تازہ ترین

ملک میں آج سے 30 اگست تک شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ

(کشمیر ڈیجیٹل) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پیشگوئی کی ہے کہ آج 23 اگست سے 30 اگست تک ملک کے بیشتر حصوں میں شدید بارشیں اور ممکنہ سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق اسلام آباد، آزاد کشمیر، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں 23 تا 30 اگست […]

ملک میں آج سے 30 اگست تک شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ Read More »

شکایت پرایکشن،صفائی کے ناقص انتظامات پر ہوٹل سیل کردیا گیا

مظفرآباد:ہیلپ لائن پر شکایت موصول ہونے پر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر ہوٹل کو سیل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر قاضی شفیق الرحمن نے ٹیم کے ہمراہ اچانک چھاپہ مارا اور ہوٹل میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کا باریک بینی

شکایت پرایکشن،صفائی کے ناقص انتظامات پر ہوٹل سیل کردیا گیا Read More »

وفاقی کابینہ نےیوٹیلیٹی سٹورز بند کرنیکی منظوری دیدی،سٹورز بندش کی وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد:ملک بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز ختم ہوگئے ہیں، وفاقی کابینہ نے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت کارپوریشن کے تمام ملازمین بھی فارغ ہوں گے۔ جمعے کے روز وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں وفاقی کابینہ نے

وفاقی کابینہ نےیوٹیلیٹی سٹورز بند کرنیکی منظوری دیدی،سٹورز بندش کی وجہ بھی سامنے آگئی Read More »

وادی لیپہ،رات گئے گاڑی خراب ہونے پر سیاحوں کو پاک فوج نے ریسکیو کر لیا

وادی لیپہ( رپورٹ عبد الصبور اعوان) عوام کو جب کبھی بھی کوئی بھی مشکل پیش آئی پاک فوج نے صف اول رہتے ہوئے ہر ممکن کردار ادا کیا ہے۔ جمعہ ہفتہ کی درمیابی رات وادی لیپہ سے مظفرآباد آتے ہوئے رات 12:30 پر سیاحوں کی گاڑی شیڑ گلی روڈ 13 نمبر خراب ہو گئی، سنسان

وادی لیپہ،رات گئے گاڑی خراب ہونے پر سیاحوں کو پاک فوج نے ریسکیو کر لیا Read More »

چین

عالمی منظرنامہ کتنا ہی بدل جائے پاک چین دوستی لازوال رہیگی، بیجنگ کا واضح پیغام

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ عالمی منظر نامہ خواہ کچھ بھی ہو پاکستان اور چین کی دوستی لازوال رہے گی۔ چینی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے حوالے سے چینی وزارت خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ وزیر خارجہ وانگ ژی کی اسلام آباد میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات ہوئی۔ ترجمان

عالمی منظرنامہ کتنا ہی بدل جائے پاک چین دوستی لازوال رہیگی، بیجنگ کا واضح پیغام Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشتگردی کے تمام واقعات کے پیچھے بھارت کی منفی سوچ اور وسائل کارفرماہیں،ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے تمام واقعات کے پیچھے بھارت کی منفی سوچ اور وسائل کارفرما ہیں، تاہم افواجِ پاکستان اس پراکسی جنگ کا مکمل خاتمہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے یہ بات کونسل آف پاکستان نیوز

دہشتگردی کے تمام واقعات کے پیچھے بھارت کی منفی سوچ اور وسائل کارفرماہیں،ترجمان پاک فوج Read More »

ملک ریاض اور ان کی فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع، طلبی کے نوٹس جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ملک ریاض اور ان کی فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کرنے کیلئے نیب نے ملزمان کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض ان کے بیٹے علی ریاض اور دیگر ساتھیوں خلیل الرحمان، محمد اسحاق اور عامر رشید

ملک ریاض اور ان کی فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع، طلبی کے نوٹس جاری Read More »

ربیع الاول کا چاند 24 اگست،ایک ساتھ 3 روزہ تعطیلات کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کی پیشگوئی کے مطابق 24 اگست کو ماہِ ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ اگر یہ پیش گوئی درست ثابت ہوئی تو عید میلاد النبی ﷺ 5 ستمبر بروز جمعہ کو ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جائے گی، جس دن

ربیع الاول کا چاند 24 اگست،ایک ساتھ 3 روزہ تعطیلات کا امکان Read More »

برنالہ ، غریب شہری پر ظلم کی نئی تاریخ رقم کرنیوالے ملزمان گرفتار ، مرکزی ملزم فرار

برنالہ (کشمیر ڈیجیٹل) ظلم کی نئی تاریخ رقم کر دی غریب دیہاڑی دار شخص اکرم کو مبینہ طور پر ملک کبیر عرف کالا نے اپنے چند ساتھیوں کے ہمراہ گھر کے باہر سے اٹھایا اور قریبی مکان میں لے جا کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق ایس پی بھمبر نے نوٹس لیتے

برنالہ ، غریب شہری پر ظلم کی نئی تاریخ رقم کرنیوالے ملزمان گرفتار ، مرکزی ملزم فرار Read More »

یاسر سلطان

اوورسیز ہمارے ماتھے کا جھومر اور ہمارا فخر ہیں:یاسر سلطان

میرپور( کشمیر ڈیجیٹل )کشمیر پیس فورم انٹرنیشنل بریڈفورڈ کے صدر چوہدری آصف علی عرف ڈی سی کا آزادکشمیر کے وزیر ہاوسنگ و پلاننگ چوہدری یاسر سلطان کے اعزاز میں پُر تکلف ظہرانہ اور کھاڑک کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی ۔ اس موقع پرنوجوان اوورسیز رہنما چوہدری یاسر گلزار ، ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد

اوورسیز ہمارے ماتھے کا جھومر اور ہمارا فخر ہیں:یاسر سلطان Read More »

Scroll to Top