تازہ ترین

قومی اسمبلی کشمیریوں کی آواز بن گئی، بھارتی اقدامات کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)قومی اسمبلی مظلوم کشمیریوں کی آواز بن گئی ۔ 5 اگست کے بھارتی اقدامات کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قرارداد وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام نے پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ پاکستان بھارتی یکطرفہ اقدامات کو مسترد کرتا ہے۔ بین الاقوامی اصولوں اور جنیوا کنونشن […]

قومی اسمبلی کشمیریوں کی آواز بن گئی، بھارتی اقدامات کیخلاف مذمتی قرارداد منظور Read More »

گزٹیڈ آفیسرز ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس، حویلی سانحہ کی مکمل انکوائری کا مطالبہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)گزٹیڈ آفیسرز ایسوسی ایشن کا خصوصی اجلاس – حویلی واقعہ پر اہم فیصلےآج گزیٹیڈ آفیسرز ایسوسی ایشن کا ایک خصوصی اجلاس زیر صدارت صدر یاسر علی گیلانی منعقد ہوا، جس میں محکمہ برقیات حویلی کے ایکسین سمیت دیگر معزز افسران نے شرکت کی۔ ڈاکٹر فیصل رحیم، ایڈیشنل جنرل سیکریٹری نے میٹنگ ایجنڈا فورم

گزٹیڈ آفیسرز ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس، حویلی سانحہ کی مکمل انکوائری کا مطالبہ Read More »

بھارتی میڈیا کا پونچھ سیکٹر پر گولہ باری کا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب

تتہ پانی،پونچھ مہنڈر سیکٹر(کشمیرڈیجیٹل رپورٹ)بھارتی میڈیا نے پانچ اگست کو مقبوضہ جموں کشمیر کو خصوصی حیثیت کے خاتمے کے6 برس مکمل ہونے پر ایک بار پھر پروپیگنڈا شروع کردیا ۔بھارتی نیوز چینلز پر پونچھ سیکٹر میں گولہ باری کی خبریں سراسر جھوٹا پروپیگنڈا ثابت ہوئیں۔ جنگ بندی لائن کے ملحقہ علاقوں اس وقت معمولات زندگی

بھارتی میڈیا کا پونچھ سیکٹر پر گولہ باری کا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب Read More »

ہم ہیں پاکستانی ، پاکستان ہمارا ہے کا نعرہ کشمیریوں کی روح میں بس چکا،سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر ڈی چوک اسلام آباد میں ایک بڑی عوامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سردار تنویر الیاس خان نے کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ ان کا ولولہ انگیز اور تاریخی خطاب کشمیریوں

ہم ہیں پاکستانی ، پاکستان ہمارا ہے کا نعرہ کشمیریوں کی روح میں بس چکا،سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس Read More »

پولیس نے اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد کی قیادت میں نکالی گئی ریلی آزادی چوک روک لی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم وبانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے دو سال پورے ہونے پر گزشتہ روز ملک بھر کی طرح آزادکشمیر میں بھی بھرپور احتجاج کیا گیا۔ ریاستی دارالحکومت مظفرآباد میں قائد حزب اختلاف خواجہ فاروق احمد کی قیادت میں ایگروٹیک گرائونڈ سے عمران خان رہائی ریلی کا آغاز کیا گیا۔ تاہم

پولیس نے اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد کی قیادت میں نکالی گئی ریلی آزادی چوک روک لی Read More »

امریکی صدر ٹرمپ کا بھارت پر آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید ٹیرف لگانے کا اعلان

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت پر آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید ٹیرف عائد کرنے کا اعلان ۔ اپنے پیغام میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بھارت کے موجودہ 25 فیصد ٹیرف میں اضافہ کیا جائے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بھارت اچھا تجارتی پارٹنر نہیں ہے، کیونکہ

امریکی صدر ٹرمپ کا بھارت پر آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید ٹیرف لگانے کا اعلان Read More »

سوشل سیکٹر پرائم منسٹر ڈائریکٹیو پروجیکٹس کے نام پر 54 کروڑ74 لاکھ50 ہزار روپے خرچ کر ڈالے

مظفرآباد(ذوالفقار علی+کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم)آزاد کشمیر کی حکومت نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد لوکل گورنمنٹ ترقیاتی بجٹ میں ایم ایل اے فنڈز ختم کرکے سوشل سیکٹر پرائم منسٹر ڈائریکٹیو پروجیکٹس کے نام سے ایک نیا پروگرام شروع کیاگیاہے۔ اس منصوبے کے تحت مالی سال 2024-25 میں 54 کروڑ 74 لاکھ 50 ہزار روپے

سوشل سیکٹر پرائم منسٹر ڈائریکٹیو پروجیکٹس کے نام پر 54 کروڑ74 لاکھ50 ہزار روپے خرچ کر ڈالے Read More »

عمر ایوب، شبلی فراز، حامد رضا اور زرتاج گل سمیت 9ارکان پارلیمنٹ نااہل قرار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 9 ارکان پارلیمنٹ کو نااہل قرار دے دیا۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا، زرتاج گل اور جنید افضل ساہی کو نااہل قرار دیا گیا۔ ان

عمر ایوب، شبلی فراز، حامد رضا اور زرتاج گل سمیت 9ارکان پارلیمنٹ نااہل قرار Read More »

کنگ سلمان ریلیف سینٹر : آزادکشمیر کے 6ہزار متاثرہ خاندانوں میں فوڈ پیکجز تقسیم

مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)کنگ سلمان ریلیف نے آزاد جموں و کشمیر کے دس اضلاع میں قدرتی آفات سے متاثرہ 6,000 خاندانوں میں فوڈ پیکجز کی تقسیم کامیابی سے مکمل کر لی ۔ ان اضلاع میں مظفرآباد میں 325 فوڈ پیکجز ، وادی جہلم میں 542 فوڈ پیکجز ، نیلم میں 433 فوڈ پیکجز ، کوٹلی میں 796

کنگ سلمان ریلیف سینٹر : آزادکشمیر کے 6ہزار متاثرہ خاندانوں میں فوڈ پیکجز تقسیم Read More »

ماہرین تعلیم ،صحافتی حلقوں کا بھارتی گوڈی میڈیا پروپیگنڈے کے مقابلےکیلئے میڈیا اتحاد کا مطالبہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) معروف صحافیوں، ماہرین تعلیم اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے بھارت کےغیرقانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں معلومات کی ناکہ بندی کے خاتمہ کےلئے مربوط اورجامع میڈیا مہم پر زور دیا ہے۔ انسٹیٹیوٹ فار ڈائیلاگ، ڈویلپمنٹ اینڈ ڈپلومیٹک اسٹڈیز کے زیر اہتمام یونائیٹڈ کشمیر جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے تعاون سے اسلام آباد

ماہرین تعلیم ،صحافتی حلقوں کا بھارتی گوڈی میڈیا پروپیگنڈے کے مقابلےکیلئے میڈیا اتحاد کا مطالبہ Read More »

Scroll to Top