آغاز

فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی آج ہوگی ،تیز ترین انٹرنیٹ کے نئے دور کا آغاز

اسلام آباد:فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی (آج ) منگل کو ہوگی، نیلامی میں ملک کے 3بڑے ٹیلی کام آپریٹر حصہ لیں گے۔ فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کے بعد 4 ماہ بعد اسلام آباد اور 4 صوبائی دارالحکومتوں( لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ) میں فائیو جی سروس فراہم کی جائیگی۔ وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے […]

فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی آج ہوگی ،تیز ترین انٹرنیٹ کے نئے دور کا آغاز Read More »

یونیورسٹی

یونیورسٹی آف اے جے کے میں کل سے کلاسز کا آغاز کیا جا رہا ہے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر مظفرآباد میں دو ہفتوں سے جاری اکیڈمک سٹاف کی ہڑتال ختم ہو گئی ہےاور انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ کل سے باقاعدہ طور پر کلاسز کا آغاز کیا جارہا ہے ۔ ہڑتال کے دوران طلبہ کو تدریسی سرگرمیوں سے استفادہ حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا رہا

یونیورسٹی آف اے جے کے میں کل سے کلاسز کا آغاز کیا جا رہا ہے Read More »

لاہور میں بسنت کے دھوم دار آغاز کیساتھ ہی افسوسناک واقعات،3شہری زخمی

لاہور میں بسنت کا دھوم دار آغاز ہوگیا ہے ، حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے انتظامات کے باوجود کچھ ہی گھنٹوں میں ہونیوالے واقعات میں 3افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق ڈیفنس فیز 5 میں موٹر سائیکل پر گھر واپس جانے والے 21 سالہ رافیع تنویر کی گردن پر اچانک پتنگ کی

لاہور میں بسنت کے دھوم دار آغاز کیساتھ ہی افسوسناک واقعات،3شہری زخمی Read More »

امریکا ،ایران کے مذاکرات میں آغاز سے قبل ہی ڈیڈلاک آگیا، ٹرمپ کا خامنہ ای کو انتباہ

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آغاز سے قبل ہی خطرے میں پڑ گئے جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو بہت فکرمند ہونا چاہیے۔ صدر ٹرمپ نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ایران کے سپریم لیڈر کو انتباہ دیا تاہم اس انٹرویو کی مزید

امریکا ،ایران کے مذاکرات میں آغاز سے قبل ہی ڈیڈلاک آگیا، ٹرمپ کا خامنہ ای کو انتباہ Read More »

طلباء و طالبات کیلئے خوشخبری، لیپ ٹاپ اسکیم کے نئے مرحلے کا آغازہوگیا

پنجاب حکومت نے طلبا و طالبات کی تعلیم اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی کو یقینی بنانے کے لیے ایک جدید لیپ ٹاپ پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت طلبہ کو جدید لیپ ٹاپ میرٹ پر فراہم کیے جائیں گے، جس کے لیے پورٹل پر آن لائن اپلائی کرنا ہوگا۔ اس پروگرام میں

طلباء و طالبات کیلئے خوشخبری، لیپ ٹاپ اسکیم کے نئے مرحلے کا آغازہوگیا Read More »

بنگلا دیش میں انتخابی مہم کا آغاز،کونسی پارٹیاں میدان میں ہیں؟

ڈھاکا:بنگلا دیش میں آئندہ ماہ ہونے والے عام انتخابات کے لیے باضابطہ انتخابی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ بنگلادیش میں حسینہ واجد کی حکومت ختم ہونے کے بعد پہلے عام انتخابات 12 فروری 2026 کو منعقد ہونے جارہے ہیں جس کے لیے سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں نے انتخابی مہم کا باضاطہ آغاز

بنگلا دیش میں انتخابی مہم کا آغاز،کونسی پارٹیاں میدان میں ہیں؟ Read More »

قیمتوں

رواں سال کے آغاز کیساتھ ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل )ملک میں رواں سال کے آغاز کے ساتھ ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں یکدم بڑے اضافے کا رحجان پیدا ہوگیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی مارکیٹوں میں درآمد شدہ چینی سولر پینلز خصوصاً 585، 645 اور 720 واٹ کی گنجائش رکھنے والے پینلز کی قیمتوں میں اوسطاً 5 ہزار

رواں سال کے آغاز کیساتھ ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ Read More »

متحدہ عرب امارات میں نئے سال کے آغاز پر 8 نئے قانون نافذ

متحدہ عرب امارات میں سال 2026 کا آغاز صرف ایک نئی تاریخ نہیں بلکہ ایسی پالیسی تبدیلیوں کے ساتھ ہو رہا ہے جو شہریوں اور مقیم افراد کی روزمرہ زندگی میں نمایاں تبدیلیاں لے کر آ رہی ہیں۔ نئے سال کے آغاز ہی سے لاگو ہونے والی یہ تبدیلیاں ریاست کی بدلتی ترجیحات اور مستقبل

متحدہ عرب امارات میں نئے سال کے آغاز پر 8 نئے قانون نافذ Read More »

نیا سال ، نئی امیدیں،شاندار جشن کیساتھ2026 کاآغاز ہوگیا

اسلام آباد؛پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں نئے خوابوں، نئی امیدوں اور نئے عزم کے ساتھ سال 2026 کا آغاز ہو گیا ہے، جس کا ملک بھر میں بھرپور اور پرجوش انداز میں استقبال کیا گیا۔ مختلف شہروں میں شاندار آتش بازی کے مظاہرے کیے گئے اور آسمان رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اٹھا،

نیا سال ، نئی امیدیں،شاندار جشن کیساتھ2026 کاآغاز ہوگیا Read More »

آئی سی سی ٹی20ورلڈکپ کےٹرافی ٹور کا آغاز کردیا گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کے ٹرافی ٹور کا آغاز ہوگیا، شروعات مشترکہ میزبان بھارت اورسری لنکا کو ملانے والے ایڈم برج سے کی گئی۔ میگا ایونٹ 7 فروری سے 8 مارچ تک کھیلا جائےگا جب کہ پاکستان کی ٹیم اپنے تمام میچ سری لنکا میں کھیلے گی۔ آئی

آئی سی سی ٹی20ورلڈکپ کےٹرافی ٹور کا آغاز کردیا گیا Read More »