آصف علی زرداری

پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئیں

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن کی اکلوتی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئی ہیں۔ پارٹی سیکریٹریٹ کے مطابق مرحومہ کو چند روز قبل برین ہیمرج ہوا تھا، جس کے بعد انہیں کراچی کے ایک نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ 35 سالہ ماروی ملک کو پانچ […]

پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئیں Read More »

نہال ہاشمی گورنر سندھ تعینات، صدر آصف علی زرداری نے منظوری دیدی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر نہال ہاشمی کی گورنر سندھ تقرری کی سمری کی منظوری دے دی۔ صدر نے اس حوالے سے کمیشن آف اپائنٹمنٹ پر بھی دستخط کردیئے۔ آصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات ہونے پرمبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

نہال ہاشمی گورنر سندھ تعینات، صدر آصف علی زرداری نے منظوری دیدی Read More »

خواتین کی شمولیت کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی: صدر اور وزیراعظم پاکستان

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی خواتین کی خدمات کو شاندار الفاظ میں سراہتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عورتوں کی شرکت کے بغیر کوئی بھی قوم ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتی۔ اس سال خواتین کا عالمی دن جس خاص عنوان کے تحت منایا جا رہا

خواتین کی شمولیت کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی: صدر اور وزیراعظم پاکستان Read More »

14 سال جیل کاٹی، جیت کر حکومت بنائیں گے، وزیراعظم بلاول ہونگے،آصف علی زرداری

رحیم یارخان(کشمیر ڈیجیٹل) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ میں نے جیل کاٹی ہے، میں نے کہا تھا 2 سال بعد جیل پوچھتی ہے، آج لیڈر ایسے ہیں ڈیڑھ سال نہیں ہوا جیل میں اورچلانا شروع کردیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمال الدین والی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا

14 سال جیل کاٹی، جیت کر حکومت بنائیں گے، وزیراعظم بلاول ہونگے،آصف علی زرداری Read More »

آزاد کشمیر کا اگلا صدر کون ہوگا؟ صدر زرداری نے پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس ایوانِ صدر میں طلب کر لیا

آزاد کشمیر میں نئے صدرِ ریاست کے انتخاب کے معاملے پر سیاسی ہلچل تیز ہو گئی ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج شام ایوانِ صدر، اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے، جس میں صدارتی امیدوار کا نام فائنل ہونے کا قوی امکان

آزاد کشمیر کا اگلا صدر کون ہوگا؟ صدر زرداری نے پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس ایوانِ صدر میں طلب کر لیا Read More »

صدر زرداری

صدر آزادکشمیر کا انتخاب، آصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر صدارتی انتخاب، صدر آصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل شام ایوان صدر میں طلب کرلیا اجلاس میں صدر ریاست کا نام فائنل ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اور اپوزیشن لیڈر شاہ غلام قادر بھی صدر آزادکشمیرکے عہدے کیلئے اپنے اپنے

صدر آزادکشمیر کا انتخاب، آصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا Read More »

کشمیری بھائیوں کیساتھ کھڑے ہیں، سیاسی وعسکری قیادت کے پیغامات

یوم یکجہتی کشمیر پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ صدر مملکت نے پیغام میں کہا کہ یوم یکجہتی کشمیریوں سے غیر متزلزل حمایت کے عزم کی تجدید کا دن ہے۔ دنیا بھر میں پاکستانی کشمیری بھائیوں کیساتھ یکجہتی کا اظہار

کشمیری بھائیوں کیساتھ کھڑے ہیں، سیاسی وعسکری قیادت کے پیغامات Read More »

صدر مملکت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری 4 روزہ دورے پر عراق پہنچ گئے

صدرِ مملکت آصف علی زرداری چار روزہ سرکاری دورے پر عراق پہنچ گئے، جہاں بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر عراقی حکام نے ان کا استقبال کیا ۔ ان کا یہ دورہ دونوں ملکوں کے درمیان قریبی سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔ دورے

صدرِ مملکت آصف علی زرداری 4 روزہ دورے پر عراق پہنچ گئے Read More »

انڈونیشیا کے صدر پرابوو سو بیانتو کا پاکستان میں پرتپاک استقبال

اسلام آباد: انڈونیشیا کے صدر پرابوو سو بیانتو دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں نور خان ایئر بیس پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف نے معزز مہمان کا خیرمقدم کیا۔ معزز مہمانِ خصوصی کا استقبال انڈونیشیا کے قومی ترانے کے

انڈونیشیا کے صدر پرابوو سو بیانتو کا پاکستان میں پرتپاک استقبال Read More »

آرمی چیف کا فیلڈ مارشل بننا نیک شگون قرار، وزیر قانون آزاد کشمیر کا ردعمل

مظفرآباد : وزیر قانون آزاد کشمیر میاں عبدالوحید نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ دیے جانے کو پاکستان، آزاد کشمیر اور مقبوضہ وادی کے عوام کے لیے نیک شگون قرار دیا ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہم وزیر اعظم پاکستان شہباز

آرمی چیف کا فیلڈ مارشل بننا نیک شگون قرار، وزیر قانون آزاد کشمیر کا ردعمل Read More »