دنیا

خاتون ڈی ایس پی سہیلی کے گھر سے 2 لاکھ نقد،موبائل چُرا کر فرار

مدھیہ پردیش:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس کی ایک خاتون افسر (ڈی ایس پی) کلپنا رگھوونشی کی چوری کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، کلپنا رگھوونشی مدھیہ پردیش اسپیشل برانچ میں تعینات ہیں۔ ان کی دوست پرمیلا تیواری ایک انشورنس کمپنی میں ملازمت کرتی ہیں اور دونوں پڑوسی […]

خاتون ڈی ایس پی سہیلی کے گھر سے 2 لاکھ نقد،موبائل چُرا کر فرار Read More »

وزٹ ویزے پر رشتہ داروں کا یواے ای کا دورہ ، حکومتی پالیسی تبدیل

یو اے ای (کشمیر ڈیجیٹل) اب یو اے ای حکومت نے متحدہ عرب امارات میں مقیم ہر فرد اپنے رشتہ داروں دوستوں وزٹ ویزے پر نہیں بلا سکے گا پالیسی میں نظر ثانی کر دی ۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فیڈرل اتھارٹی برائے شناحت، شہریت، کسٹمز اور پورٹ سکیورٹی ( آئی

وزٹ ویزے پر رشتہ داروں کا یواے ای کا دورہ ، حکومتی پالیسی تبدیل Read More »

اٹلی: برفانی تودے کی زد میں آکر خاتون سمیت 5 جرمن کوہ پیما ہلاک

ٹائرول (کشمیر ڈیجیٹل) اٹلی کے صوبے جنوبی ٹائرول میں برفانی تودے کی زد میں آکر 5 جرمن کوہ پیما ہلاک ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دو مختلف واقعات میں ہلاک پانچوں جرمن کوہ پیماؤں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، مرنے والوں میں ایک خاتون کوہ پیما بھی شامل ہیں۔ اٹلی کے ریسکیو حکام کا

اٹلی: برفانی تودے کی زد میں آکر خاتون سمیت 5 جرمن کوہ پیما ہلاک Read More »

کراچی پر حملے کی خبر جھوٹی تھی، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

بمبئی (کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی آرمی چیف جنرل اوپیندرا دویدی نے جدید دور کے سکیورٹی خطرات کی غیر یقینی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کراچی پر حملے کی جعلی خبروں کا ذکر کیا جو بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پھیلائی گئی تھیں۔ بھارتی فوجی سربراہ نے مئی میں ہونے والے آپریشن سندور کا حوالہ دیتے ہوئے کہا

کراچی پر حملے کی خبر جھوٹی تھی، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف Read More »

محبت کی علامت ’تاج محل‘ کو منہدم کرنے کا عمل شروع؟

نئی دہلی: راجستھان کے شہر اجمیر میں قائم مشہور ’’سیون ونڈر پارک‘‘ میں ’تاج محل‘ کی نقل کو سپریم کورٹ کے حکم پر منہدم کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ پارک انا ساگر جھیل کے کنارے 12 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا تھا، جہاں دنیا

محبت کی علامت ’تاج محل‘ کو منہدم کرنے کا عمل شروع؟ Read More »

اوپیک پلس ممالک نےتیل کی پیداوار میں معمولی اضافہ کرنے پر اتفاق کر لیا

ریاض (کشمیر ڈیجیٹل) اوپیک پلس (OPEC+) ممالک نے تیل کی پیداوار میں معمولی اضافہ کرنے پر اتفاق کیا ہے، جس کے تحت دسمبر سے روزانہ تقریباً ایک لاکھ 37 ہزار بیرل تیل پیداوار میں اضافہ کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ عالمی مارکیٹ میں توازن، قیمتوں میں استحکام اور توانائی کی طلب کے تقاضوں کو مدنظر

اوپیک پلس ممالک نےتیل کی پیداوار میں معمولی اضافہ کرنے پر اتفاق کر لیا Read More »

جیفری ایپسٹین اسکینڈل پر شاہی خاندان کے ساتھ بہت برا ہوا: ٹرمپ

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جیفری ایپسٹین اسکینڈل کے معاملے پر برطانوی شاہی خاندان کے ساتھ ہونے والے سلوک کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ گزشتہ دنوں جیفری ایپسٹین اسکینڈل سے متعلق نئے الزامات سامنے آنے کے بعد برطانوی بادشاہ چارلس سوم نے اپنے چھوٹے بھائی شہزادہ اینڈریو سے تمام شاہی خطابات اور ونڈسر کی

جیفری ایپسٹین اسکینڈل پر شاہی خاندان کے ساتھ بہت برا ہوا: ٹرمپ Read More »

سعودی عرب نے 195 ممالک کی نمائندہ عالمی تنظیم کی سربراہی حاصل کر لی

سعودی عرب کو انٹرنیشنل آرگنائزیشن آف سپریم آڈٹ انسٹی ٹیوشنز (INTOSAI) کی سربراہی مل گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے تنظیم کی جنرل اسمبلی کے 25 ویں اجلاس میں شرکت کی، جس میں سعودی وفد کی قیادت جنرل کورٹ آف آڈٹ کے صدر ڈاکٹر حسام بن عبدالمحسن العنقری نے کی۔

سعودی عرب نے 195 ممالک کی نمائندہ عالمی تنظیم کی سربراہی حاصل کر لی Read More »

افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ، 7 افراد جاں بحق

افغانستان کے ہندوکش خطے میں رات گئے شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جنہوں نے کئی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے افغانستان کے شہر مزار شریف سمیت دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 150 زخمی ہوگئے۔ زلزلے

افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ، 7 افراد جاں بحق Read More »

متحدہ عرب امارات، سنگاپور اور ناروے اے آئی کے عالمی استعمال میں سب سے آگے

متحدہ عرب امارات، سنگاپور اور ناروے نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کے عالمی استعمال میں نمایاں برتری حاصل کر لی ہے۔ مائیکروسافٹ کے اے آئی اکنامی انسٹیٹیوٹ کی نئی رپورٹ “اے آئی ڈیفیوشن رپورٹ 2025” کے مطابق پاکستان اس دوڑ میں کافی پیچھے ہے، جہاں آبادی کا صرف ایک محدود حصہ روزمرہ زندگی میں اے

متحدہ عرب امارات، سنگاپور اور ناروے اے آئی کے عالمی استعمال میں سب سے آگے Read More »