری ہے، ترجمان دفتر خارجہ Read More »

ایران کا پاکستان کی سفارتی کوششوں کا شاندار خیرمقدم: اسلام آباد کا کردار خطے کے امن کے لیے ‘ناگزیر’ قرار

تہران / اسلام آباد : اسلامی جمہوریہ ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنگی صورتحال کے خاتمے کے لیے پاکستان کی حالیہ متحرک سفارتی کوششوں کا بھرپور خیرمقدم کیا ہے۔ ایرانی حکام نے اسلام آباد کے اس کردار کو خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے لیے نہ صرف مثبت بلکہ

ایران کا پاکستان کی سفارتی کوششوں کا شاندار خیرمقدم: اسلام آباد کا کردار خطے کے امن کے لیے ‘ناگزیر’ قرار Read More »