دنیا

ٹرمپ

ایران ہتھیار ڈال دے تب بھی امریکی میڈیا اسے فاتح قرار دے گا: صدر ڈونلڈ ٹرمپ برہم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو ایک بار پھر کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر جاری ایک حالیہ بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ بعض امریکی ذرائع ابلاغ ایران کے حوالے سے نشر کی […]

ایران ہتھیار ڈال دے تب بھی امریکی میڈیا اسے فاتح قرار دے گا: صدر ڈونلڈ ٹرمپ برہم Read More »

تہران کو یورینیم افزودہ کرنے کا مکمل حق حاصل ،روس نے دوٹوک موقف اپنا لیا

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے ایران کے یورینیم افزودگی کے حق کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کو پرامن مقاصد کیلئے یورینیم افزودہ کرنے کا مکمل حق حاصل ہے۔ سرگئی لاروف نے ماسکو میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ایران بھی جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے (این پی ٹی)

تہران کو یورینیم افزودہ کرنے کا مکمل حق حاصل ،روس نے دوٹوک موقف اپنا لیا Read More »

رواں سال خطبہ حج دینے والے شیخ ڈاکٹر علی الحذیفی کون ہیں؟

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں مذہبی امور کی صدارت نے اعلان کیا ہے کہ مسجد نبوی کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر علی الحذیفی منگل 26مئی کو مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیں گے۔ شیخ علی بن عبدالرحمن بن علی الحذیفی کو سعودی عرب اور دنیا میں قرآن کریم کے سب سے ممتاز قراء

رواں سال خطبہ حج دینے والے شیخ ڈاکٹر علی الحذیفی کون ہیں؟ Read More »

ٹرمپ

سعودی عرب ، قطر اور یو اے ای کی درخواست پر ایران پر حملہ موخر کردیا، ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب ، قطر اور یو اے ای کی درخواست پر آج ایران پر طے شدہ حملہ موخر کرنے کا اعلان کر دیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی، سعودی عرب کے ولی عہد

سعودی عرب ، قطر اور یو اے ای کی درخواست پر ایران پر حملہ موخر کردیا، ٹرمپ کا اعلان Read More »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کو پَر لگ گئے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کو اچانک پَر لگ گئے ہیں جہاں مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی شدید کشیدگی اور ممکنہ فوجی تنازعات کے باعث خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ لاہور سے موصول ہونے والی ویب ڈیسک کی رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کو پَر لگ گئے Read More »

امریکا میں ایئر شو کے دوران 2 جدید ترین جنگی طیارے فضا میں ٹکرا کر تباہ، پائلٹس محفوظ

امریکا میں منعقدہ ایک فضائی شو کے دوران کروڑوں ڈالر مالیت کے دو امریکی جنگی طیارے فضا میں کرتب دکھاتے ہوئے آپس میں ٹکرا کر مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں۔ اس خوفناک اور ڈرامائی حادثے کے دوران طیاروں میں موجود تمام پائلٹس اور عملے کے ارکان معجزانہ طور پر موت کے منہ سے

امریکا میں ایئر شو کے دوران 2 جدید ترین جنگی طیارے فضا میں ٹکرا کر تباہ، پائلٹس محفوظ Read More »

خاتون کے ہاں 5دن میں 4بچوں کی پیدائش،غیر معمولی طبی واقعہ پرڈاکٹرز بھی حیران

انڈیا کی شمالی ریاست اتر پردیش کے شہر مرادآباد میں نہایت غیر معمولی طبی واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک خاتون نے 5دنوں کے وقفے میں چار بچوں کو جنم دیا۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ یہ تمام ولادتیں آپریشن کے بغیر نارمل ڈلیوری کے ذریعے ہوئیں جبکہ حمل کو ابتدا ہی سے ’ہائی

خاتون کے ہاں 5دن میں 4بچوں کی پیدائش،غیر معمولی طبی واقعہ پرڈاکٹرز بھی حیران Read More »

آئندہ عمرہ سیزن کب شروع ہوگا؟سعودی عرب نے شیڈول جاری کر دیا

ریاض:سعودی وزارت حج و عمرہ نے آئئدہ عمرہ سیزن کے کیلنڈر کا اعلان کیا ہے، جس میں ویزے، معاہدوں اور زائرین کی آمد سے متعلق اہم تاریخوں اور الیکڑانک خدمات کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔ یہ وزارت کی ان جاری کوششوں کا حصہ ہے، جن کا مقصد آپریشنل کارکردگی کو بڑھانا اور عمرہ زائرین

آئندہ عمرہ سیزن کب شروع ہوگا؟سعودی عرب نے شیڈول جاری کر دیا Read More »

مسئلہ کشمیر

وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے ، ٹرمپ نے ایران کو ایک اور دھمکی دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کیلئے وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے اور اسے فوری اقدامات کرنا ہوں گے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہاکہ ایران کو بہت تیزی سے آگے بڑھنا

وقت تیزی سے ختم ہو رہا ہے ، ٹرمپ نے ایران کو ایک اور دھمکی دیدی Read More »

ایرانی سپیکر باقر قالیباف چین سے متعلقہ امور کیلئے نمائندہ خصوصی مقرر

ایران کی پارلیمان کے سپیکر محمد باقر قالیباف جو حال ہی میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں ایک اہم مذاکرات کار کے طور پر سامنے آئے ہیں کو چین کے ساتھ تعلقات کی نگرانی کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے ایرانی سرکاری میڈیا کے حوالے سے رپورٹ

ایرانی سپیکر باقر قالیباف چین سے متعلقہ امور کیلئے نمائندہ خصوصی مقرر Read More »