تازہ ترین

کسی بھی براہ راست یا بالواسطہ سرحدی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دیا جائےگا، فیلڈمارشل سید عاصم منیر

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےکہا کہ کسی بھی براہ راست یا بالواسطہ سرحدی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دیا جائےگا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈمارشل سید عاصم منیر نے جی ایچ کیو میں 17ویں نیشنل ورکشاپ میں بلوچستان کے شرکاء سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق […]

کسی بھی براہ راست یا بالواسطہ سرحدی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دیا جائےگا، فیلڈمارشل سید عاصم منیر Read More »

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے مختلف اضلاع میں طوفانی دورے،متعدد تقریبات میں شرکت

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و سینیئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سردار تنویر الیاس خان نے ایک روزہ دورے کے دوران سدھنوتی اور سنہسہ، کوٹلی کے مختلف مقامات پر اہم ملاقاتیں اور تقریبات میں شرکت کی۔۔ مرحومین کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ دورے کا آغاز پلندری میں سابق امیدوار اسمبلی سردار رئیس

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے مختلف اضلاع میں طوفانی دورے،متعدد تقریبات میں شرکت Read More »

پاکستان کے معدنی ذخائر برطانیہ سے بھی دوگنا زیادہ، امریکی جریدے فارن پالیسی کا اعتراف

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)دنیا بھر میں پاکستان کے معدنی ذخائر کی عالمی اہمیت کا اعتراف کیا جا رہا ہے۔۔ امریکی جریدہ فارن پالیسی کے مطابق؛ پاکستان کے معدنی ذخائر 2 لاکھ 30 ہزار مربع میل پر محیط ہیں یہ معدنی ذخائر اعلیٰ عالمی معیار اور برطانیہ کے رقبے سے دوگنا ہیں۔۔ امریکی جرید ے کے مطابق

پاکستان کے معدنی ذخائر برطانیہ سے بھی دوگنا زیادہ، امریکی جریدے فارن پالیسی کا اعتراف Read More »

کنگ سلمان ریلیف سینٹرمستحق خاندانوں کی خودکفالت کیلئے سرگرم ، مویشیوں کی فراہمی شروع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری خیبر پختونخوا، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور اپنے نفاذی شراکت دار ادارے پیس اینڈ ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن کے اشتراک سے پاکستان میں مستحق خاندانوں کے معاشی بااختیار بنانے کیلئے مویشیوں کی فراہمی کے منصوبے کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ تقریب کے

کنگ سلمان ریلیف سینٹرمستحق خاندانوں کی خودکفالت کیلئے سرگرم ، مویشیوں کی فراہمی شروع Read More »

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی، وفاق اور آزادکشمیر حکومت کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور کا آغاز

اسلام آباد میں جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی و آزادکشمیر حکومت کے درمیان معاہدے کے بعد مذاکرات کا پہلا دور شروع ہو گیا ہے۔ مذاکرات میں عوامی ایکشن کمیٹی کی نمائندگی شوکت نواز میر، سردار عمر نذیر کشمیری اور امتیاز اسلم کر رہے ہیں، جبکہ وفاقی وزراء انجینئر امیر مقام اور

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی، وفاق اور آزادکشمیر حکومت کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور کا آغاز Read More »

آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں کو آئندہ انتخابات سے قبل مالی گوشوارے جمع کرانےکا حکم

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل): الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے تمام رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ مالی سال 2024-25 کے اختتام پر اپنی مالی تفصیلات فوری طور پر جمع کرائیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو اپنی مالی

آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں کو آئندہ انتخابات سے قبل مالی گوشوارے جمع کرانےکا حکم Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ اب مودی سے زیادہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کےمداح بن گئےہیں، سی این این رپورٹ

اسلام آباد: امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی تازہ رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، جو اپنے پہلے دورِ حکومت میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے قریبی سمجھے جاتے تھے، اب پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں اور سفارتی بصیرت کے گرویدہ ہوچکے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ اب مودی سے زیادہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کےمداح بن گئےہیں، سی این این رپورٹ Read More »

بارشوں اور درآمد میں تعطل کی وجہ سے ٹماٹر کی قیمتوں میں عارضی اضافہ ہوا، محکمہ پرائس کنٹرول کی وضاحت

اسلام آباد: محکمہ پرائس کنٹرول کا کہنا ہے کہ ٹماٹر کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ وقتی نوعیت کا ہے جو بارشوں، درآمد میں تعطل اور سپلائی چین کے مسائل کے باعث ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان محکمہ پرائس کنٹرول نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں ہونے والی شدید بارشوں نے ٹماٹر کی فصل کو متاثر کیا،

بارشوں اور درآمد میں تعطل کی وجہ سے ٹماٹر کی قیمتوں میں عارضی اضافہ ہوا، محکمہ پرائس کنٹرول کی وضاحت Read More »

سعودی عرب میں پاکستانیوں کیلئے روزگار کے سنہری مواقع، اپلائی کرنے کا آسان طریقہ جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل): سعودی عرب میں نوکری کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے، مختلف شعبوں میں روزگار کے نئے مواقع کھل گئے ہیں۔ سعودی عرب پاکستان کا قریبی دوست ملک ہےاور ہر سال لاکھوں پاکستانیوں کو تعلیم، ملازمت اور پروفیشنل مواقع فراہم کرتا ہے۔ سعودی حکومت کے وژن 2030 کے تحت ویزا

سعودی عرب میں پاکستانیوں کیلئے روزگار کے سنہری مواقع، اپلائی کرنے کا آسان طریقہ جاری Read More »

مظفرآباد میں مرغی، پھل اور سبزیوں کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا

(کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں مرغی، پھل اور سبزیوں کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق برائلر مرغی کی قیمت 343 روپے فی کلو، بریڈر مرغی کی 420 روپے، جب کہ گولڈن مرغی کی قیمت 1050 اور 850 روپے مقرر کی گئی ہے۔ انتظامیہ کی جانب

مظفرآباد میں مرغی، پھل اور سبزیوں کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا Read More »