تازہ ترین

آئندہ فٹبال ورلڈ کپ آخری ایونٹ ہوگا،معروف فٹبالر رونالڈو کا اعلان

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 2026 ورلڈ کپ کو اپنے کیریئر کا آخری ایونٹ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے اعلان کیا کہ اگلا ورلڈ کپ میرے فٹبال کیریئر کا آخری ورلڈ کپ ہو گا۔ رونالڈو نے کہا کہ آئندہ ایک یا 2 سال میں فٹبال […]

آئندہ فٹبال ورلڈ کپ آخری ایونٹ ہوگا،معروف فٹبالر رونالڈو کا اعلان Read More »

ترکیہ کاسی-130 فوجی کارگو طیارہ گر کر تباہ،20 اہلکار جاں بحق

انقرہ(کشمیر ڈیجیٹل) ترکیہ کی فوج کا ایک سی-130 کارگو طیارہ منگل کے روز آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ ترکیہ کی وزارتِ دفاع کے مطابق جارجیا میں گر کر تباہ ہونے والے کارگو طیارے میں عملے کے ارکان سمیت 20 افراد سوار تھے۔ وزارتِ دفاع نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم

ترکیہ کاسی-130 فوجی کارگو طیارہ گر کر تباہ،20 اہلکار جاں بحق Read More »

ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کروائیں ورنہ ۔۔نادرا کی شہریوں کو وارننگ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی( نادرا) نے شادی شدہ شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کروالیں ورنہ قانونی مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شادی شدہ پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں۔ ہدایات کے مطابق

ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کروائیں ورنہ ۔۔نادرا کی شہریوں کو وارننگ جاری Read More »

ڈرائیونگ لائسنس کا عمل آسان، موٹرسائیکل سواروں کیلئے نئی سہولت متعارف

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) راولپنڈی سٹی ٹریفک پولیس نے موٹرسائیکل سواروں کیلئے نئی سہولت متعارف کروا دی جس کے تحت موٹر سائیکل سوار اب ایک ہی دن میں اپنا لرنر اور مستقل ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکتے ہیں۔ نئے نظام کے تحت شہر میں موٹر سائیکل سوار ایک ہی دن میں تحریری اور عملی (ڈرائیونگ) ٹیسٹ

ڈرائیونگ لائسنس کا عمل آسان، موٹرسائیکل سواروں کیلئے نئی سہولت متعارف Read More »

اسلام آبادکچہری خود کش حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار، حملہ آور کا تعلق باجوڑ سے نکلا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی تحقیقاتی اداروں نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد جی الیون کچہری میں ہونیوالے خودکش حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی۔ واقعے سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خودکش حملہ آورکا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ سے تھا اور وہ کچھ عرصے سے

اسلام آبادکچہری خود کش حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار، حملہ آور کا تعلق باجوڑ سے نکلا Read More »

جان سینا نے ڈومینیک مسٹیریو کو شکست دیکرانٹرکونٹی نینٹل ٹائٹل اپنے نام کرلیا

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)مشہور عالمی ریسلر اور ہالی ووڈ اسٹار جان سینا نے ڈبلیو ڈبلیو ای کیریئر کا اہم ترین اعزاز حاصل کرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جان سینا نے ڈبلیو ڈبلیو ای را میں ڈومینیک مسٹیریو کو شکست دے کر پہلی مرتبہ انٹرکونٹی نینٹل ٹائٹل جیت لیا۔ اپنے 23 سالہ ڈبلیو ڈبلیو ای

جان سینا نے ڈومینیک مسٹیریو کو شکست دیکرانٹرکونٹی نینٹل ٹائٹل اپنے نام کرلیا Read More »

کشمیر بنے گا پاکستان کوئی نعرہ نہیں بلکہ ایک عقیدہ ہے،سمعیہ ساجد

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)مرکزی چیئرپرسن مسلم کانفرنس خواتین ونگ و چیئرپرسن کشمیر ویمن الرٹ فورم سمعیہ ساجد نے کہا کہ پاکستان کی نظریاتی بنیاد اُس وقت مکمل ہوگی جب کشمیر پاکستان کا حصہ بنے گا۔ مسلم کانفرنس نے ہمیشہ اس نظریے کی پاسبانی کی ہے جس کی بنیاد 19 جولائی 1947 کو سری نگر میں قراردادِ

کشمیر بنے گا پاکستان کوئی نعرہ نہیں بلکہ ایک عقیدہ ہے،سمعیہ ساجد Read More »

چارجر

قاہرہ: اپارٹمنٹ میں آتشزدگی، چار بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

قاہرہ(کشمیرڈیجیٹل) مصر کے شہر شبرا الخیمہ کے علاقے بیجا میں ایک اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے پورے خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ حکام کو پڑوسیوں کی اطلاع پر آگ کے بارے میں علم ہوا، جس پر سول ڈیفنس اور سکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے میں کامیاب ہوئیں۔ مرنے

قاہرہ: اپارٹمنٹ میں آتشزدگی، چار بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق Read More »

ریونیو ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی میرپور لاوارث، ملازمین کے کروڑوں روپے ڈوب گئے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)ریونیو ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی میرپور میں 16 سال بعد بھی ترقیاتی کام نہ ہو سکے، کروڑوں روپے جمع کرنے کے باوجود ملازمین بنیادی سہولیات سے محروم ہوگئے طاقتور مافیا آڈٹ کی راہ میں رکاوٹ بن گیا، مبینہ کرپشن کا انکشاف، تاحال کسی کے خلاف کارروائی نہ کی جا سکی،تحقیقات میں بڑے اور بظاہر

ریونیو ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی میرپور لاوارث، ملازمین کے کروڑوں روپے ڈوب گئے Read More »

وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری، عمر ایوب، زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)انسداد دہشتگردی عدالت نے شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتار جاری اور عمر ایوب و زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق مقدمات کی سماعت ۔ عدالت نے شیخ وقاص

وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری، عمر ایوب، زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم Read More »