دنیا

رات کو سوشل میڈیا کے استعمال پر کرفیو کا اعلان، برطانوی حکومت کی نئی تجویز سامنے آگئی

برطانیہ میں سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے استعمال کو روکنے اور نوجوانوں کی صحت کے تحفظ کے لیے رات کے اوقات میں سوشل میڈیا کے استعمال پر کرفیو لگانے کی ایک نئی اور اہم تجویز دی گئی ہے۔ برطانوی حکومت نے باقاعدہ اعلان کیا ہے کہ 16 اور 17 سال کی عمر کے نوجوان رات […]

رات کو سوشل میڈیا کے استعمال پر کرفیو کا اعلان، برطانوی حکومت کی نئی تجویز سامنے آگئی Read More »

امریکا نے ایران پر حملوں کی نئی لہر کا آغاز کردیا، مختلف شہروں میں دھماکے

امریکی فوج نے ایران پر مسلسل نویں روز بھی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ، ایرانی میڈیا کے مطابق سریک ، چاہ بہار ، تبریز میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں ۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ اس نے آج مشرقی امریکی وقت کے مطابق شام 7 بجے ایران

امریکا نے ایران پر حملوں کی نئی لہر کا آغاز کردیا، مختلف شہروں میں دھماکے Read More »

امریکا کا ایک اور فوجی عراق میں ہلاک ہو گیا،سینٹ کام کی تصدیق

امریکا کا ایک اور فوجی عراق میں ایرانی ڈرون حملے میں ہلاک ہوگیا۔امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام ) کے مطابق شمالی عراق میں ایک امریکی فوجی اہلکار 18 جولائی کو کارروائی کے دوران ہلاک ہوا۔ سینٹ کام کا کہنا ہے کہ امریکی فوجی اہلکار ایرانی ڈرون کو مار گرائے جانے کے بعد باقی رہ جانے

امریکا کا ایک اور فوجی عراق میں ہلاک ہو گیا،سینٹ کام کی تصدیق Read More »

سپریم لیڈر کی رہائشگاہ پر حملہ سکیورٹی خلا تھا، خطرات اب بھی ہیں، عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے  انکشاف کیا ہے کہ سابق رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی رہائش گاہ پر ہونے والے حملے کی وجہ سکیورٹی خلا تھا۔ امریکا اور اسرائیل کو ایرانی قیادت کے اہم اجلاسوں کی معلومات حاصل تھیں۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ ممکنہ طور پر یہ خطرہ

سپریم لیڈر کی رہائشگاہ پر حملہ سکیورٹی خلا تھا، خطرات اب بھی ہیں، عراقچی Read More »

فیصلہ

عمرہ زائرین کی تعداد میں پاکستان صفِ اول پر ، رواں سیزن میں 22 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ

سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے باقاعدہ اعلان کیا ہے کہ رواں عمرہ سیزن کے آغاز سے اب تک عمرہ زائرین کی مجموعی تعداد میں 22.5 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ دنیا کے مختلف ممالک سے آنے والے معتمرین میں پاکستانی زائرین کی تعداد سب سے زیادہ ہے اور پاکستان اس

عمرہ زائرین کی تعداد میں پاکستان صفِ اول پر ، رواں سیزن میں 22 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ Read More »

لیونل میسی کے ساتھ ٹب میں نہاتا یہ معصوم بچہ آج فٹبال کی دنیا کا سپر اسٹار لامین یمال ہے

سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر لیونل میسی کی ایک یادگار اور تاریخی تصویر نے دھوم مچائی ہوئی ہے جس میں وہ ایک معصوم بچے کو نیلے رنگ کے ٹب میں نہلاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ آپ کو یہ جان کر شدید حیرت ہوگی کہ میسی کے ہاتھوں میں موجود یہ معصوم بچہ کوئی عام

لیونل میسی کے ساتھ ٹب میں نہاتا یہ معصوم بچہ آج فٹبال کی دنیا کا سپر اسٹار لامین یمال ہے Read More »

لامین یمال کی کامیابی کے پیچھے دادی فاطمہ کی قربانیوں کی دلخراش داستان بے نقاب

اسپین اور ایف سی بارسلونا کے ابھرتے ہوئے نوجوان فٹبال اسٹار لامین یمال نے اپنی بے مثال کامیابی کا سہرا اپنے خاندان، بالخصوص اپنی دادی فاطمہ کی لازوال قربانیوں کے سر باندھ دیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں ماضی کی تلخ یادوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے 19 سالہ فٹبالر نے بتایا کہ ان کے لیے

لامین یمال کی کامیابی کے پیچھے دادی فاطمہ کی قربانیوں کی دلخراش داستان بے نقاب Read More »

آزاد کشمیر: تاریخی قراردادِ الحاقِ پاکستان کی سالگرہ آج ملی جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

آزاد جموں و کشمیر بھر میں 19 جولائی 1947 کو منظور کی جانے والی تاریخی قراردادِ الحاقِ پاکستان کی سالگرہ آج انتہائی عقیدت و احترام اور پُرجوش ملی جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ اس تاریخی دن کے موقع پر دارالحکومت مظفرآباد سمیت آزاد جموں و کشمیر کے تمام چھوٹے بڑے مختلف اضلاع میں

آزاد کشمیر: تاریخی قراردادِ الحاقِ پاکستان کی سالگرہ آج ملی جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے Read More »

ایرانی سفیر

ٹرمپ دو اہم سفارتی کامیابیوں کا بیڑہ غرق کر کے امن کی باتیں کرتے ہیں ، ایرانی سفیر

پاکستان میں متعین ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے اقدامات سے دو بڑی سفارتی کامیابیوں کو سبوتاژ کیا جبکہ اس کے برعکس وہ خود کو دنیا کے سامنے امن پسند ظاہر کرتے ہیں۔ سماجی رابطے

ٹرمپ دو اہم سفارتی کامیابیوں کا بیڑہ غرق کر کے امن کی باتیں کرتے ہیں ، ایرانی سفیر Read More »

مسعود پزشکیان

مسعود پزشکیان کا شہید رہبر اعلیٰ کے مشن کو جاری رکھنے اور عوامی وعدے پورے کرنے کا اعلان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے شہید رہبرِ اعلیٰ کے مشن کو جاری رکھنے اورعوام سے کیے گئے تمام وعدے پورے  کرنے کےعزم کا اظہار کر دیا ۔ صدر مسعود پزشکیان اپنے بیان میں کہا کہ شہید رہبرِ اعلیٰ نے اپنی پوری زندگی عوام کی خدمت، قومی خودمختاری اور اسلامی جمہوریہ ایران کے استحکام کیلئے وقف

مسعود پزشکیان کا شہید رہبر اعلیٰ کے مشن کو جاری رکھنے اور عوامی وعدے پورے کرنے کا اعلان Read More »