بھارت کو بڑادھچکا، تاجکستان نے ایئربیس بند کرکے بھارتی فوجیوں کو بے دخل کردیا
بھارت کو سفارتی میدان میں بڑی سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور تاجکستان میں بھارت کا ایئربیس بند کرکے تاجکستان نے بھارتی فوجیوں کو چلتا کردیا ہے جس پر اپوزیشن نے مودی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔ بھارت نے 2000 کی دہائی کے اوائل میں بھارت سے باہر واحد ایئربیس قائم کی تھی […]
بھارت کو بڑادھچکا، تاجکستان نے ایئربیس بند کرکے بھارتی فوجیوں کو بے دخل کردیا Read More »









