آغاز

اسلام آباد میں جدید طبی دور کا آغاز، پہلی روبوٹک سرجری کامیابی سے مکمل

اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں روبوٹک ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک خاتون مریضہ کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ اس کامیابی کے ساتھ پمز ہسپتال پاکستان کے اُن چند سرکاری اداروں میں شامل ہو گیا ہے جہاں جدید ترین روبوٹک سرجری کا آغاز ہوا ہے۔ پمز […]

اسلام آباد میں جدید طبی دور کا آغاز، پہلی روبوٹک سرجری کامیابی سے مکمل Read More »

سفارتخانہ پاکستان برسلز میں کشمیر پر ہفتہ کی تصویری نمائش کا آغاز

برسلز:کشمیر بلیک ڈے “ایک بھلا دیا گیا المیہ” کے عنوان سے پاکستانی سفارتخا نہ برسلز میں ہفتہ کی تصویری نمائش کا آغاز ہوگیا ہے۔ سرکاری نیوز ایجنسی ( اے پی پی ) کے مطابق جمعہ کو نمائش کا افتتاح یورپی یونین، بیلجیم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے کیا جس میں

سفارتخانہ پاکستان برسلز میں کشمیر پر ہفتہ کی تصویری نمائش کا آغاز Read More »

دودھنیال نیلم میں یوم تاسیس آزادکشمیرکرکٹ ٹورنامنٹ کاآغاز،نامور ٹیموں کی شرکت

نیلم:یوم تاسیس آزادکشمیر کرکٹ ٹورنامنٹ آف دودھنیال کاافتتاح بریگیڈ کمانڈر محمد عمران چیمہ نے کیااور آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبران کو کرکٹ ٹورنامنٹ کے شاندار انعقاد پر شاباش دی۔ بریگیڈ کمانڈر محمد عمران چیمہ نے ٹورنامنٹ پر ریاستی وضلعی سطح پر نوجوانوں کی کھیلوں کی سرگرمیوں کو موثر رابطوں کی مضبوط ڈور اور صحت کاخزانہ قراردیا۔

دودھنیال نیلم میں یوم تاسیس آزادکشمیرکرکٹ ٹورنامنٹ کاآغاز،نامور ٹیموں کی شرکت Read More »

2005کے زلزلہ کو 20سال بیت گئے،811منصوبوں پر کام کا آغاز ہی نہ ہوسکا، سیکرٹری سیرا

مظفرآباد:سیکرٹری سیرا آزاد کشمیر خالد محمود مرزا نے کہا ہے کہ قیامت خیز زلزلہ 2005 میںمتاثرہ اضلاع میں 125 ارب روپے کے مالی نقصان کے بدلے میں اسوقت تعمیرنو پروگرام کا مجموعی حجم 225 ارب روپے ہے جس کے خلاف 181 ارب روپے کے اخراجات عمل میں آچکے ہیں جبکہ تعمیرنو پروگرام کی تکمیل کیلئے

2005کے زلزلہ کو 20سال بیت گئے،811منصوبوں پر کام کا آغاز ہی نہ ہوسکا، سیکرٹری سیرا Read More »

رمضان المبارک

رمضان المبارک 2026 کا آغاز کب سے ہو گا ؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ماہرین فلکیات نے رمضان المبارک کے آغاز کی تاریخ کی پیش گوئی کر دی ہے ۔ متحدہ عرب امارات کے ماہر ین ِ فلکیات نے اندازہ ظاہر کیا ہے کہ رمضان المبارک 1447 ہجری کا آغاز جمعرات، 19 فروری 2026 کو ہونے کا امکان ہے۔ امارات فلکیاتی سوسائٹی

رمضان المبارک 2026 کا آغاز کب سے ہو گا ؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی Read More »

ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کا آج سےآغاز، افتتاحی میچ میں بھارت اور سری لنکا مدمقابل

13ویں آئی سی سی ویمنز ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز آج سے ہو رہا ہے جس کا افتتاحی میچ مشترکہ میزبان بھارت اور سری لنکا کے درمیان گوہاٹی میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں دنیائے کرکٹ کی 8 بہترین ویمنز ٹیمیں شریک ہیں، جن میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، انگلینڈ،

ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کا آج سےآغاز، افتتاحی میچ میں بھارت اور سری لنکا مدمقابل Read More »

’’60 منٹ میں کینسر ختم‘‘ پاکستان میں پہلی بار جدید طریقہ علاج کا آغاز

لاہور: پاکستان میں طبی انقلاب آگیا،اب بغیر کیمو تھراپی اور ریڈیو تھراپی صرف 60 منٹ میں کینسر کا مکمل خاتمہ ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں پہلے جدید کوآبلیشن کینسر ٹریٹمنٹ سینٹر کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ اس جدید طریقہ علاج کے لیے ذریعہ پاکستان میں پہلی بار کینسر جیسے موذی مرض

’’60 منٹ میں کینسر ختم‘‘ پاکستان میں پہلی بار جدید طریقہ علاج کا آغاز Read More »

آزادی

اوسلو میں یومِ آزادی پاکستان کی شاندار تقریبات کا آغاز ہو گیا

اوسلو (کشمیر ڈیجیٹل) ناروے میں 14 اگست یومِ آزادی پاکستان کی تقریبات کا آغاز ہو گیا، اس سلسلے میں پاکستان یونین ناروے کے زیر اہتمام ایک شاندار جشنِ آزادی تقریب منعقد ہوئی ، جس میں سیاسی، سماجی اور مذہبی رہنماؤں سمیت کمیونٹی کی بڑی تعداد اور پاکستان سے آئے مہمانوں نے شرکت کی ۔ تقریب

اوسلو میں یومِ آزادی پاکستان کی شاندار تقریبات کا آغاز ہو گیا Read More »

آزادکشمیر:3لاکھ جنگلی کہوکے پودوں پر زیتون کی پیوندکاری کے منصوبے کا آغاز

مظفرآباد: سیکرٹری زراعت و لائیوسٹاک کی ہدایت پر محکمہ زراعت توسیع مظفرآباد کے زیر انتظام چھتر کلاس میں ایک روزہ تربیتی پروگرام بعنوان جنگلی کہو پر اعلی اقسام زیتون کی پیوندکاری منعقد کیا گیا جس میں ماہرین نے شرکت کی۔ فروٹ اینڈ ویجیٹیبل اسپیشلسٹ ڈاکٹر طارق سعید اور اسسٹنٹ ہارٹیکلچر آفیسرسید غلام مرتضیٰ گیلانی نے

آزادکشمیر:3لاکھ جنگلی کہوکے پودوں پر زیتون کی پیوندکاری کے منصوبے کا آغاز Read More »

پاک فوج کا وادی لیپہ کے نوجوانوں کو گرائونڈ کا تحفہ،کرکٹ ٹورنامنٹ کا بھی آغاز

وادی لیپہ: پاک فوج کی جانب سے وادی لیپہ کے عوام گراؤنڈ کا تحفہ ملنے کے بعد نوجوانوں نے گراؤنڈ کو آباد کر دیا۔ پاک فوج لیپہ گارڈز اور کشمیر ڈیجیٹل کے تعاون سے جشن بہاراں کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 3 کا باقاعدہ آغاز بھی ہو گیا۔ افتتاحی تقریب میں عسکری قیادت، پاکستان کے مشہور یوٹیوبر

پاک فوج کا وادی لیپہ کے نوجوانوں کو گرائونڈ کا تحفہ،کرکٹ ٹورنامنٹ کا بھی آغاز Read More »

Scroll to Top