آغاز

پی ایس ایل سیزن 10 کا آج سے آغاز، افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہوگی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا میلا سجنے کو تیار ہے، سیزن 10 کی افتتاحی تقریب آج راولپنڈی میں ہوگی۔ افتتاحی تقریب کا آغاز شام سات بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گا جس میں معروف گلوکار پرفارمنس کا جادو جگائیں گے۔ تقریب میں مشہور فنکار عابدہ پروین، علی ظفر ، ابرار الحق، نتاشہ […]

پی ایس ایل سیزن 10 کا آج سے آغاز، افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہوگی Read More »

انتظار کی گھڑیاں اختتام کے قریب، پی ایس ایل کا کل سے آغاز ، افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہو گی

انتظار کی گھڑیاں اختتام کے قریب، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کا آغا کل ہوگا، افتتاحی تقریب کی میزبانی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے سپرد کی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ایک بیان کے مطابق پی ایس ایل سیزن 10 کی افتتاحی تقریب جمعہ 11 اپریل کو ہو

انتظار کی گھڑیاں اختتام کے قریب، پی ایس ایل کا کل سے آغاز ، افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہو گی Read More »

پی ایس ایل10؛ آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا، کہاں سے ملیں گے؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز گزشتہ روزسہ پہر 3 بجے شروع ہوا، ٹکٹس 7 اپریل سے ملک بھر کے ٹی سی ایس ایکسپریس سینٹرز

پی ایس ایل10؛ آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا، کہاں سے ملیں گے؟ Read More »

وادی لیپہ: شہدائے وطن کرکٹ ٹورنامنٹ ایڈیشن 8 کا شاندار آغاز،پاک فوج کےافسران کی شرکت

وادی لیپہ : وادی لیپہ کے خراتی باغ گراؤنڈ میں شہدائے وطن کرکٹ ٹورنامنٹ ایڈیشن 8 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں کھلاڑیوں، شائقین، پاک فوج کے افسران اور سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شوکت جاوید میر اور معروف قانون دان احتشام الحق شامی بھی

وادی لیپہ: شہدائے وطن کرکٹ ٹورنامنٹ ایڈیشن 8 کا شاندار آغاز،پاک فوج کےافسران کی شرکت Read More »

نئے تعلیمی سال کا آغاز، مہنگی کتابیں خریدنا غریب والدین کیلئے بڑا چیلنج بن گیا

مظفرآباد(مسعود الرحمن عباسی) نئے تسال میں مہنگی کتابوں کی خریداری میں غریب والدین کیلئے ناممکن بن کر رہ گئی۔ پرائیویٹ سکول اور ڈپو مالکان کے گٹھ جوڑ نے مہنگائی میں مزید اضافہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر بھر میں نئے تعلمیمی سال کی کتابیں خرید کرنے میں بچوں کے والدین کو شدید مشکلات

نئے تعلیمی سال کا آغاز، مہنگی کتابیں خریدنا غریب والدین کیلئے بڑا چیلنج بن گیا Read More »

بابا پیر شاہ غازی کے دو روزہ عرس کی تقریبات کے لیے اجتماع

میرپور، آزاد جموں و کشمیر: معروف روحانی رہنما بابا پیر شاہ غازی جنہیں دمری والی سرکار بھی کہا جاتا ہے، کے دو روزہ عرس کی تقریبات آج 12 فروری سے میرپور کے علاقے کھاری شریف میں شروع ہو گئی ہیں۔ ان تقریبات کا اہتمام محکمہ اوقاف کی جانب سے کیا جا رہا ہے، جن میں

بابا پیر شاہ غازی کے دو روزہ عرس کی تقریبات کے لیے اجتماع Read More »

جاوید ایوب کا محکمہ زراعت کے سرکل آفس کہوڑی کا دورہ ، شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا

آزاد کشمیر کے وزیر وائلڈ لائف و فشریز سردار جاوید ایوب نے محکمہ زراعت کے سرکل آفس کہوڑی کا دورہ کیا اور پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔ اس موقع پر زراعت کے آفیسر جاوید ریاض نے وزیر حکومت کو اس حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیر حکومت نے سرکل آفس کے

جاوید ایوب کا محکمہ زراعت کے سرکل آفس کہوڑی کا دورہ ، شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا Read More »