تازہ ترین

حج واجبات کی دوسری قسط کی ادائیگی کیلئے 15 نومبر کی ڈیڈلائن مقرر

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے حج 2026 کے درخواست گزاروں سے کہا ہے کہ حج واجبات کے بنیادی پیکیج کی دوسری قسط 6 لاکھ 50 ہزار روپے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 نومبر مقرر کردی گئی ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اضافی سہولیات […]

حج واجبات کی دوسری قسط کی ادائیگی کیلئے 15 نومبر کی ڈیڈلائن مقرر Read More »

افغان بارڈر کی بندش سے کتنے کروڑ ڈالر کا نقصان ہوچکا؟

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سےافغانستان کےساتھ بارڈرکراسنگ پوائنٹس کی بندش سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی کے باعث بند کیے جانے والے کراسنگ پوائنٹس کو تقریباً ایک ماہ ہو چکا ہے۔ پاک افغان سرحد کی بندش سے وسط ایشیائی ممالک کوپاکستانی برآمدات بھی متاثر ہوئی

افغان بارڈر کی بندش سے کتنے کروڑ ڈالر کا نقصان ہوچکا؟ Read More »

حج انتظامات میں انقلابی قدم،ڈرونز کے ذریعے ادویات سپلائی ہونگی

ریاض:سعودی وزیر صحت فہد الجلاجل نے کہا ہے کہ ’حج سیزن میں میڈیسن اور بلڈ سیمپلز کی منتقلی کیلئے ڈرون ٹیکنالوجی کے استعمال کو مزید فروغ دیا جائے گا۔ الاخباریہ کے مطابق جدہ میں حج وعمرہ کانفرنس و نمائش کے پانچویں ایڈیشن کے مذاکراتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر صحت کا کہنا تھا مملکت

حج انتظامات میں انقلابی قدم،ڈرونز کے ذریعے ادویات سپلائی ہونگی Read More »

کیایواے ای میں فری لانس ویزوں کا اجرا معطل ہونے جا رہا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

دبئی کے ڈائریکٹر جنرل امیگریشن و شناخت بریگیڈیئر محمد المری نے فری لانس ویزوں کا اجرا معطل کرنے کے حوالے سے اطلاعات کو مسترد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فری لانس ویزے ’گرین اقامہ‘ کا اجرا حسب معمول جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر پابندی کے حوالے سے افواہیں بے بنیاد ہیں۔ امارات الیوم سے

کیایواے ای میں فری لانس ویزوں کا اجرا معطل ہونے جا رہا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

اوور 40 ٹی 20ورلڈ کپ 2025 کیلئے18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

 پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن نے آئی ایم سی اوور 40 ٹی 20ورلڈ کپ 2025 کیلئے18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ 40 سال سے زائد عمر کے کھلاڑیوں کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کی قیادت سابق آل راؤنڈر عبد الرزاق کریں گے۔ اسکواڈ میں سابق کپتان شاہد آفریدی بھی شامل

اوور 40 ٹی 20ورلڈ کپ 2025 کیلئے18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان Read More »

عرفان صدیقی کا پرائمری ٹیچر سے وزیراعظم کے معاون خصوصی وسینیٹر تک کا سفر

عرفان صدیقی کا اصلی نام عرفان الحق صدیقی تھا لیکن وہ اپنے قلمی نام عرفان صدیقی کے نام سے زیادہ معروف اور جانے جاتے تھے۔ وہ پاکستان مسلم لیگ نواز کی جانب سے سینیٹ آف پاکستان کے رکن اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین تھے۔ عرفان صدیقی راولپنڈی کے مضافاتی علاقے

عرفان صدیقی کا پرائمری ٹیچر سے وزیراعظم کے معاون خصوصی وسینیٹر تک کا سفر Read More »

28 ویں ترمیم بھی آرہی ہے،کونسے نکات شامل ہونگے، راناثنااللہ نے بتا دیا

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ 27 ویں کے بعد 28 ویں ترمیم بھی آرہی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نےکہا کہ 28 ویں آئینی ترمیم تعلیم، آبادی، نصاب، لوکل باڈیز پر آرہی ہے۔ رانا ثنا اللہ نےکہا کہ 27

28 ویں ترمیم بھی آرہی ہے،کونسے نکات شامل ہونگے، راناثنااللہ نے بتا دیا Read More »

نوازشریف کے قریبی ساتھی، سینئر لیگی رہنما سینیٹر عرفاق صدیقی انتقال کر گئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔عرفان صدیقی دو ہفتے سے علیل تھے اور اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ عرفان صدیقی سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر تھے اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے۔ سینیٹر

نوازشریف کے قریبی ساتھی، سینئر لیگی رہنما سینیٹر عرفاق صدیقی انتقال کر گئے Read More »

لال قلعہ میٹرو سٹیشن دھماکہ سلنڈر پھٹنے سے ہوا، بھارتی پولیس کی تصدیق

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں لال قلعہ میٹرو سٹیشن کےقریب دھماکہ ، دہلی پولیس کے مطابق دھماکہ سلنڈر پھٹنے سے ہوا ۔۔ دھماکے سے قریب کھڑی گاڑیوں میں آگ لگ گئی ،بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکہ میٹرو سٹیشن گیٹ نمبرایک کے قریب ہوا ۔ دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی اور کئی گاڑیاں متاثر ہو

لال قلعہ میٹرو سٹیشن دھماکہ سلنڈر پھٹنے سے ہوا، بھارتی پولیس کی تصدیق Read More »

حویلی،بھارتی گولہ باری سے متاثرہ خاندانوں میں1 کروڑ26لاکھ روپے کے چیک تقسیم

حویلی کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی کمشنرحویلی راجہ عمران شاہین نے ضلع حویلی(کہوٹہ)میں انڈین گولہ باری سے متاثرہ متعدد خاندانوں میں ایک کروڑ چھبیس لاکھ تیس ہزار روپے کے امدادی چیک تقسیم کئے۔ حویلی کے گاؤں مندہار کے 32 متاثر ین میں 1920000 روپے، چھانجل کے 33 متاثرین میں 2270000روپے تقسیم کئے جبکہ کیرنی مندھار کے63 متاثرین

حویلی،بھارتی گولہ باری سے متاثرہ خاندانوں میں1 کروڑ26لاکھ روپے کے چیک تقسیم Read More »