آصف علی زرداری

قومی اقلیتی دن پر صدر مملکت اور وزیراعظم کا اہم پیغام: اقلیتی برادریوں کی خدمات کو زبردست خراج تحسین

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قومی اقلیتی دن کے موقع پر تمام پاکستانیوں، بالخصوص اقلیتی برادریوں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے ملکی تعمیر و ترقی میں ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ رہنماؤں کی جانب سے ملکی ترقی اور سماجی ہم آہنگی میں […]

قومی اقلیتی دن پر صدر مملکت اور وزیراعظم کا اہم پیغام: اقلیتی برادریوں کی خدمات کو زبردست خراج تحسین Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر سیاستدان اور رکن سندھ اسمبلی انتقال کر گئے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیئر ترین سیاستدان اور صوبائی اسمبلی کے موجودہ رکن میاں نعیم احمد کھرل جگر کے طویل عارضے کے باعث کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق، وہ گزشتہ کچھ عرصے سے جگر کی مختلف پچیدگیوں کے باعث کراچی کے مقامی اسپتال میں زیرِ علاج تھے،

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر سیاستدان اور رکن سندھ اسمبلی انتقال کر گئے Read More »

صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہبازشریف کی اہم ملاقات،وزیراعظم فیصل راٹھور بھی شامل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) صدر آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں وزیراعظم شہبازشریف کی اہم ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں آزادکشمیر حکومت اور کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان بگڑتی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ مزید بھی پڑھیں:سورج سے نکلنے والا خوفناک طوفان زمین سے ٹکرانے کا امکان، الرٹ جاری

صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہبازشریف کی اہم ملاقات،وزیراعظم فیصل راٹھور بھی شامل Read More »

آزاد کشمیر صورتحال! صدر آصف علی زرداری نے اہم ترین اجلاس طلب کر لیا

صدرِ مملکت پاکستان آصف علی زرداری نے آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ کشیدہ اور حساس صورتحال کا تفصیلی جائزہ لینے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا ایک اہم اور ہنگامی اجلاس آج زرداری ہاؤس اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔ اس اہم بیٹھک میں آزاد کشمیر کی سیاسی

آزاد کشمیر صورتحال! صدر آصف علی زرداری نے اہم ترین اجلاس طلب کر لیا Read More »

عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملک کی سیاسی و حکومتی شخصیات نے مختلف شہروں میں عید کی نماز ادا کی

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کا تہوار روایتی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے جس کے تحت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عید کی نماز کے اجتماعات منعقد کیے گئے۔ اس پرمسرت موقع پر ملک کی ممتاز سیاسی و حکومتی شخصیات اور اعلیٰ عہدیداروں نے مختلف شہروں میں نمازِ عید ادا کی اور وطن

عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملک کی سیاسی و حکومتی شخصیات نے مختلف شہروں میں عید کی نماز ادا کی Read More »

پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال: پائیدار دوستی کی شاندار مثال بن گئے: صدر، وزیراعظم

پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں تاریخی سالگرہ کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے چینی قیادت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے عزم ظاہر کیا ہے کہ پاک چین آہنی دوستی گزشتہ 75 سال میں پائیدار سفارتی

پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال: پائیدار دوستی کی شاندار مثال بن گئے: صدر، وزیراعظم Read More »

صدر پاکستان کی روس کے صدر پیوٹن اور روسی عوام کو یومِ فتح پر مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور روسی عوام کے نام ایک خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے انہیں یومِ فتح پر مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے روس کے صدر اور وہاں کی عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عظیم محب وطن جنگ میں حاصل

صدر پاکستان کی روس کے صدر پیوٹن اور روسی عوام کو یومِ فتح پر مبارکباد Read More »

صدر اور وزیراعظم کا صحافی برادری کو خراج تحسین؛ غیر مستند خبروں کے تدارک پر زور

اسلام آباد: آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ معاشرے میں احتساب اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے آزاد صحافت کا ہونا ناگزیر ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ

صدر اور وزیراعظم کا صحافی برادری کو خراج تحسین؛ غیر مستند خبروں کے تدارک پر زور Read More »

وزیراعظم فیصل راٹھور کی بلاول بھٹو سے ملاقات، زرداری ہائوس میں اعلیٰ سطحی اجلاس، اہم فیصلے

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے وزیر اعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اوروزیر اعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی ملاقات میں آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ کشمیر

وزیراعظم فیصل راٹھور کی بلاول بھٹو سے ملاقات، زرداری ہائوس میں اعلیٰ سطحی اجلاس، اہم فیصلے Read More »

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی اور ملکی صورتحال، ایوانِ صدر میں آج اعلیٰ قیادت کا اہم اجلاس طلب

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں ثالثی اور ملک کی موجودہ صورتحال پر غور کرنے کے لیے ایوانِ صدر میں آج پاکستان کی بڑی قیادت کا اہم اجلاس ہوگا۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری کی صدارت میں ہونے والی اس بیٹھک میں وزیراعظم شہباز شریف اور اہم وفاقی وزراء شرکت کریں گے۔ اس کے

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی اور ملکی صورتحال، ایوانِ صدر میں آج اعلیٰ قیادت کا اہم اجلاس طلب Read More »