مشرقِ وسطٰی میں امن کی نئی امید: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے
مشرقِ وسطٰی میں جنگ کے سیاہ بادل ہٹانے اور تصادم کو روکنے کے لیے ایک اہم ترین سفارتی پیش رفت میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اپنی اعلیٰ سطح کی مذاکراتی ٹیم کے ہمراہ آج صبح اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کے دارالحکومت میں ہونے والے یہ مذاکرات عالمی سطح پر انتہائی اہمیت […]









