ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں اپنی پسند کی قیادت لانے کی خواہش ظاہر کردی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ ایران کے اگلے رہنما کے انتخاب کے عمل میں کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی نئی قیادت کے انتخاب میں میرا ذاتی طور پر شامل ہونا ضروری ہے تاکہ […]
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں اپنی پسند کی قیادت لانے کی خواہش ظاہر کردی Read More »









