دنیا

امریکا مشرقِ وسطیٰ کے اتحادیوں کو 8.6 ارب ڈالر کا فوجی ساز و سامان فروخت کریگا

امریکا نے مشرقِ وسطیٰ کے اتحادی ممالک کو 8.6 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے فوجی ساز و سامان کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یو ایس اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اسرائیل، قطر، کویت اور متحدہ عرب امارات کو جدید […]

امریکا مشرقِ وسطیٰ کے اتحادیوں کو 8.6 ارب ڈالر کا فوجی ساز و سامان فروخت کریگا Read More »

آبنائے ہرمز میں ایران کو فیس ادا کرنیوالوں کیلئے امریکا نے انتباہ جاری کردیا

امریکا نے ایک تازہ دھمکی میں خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہاز ایران کو ٹول فیس نہ دیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز عبور کرنے کے لیے ایران کو ٹول فیس ادا کرنے والی شپنگ کمپنی پر سخت پابندیاں

آبنائے ہرمز میں ایران کو فیس ادا کرنیوالوں کیلئے امریکا نے انتباہ جاری کردیا Read More »

عباس عراقچی

سفارتکاری کا راستہ کھلا ہے لیکن امریکا کو لہجہ تبدیل کرنا ہوگا، عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران سفارت کاری کا راستہ کھلا رکھنے کے لیے تیار ہے، تاہم امریکا کو اپنا دھمکی آمیز لہجہ اور رویہ تبدیل کرنا ہوگا۔ عباس عراقچی نے خطے کے اہم ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطے کیے، جن میں سعودی عرب، قطر، ترکیے، مصر، عراق

سفارتکاری کا راستہ کھلا ہے لیکن امریکا کو لہجہ تبدیل کرنا ہوگا، عباس عراقچی Read More »

ٹرمپ

ایران پر منحصر ہے ہمیشہ کیلئے ختم ہونا چاہتا ہے یا ڈیل؟ڈونلڈ ٹرمپ کی پھر دھمکی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران پر منحصر ہے وہ ہمیشہ کیلئےختم ہونا چاہتا ہے یا ڈیل ،ایران کی لیڈر شپ تین سے چار حصوں میں تقسیم ہو چکی ، میں نہیں چاہتا کے ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہوں ۔ہم دنیا میں کسی پاگل کو پاگل کو ایٹمی ہتھیارنہیں حاصل

ایران پر منحصر ہے ہمیشہ کیلئے ختم ہونا چاہتا ہے یا ڈیل؟ڈونلڈ ٹرمپ کی پھر دھمکی Read More »

مسئلہ کشمیر

ایران سے بات چیت جاری مگر خوش نہیں،وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل قابل قدر ہیں، ٹرمپ

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ایران کی نئی تجاویز پر مطمئن نہیں ہوں، بات چیت جاری ہے مگر خوش نہیں ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی قیادت نے خطے میں امن کیلئے بہترین کردار ادا کیا۔ پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عظیم

ایران سے بات چیت جاری مگر خوش نہیں،وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل قابل قدر ہیں، ٹرمپ Read More »

صدر ٹرمپ کا اختیار ختم، امریکی کانگریس ایران جنگ کا فیصلہ کرے گی

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل)ایران سےمزید جنگ جاری رکھنی ہے یا نہیں ؟امریکی صدر ٹرمپ کا اختیار ختم ہوگیا اور اب جنگ کے حوالے سے امریکی کانگریس فیصلہ کرے گی ۔ امریکی قوانین کے تحت امریکی صدر 60 دن میں جنگ کی ایوان سے اجازت لینے کا پابند ہوگا ۔ایران کیساتھ جنگ کی60 دن کی ڈیڈلائن آج ختم

صدر ٹرمپ کا اختیار ختم، امریکی کانگریس ایران جنگ کا فیصلہ کرے گی Read More »

اسرائیل

اسرائیل کی بین الاقوامی سمندری حدود میں کارروائی غیر قانونی ہے ، اطالوی وزیراعظم

اٹلی نے غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والے بحری قافلے کو روکنے پر اسرائیل کی شدید مذمت کی ہے اور حراست میں لیے گئے اپنے شہریوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق  اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کے دفتر سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا

اسرائیل کی بین الاقوامی سمندری حدود میں کارروائی غیر قانونی ہے ، اطالوی وزیراعظم Read More »

امریکا نے ایران پر شدید اور تیز حملوں کی نئی لہر کا منصوبہ بنالیا

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہےکہ امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران پر شدید اور تیز حملوں کی نئی لہر کا منصوبہ بنایا ہے، حملوں کا مقصد مذاکرات میں تعطل ختم کرنا یا جنگ کے مکمل خاتمے سے پہلے ایران کو آخری فیصلہ کن ضرب لگانا ہوسکتا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق حملوں میں ایران کے

امریکا نے ایران پر شدید اور تیز حملوں کی نئی لہر کا منصوبہ بنالیا Read More »

ٹرمپ

ایران معاہدہ کیلئے بے چین ہے، ڈونلڈ ٹرمپ، ایک بار پھر پاک بھارت جنگ رکوانے کا تذکرہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکتا اور وہ معاہدے کے لیے بے چین ہے تاہم یہ معلوم نہیں کہ اس وقت ایران میں اصل میں حکومت کون چلا رہا ہے۔ اوول آفس میںصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی معیشت تیزی

ایران معاہدہ کیلئے بے چین ہے، ڈونلڈ ٹرمپ، ایک بار پھر پاک بھارت جنگ رکوانے کا تذکرہ Read More »

آبنائے ہرمز سے دستبردار نہیں ہونگے،نئے پتے ابھی نہیں کھیلے،علائو الدین بروجردی

تہران (کشمیر ڈیجیٹل) ایرانی قومی سلامتی کمیٹی کے نائب چیئرمین علاؤالدین بروجردی نے واضح کیا ہے کہ جنگ میں ایران کا پلڑا بھاری ہے،ابھی ہم نے اپنے نئے پتے نہیں کھیلے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی قومی سلامتی کمیٹی کے نائب چیئرمین علاؤالدین بروجردی نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں

آبنائے ہرمز سے دستبردار نہیں ہونگے،نئے پتے ابھی نہیں کھیلے،علائو الدین بروجردی Read More »