اسلام آباد

اسلام آباد، راولپنڈی،آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی،مظفرآبادآزادکشمیر،پختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز گرم چشمہ سے 47 کلومیٹر دور تھا جبکہ اس کی شدید 5.4ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے سے فی الحال کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں لیکن زلزلہ اس […]

اسلام آباد، راولپنڈی،آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے Read More »

پراپرٹی

اسلام آباد ،مختلف سیکٹرز میں پراپرٹی کی سرکاری قیمتوں میں 33 فیصد تک کمی ریکارڈ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی دارالحکومت کے مختلف سیکٹرز میں پراپرٹی کی سرکاری قیمتوں میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے، جہاں بعض علاقوں میں یہ کمی 33 فیصد تک ریکارڈ کی گئی ہے ۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس وصولی کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے اسلام آباد میں پراپرٹی کے

اسلام آباد ،مختلف سیکٹرز میں پراپرٹی کی سرکاری قیمتوں میں 33 فیصد تک کمی ریکارڈ Read More »

پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری، سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر کےڈپازٹس موصول

سٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے سعودی عرب کی وزارت خزانہ کی جانب سے 2 ارب امریکی ڈالر کے تازہ ترین فنڈز موصول ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ یہ رقم ایک ایسے وقت میں موصول ہوئی ہے جب ملک اپنی موجودہ معاشی مشکلات کے دوران بیرونی مالیاتی ذخائر کو بہتر بنانے کی کوشش کر

پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری، سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر کےڈپازٹس موصول Read More »

پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی،بھارتی میڈیا اسلام آباد مذاکرات کی کوریج کرنے پر مجبور

پاکستان کی عالمی سطح پر ایک اور بڑی کامیابی ۔ بھارتی میڈیا اسلام آباد میں ہونیوالے ایران ، امریکہ مذاکرات کو کوریج دینے پر مجبور ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی عالمی سطح پر کامیاب سفارتکاری تسلیم کئے جانے کے بعد بھارتی میڈیا نے پاکستان کی عالمی سطح پر ہونیوالی سفارتی کامیابیاں تسلیم کرنے پر

پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی،بھارتی میڈیا اسلام آباد مذاکرات کی کوریج کرنے پر مجبور Read More »

ٹرمپ ایران سے معاہدے کے لیے پاکستان آنے کے خواہشمند، حامد میر نے بڑی خبر بریک کر دی

اسلام آباد: سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ تاریخی معاہدے کے لیے خود پاکستان آنے کی خواہش رکھتے ہیں، تاہم اس اہم دورے اور مذاکرات کی کامیابی کے لیے ایک بڑی شرط سامنے آگئی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ‘جیو پاکستان’ میں

ٹرمپ ایران سے معاہدے کے لیے پاکستان آنے کے خواہشمند، حامد میر نے بڑی خبر بریک کر دی Read More »

’’پاکستان میں ہی رکیں‘‘ ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی صحافی کو اہم ہدایت

اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی خاتون صحافی کیٹلین ڈورنبوس کو پاکستان میں ہی رکنے کی ہدایت کر دی ہے، جس کے بعد ان توقعات کو مزید تقویت ملی ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور بھی اسلام آباد میں منعقد ہو سکتا ہے۔ امریکی صحافی کیٹلین ڈورنبوس نے

’’پاکستان میں ہی رکیں‘‘ ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی صحافی کو اہم ہدایت Read More »

ایران ، امریکہ مذاکرات کا دوسرا دور، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور جلد اسلام آباد میں شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جس سے خطے میں سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے وفود رواں ہفتے امن

ایران ، امریکہ مذاکرات کا دوسرا دور، اسلام آباد عالمی توجہ کا مرکز بن گیا Read More »

پاکستان کی بڑی سفارتی پیشکش: امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی میزبانی کے لیے اسلام آباد تیار

پاکستان نے ایک بار پھر عالمی امن کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی میزبانی کی پیشکش کر دی ہے۔ امریکی خبر رساں ایجنسی ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی حکام نے تجویز دی ہے کہ جنگ بندی کی مدت ختم ہونے سے پہلے

پاکستان کی بڑی سفارتی پیشکش: امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی میزبانی کے لیے اسلام آباد تیار Read More »

پاکستان خطے میں پائیدار امن اور خوشحالی کے لیے اپنا سہولت کاری کا کردار مستقبل میں بھی جاری رکھے گا، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں ہونے والے امریکا اور ایران کے تاریخی مذاکرات کے حوالے سے اہم پریس بریفنگ دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں ممالک کے وفود کے درمیان جامع اور تعمیری مذاکرات کے متعدد دور مکمل ہو چکے ہیں۔ اسحاق ڈار نے اس بات پر

پاکستان خطے میں پائیدار امن اور خوشحالی کے لیے اپنا سہولت کاری کا کردار مستقبل میں بھی جاری رکھے گا، اسحاق ڈار Read More »

امریکی طیارے کی پاکستان آمد: ہوبہو کور فلائٹ نے دنیا بھر کے صارفین کی توجہ حاصل کر لی

ایران سے مذاکرات کے لیے پاکستان آئے امریکی وزیر خارجہ ڈی جے وینس کے خصوصی طیارے کے ساتھ میری لینڈ سے پاکستان تک ہوبہو “کور فلائٹ” بھی آپریٹ کی گئی۔ فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹ پر کال سائن “SAM091” کے اس طیارے کو دنیا بھر میں سب سے زیادہ 9500 سے زائد صارفین نے ٹریک کیا۔

امریکی طیارے کی پاکستان آمد: ہوبہو کور فلائٹ نے دنیا بھر کے صارفین کی توجہ حاصل کر لی Read More »